سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے,سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار وزیر خارجہ اور سابق نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی خارجہ امور کے مشیر ہوں گے جبکہ طارق فاطمی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا, الیکشن کمیشن سے پہلے اسحاق ڈار کی جانب سے الیکشن کا مبینہ شیڈول جاری ہونے پر دلچسپ تبصرے کئے جارہے ہیں, کیا اسحاق ڈار کے ٹویٹ کے بعد الیکشن کمیشن کو ترمیمی شیڈول جاری کرنا پڑا؟ صارفین کی جانب سے سوالات کی بوچھاڑ کردی گئی.
ثاقب بشیر...
اسحاق ڈار کو انتہائی برا کہا گیا لیکن وہ ملک کی خاطر محنت کرتے رہے: سابق سپیکر قومی اسمبلی
پاکستان تحریک انصاف کو دوبارہ سے اقتدار میں لانے والوں کی بات کرنے والوں پر زمین تنگ کر دیں گے۔ ذرائع کے مطابق سابق سپیکر قومی اسمبلی ورہنما مسلم لیگ ن سردار ایاز صادق کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا...
مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے خوش خبری، ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی آنا شروع ہوگئی، گزشتہ ماہ جون میں نو فیصد کمی کے ساتھ مہنگائی کی شرح 29.4 فیصد رہی۔
وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جون 2023 میں مہنگائی کی شرح 29.4 فیصد رہی،جو مئی میں 38 فیصد ریکارڈ کی...
آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہوتے ہی عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی.وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ سے معاہدے کے لیے بجلی کی قیمتوں اور پیٹرولیم ڈیولمپنٹ لیوی میں اضافے کی تصدیق کردی۔
لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا بجلی کی...
سابق وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی لیگ شیخ رشید نے ایک بار پھر وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو خوب آڑے ہاتھوں لیا، انہوں نے کہا مفتاح اسماعیل پھر بھی آئی ایم ایف سے قرض کی ایک لیکر آئے تھے مگر اسحاق ڈار ڈالر 200 پر لائے اور نہ معیشت کو تباہی سے بچا سکے۔
شیخ رشید نے کہا آئندہ 48 گھنٹوں میں آئی ایم ایف کے...
کسی کی ٹانگیں کھینچنے کا کام نہیں کرتا، مفتاح اسماعیل کا شہبا شریف کو جواب
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے واضح کردیا کہ وہ کسی کی ٹانگیں کھینچنے کا کام نہیں کرتے بلکہ سچ اور صرف سچ بولتے ہیں,جنگ سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ وہ اسلام آباد اپنے کچھ دوستوں سے ملنے کیلئے آئے تھے اور شاہد...
آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر کی کوئی تکنیکی وجہ نہیں،اسحاق ڈار
وزیرخزانہ اسحاق ڈار کہتے ہیں ادائیگیوں میں کسی قسم کی تاخیر نہیں ہوئی کوشش ہے کہ غیرملکی ادائیگیاں وقت پر کریں،ڈیفالٹ کی تاریخیں دینےوالوں کو شرم آنی چاہئے، اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کچھ لوگوں کوشوق ہے کہ...
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پیر کو ملک کی 10 اہم کاروباری شخصیات سے ملاقات کی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی موجودگی میں انہیں یقین دہانی کرائی کہ پاکستان مشکل معاشی حالات سے کامیابی سے باہر نکل آئے گا‘ ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل چکا ہے، ملک ترقی کرے گا اور ہم ایک خوشحال قوم بن کر ابھریں گے۔
ذرائع ابلاغ...
آج ہماری معاشی تاریخ کا بدترین دن، ڈار بہتر ہیں یا میں تھا فیصلہ عوام کریں: مفتاح اسماعیل
اسحاق ڈار وزیر خزانہ بنے تو آئی ایم ایف کو آنکھیں دیکھا کر پیچھے ہٹے، اگر معاہدہ جلد کر لیا جاتا تو حالات بہتر ہوتے: سابق وزیر خزانہ
نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر...
معلوم نہیں اسحاق ڈار کو کیوں لایا گیا،مفتاح اسماعیل
مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایک بار پھر اسحاق ڈار کی موجودگی پر تشویش کا اظہار کردیا، کہا اسحاق ڈار نے پبلک میں میرے خلاف بات کی اور میری صلاحیت پرسوالات اٹھائے جس کا میں نے جواب دیا، علم نہیں کہ ڈار صاحب کو کیوں...
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ڈیزل پر لیوی مزید بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔ آئی ایم ایف نے جنوری اور فروری میں ڈیزل پر لیوی...
تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی کو کہا تھا کہ اسحاق ڈار سے پوچھیں کہ ان کا پلان کیا ہے۔
فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صدر کو ہم نے کہا تھا کہ اسحاق ڈار سے پوچھیں 7 ماہ میں ملک کا حشر نشر ہوگیا ہے ان کے پاس کیا پلان ہے؟
ان کا کہنا تھا کہ صدر...
کریڈٹ ڈیفالٹ سوئپ کی شرح ان دنوں پاکستان کا بڑا مسئلہ ہے۔ سی ڈی ایس کی شرح ایک ہی ہفتے کے عرصے میں 30 فیصد سے تجاوز کر گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سی ڈی ایس کی موجودہ شرح گزشتہ روز 92 اعشاریہ 53 تک پہنچ گئی ہے اور اس میں ایک ہی سیشن کے دوران 12 فیصد سے زائد کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اس طرح وزیر خزانہ...
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ سبسڈیز نہیں دی جانی چاہئیں۔ انہوں نے ہرحال میں ان سے کیے گئے وعدے پورے کرنے کا عندیہ دے دیا۔
امریکا میں موجود وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ دورہ امریکا کے دوران ورلڈ بینک،...
سابق ترجمان وزارت خزانہ اور رہنما تحریک انصاف مزمل اسلم نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے اسحاق ڈار صاحب کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوچکا ہے۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے دور حکومت میں ترجمان وزارت خزانہ رہنے والے مزمل اسلم نے اسحا ق ڈار کی...
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے عمران خان کو کہہ دیا کہ پریڈ گراؤنڈ میں دھرنے کا شوق پورا کرلیں ریڈ زون میں داخل نہیں ہونے دیںگے،نوازشریف نے حکومت چھوڑنے کی ہدایت کی تھی۔
اسحاق ڈار نے بتایا کہ23 مئی کو حکومت چھوڑنے کا فیصلہ ہوچکا تھا،انہوں نے شہباز شریف کی بطور وزیر اعظم الوداعی تقریر بھی تیار...
سابق وزیراعظم وقائد مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف آئندہ عام انتخابات میں وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے پروگرام آن دی فرنٹ میں میزبان وسینئر اینکر پرسن کامران شاہد کے سوال کہ "آئندہ عام انتخابات میں وزیراعظم کے امیدوار میاں محمد
نوازشریف ہونگے یا...
پاکستان میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی مقامی نمائندہ ایستھر پیریز روئیز نے غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ قرض پروگرام بحال کرنے کیلئے پاکستان کی جانب سے کیے گئے پالیسی وعدے نافذ العمل رہیں گے۔
آئی ایم ایف کنٹری ہیڈ ایستھر پریز نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ "پاکستان کی جانب...
تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار نے مہنگائی میں کمی دکھانے کے لیے بتایا بجلی پچھلے سال سے 45.6 فیصد سستی ہو گئی ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں سابق وفاقی وزیر اسدعمر نے کہا کہ عوام کی زندگی بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے بدحال...