اپوزیشن

  1. Rana Asim

    اپوزیشن کی حکومتی اتحادیوں سے ملاقاتوں بے سود؟امین الحق نے بتا دیا

    حکومتی اتحادی ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی ایم کیو ایم پاکستان یا مسلم لیگ ق سے ہونے والی ملاقاتوں میں تحریک عدم اعتماد پر کوئی بات نہیں ہوئی بلکہ سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے کالے قانون کے حوالے سے ہمارے موقف کی حمایت...
  2. S

    فواد چوہدری کا اپوزیشن کو عدم اعتماد لانے کا چیلنج ، اراکین سرپرائز دیں گے

    وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے اپوزیشن جماعتوں کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان میں جرات ہے تو یہ کل عدم اعتماد کی تحریک پیش کریں۔ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کی جانب سے حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے سے متعلق اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے فواد چوہدری نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ...
  3. Rana Asim

    جہانگیر ترین گروپ کا اپوزیشن کے حتمی کارڈ سامنے آنے تک خاموشی کا فیصلہ؟

    میڈیا رپورٹس کے مطابق ملکی سیاسی صورتحال حکومتی اتحادیوں اور اپوزیشن کے بعد ترین گروپ کی غیر رسمی مشاورت ہوئی جس میں جہانگیر ترین کے حامی ارکان اسمبلی نے آئندہ لائحہ عمل کے لئے مشاورت کی۔ ترین گروپ نے اپوزیشن کے حتمی کارڈ سامنے آنے تک خاموشی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق...
  4. Muhammad Awais Malik

    مریم نواز شریف کو کس نے گارنٹی دی،ن لیگ میں جشن؟عارف حمید بھٹی کا انکشاف

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ ایسا کیا ہوا ہے کہ مریم نواز کو گارنٹی مل گئی ہے اور ن لیگ میں جشن ہے۔ جی این این کے پروگرام "خبرہے" میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اب اپوزیشن یہ دعویٰ کررہی ہے کہ ہمارے حالات بدل گئے ہیں کیونکہ ملک میں بدترین مہنگائی ہے، مریم نواز...
  5. Rana Asim

    وزیرداخلہ شیخ رشید کا حزب اختلاف کے15 ارکان کا حکومت کے ساتھ ہونے کا دعویٰ

    وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کوخیال رکھنا چاہئے 15آدمی اندرسےعمران خان کیساتھ ہیں، عدم اعتماد کی باتیں کرنے والوں کو ارکان پورے کرنا ہوں گے۔ شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ ساڑھے3 سال میں سینٹ یا قومی اسمبلی سے کوئی بھی قرارداد مسترد نہیں ہوئی، انشااللہ تعالیٰ انہیں ناکامی...
  6. S

    یہ سب پارٹنر ان کرائم ہیں،اپوزیشن کی ناکامی پر حفیظ اللہ نیازی برس پڑے

    تجزیہ کارحفیظ اللہ نیازی نے کہا ہے کہ حکومت ایک ووٹ کی اکثریت سے بل منظور کروانے میں کامیاب رہی کیونکہ اپوزیشن نے بل پاس ہونے دیا ہے اور اپوزیشن کسی اشارے کا انتظار کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'رپورٹ کارڈ' میں بات کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کارحفیظ اللہ نیازی نے انکشاف کیا...
  7. S

    یہ ووٹ کو عزت دینے والے ٹھس کیوں ہو جاتے ہیں؟ارشاد بھٹی کا سوال

    اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کی منظوری کے بعد سوالات اٹھ رہے ہیں اپوزیشن کی مستحکم پوزیشن کے بعد بھی کیسے اپوزیشن کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، اس حوالے سے جیونیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں ارشاد بھٹی سے گفتگو کی گئی۔ ارشاد بھٹی نے کہا کہ عمران خان کو اقتدار ملا ہوا ہے وہ وزیراعظم ہیں، مان رہے ہونگے لیکن...
  8. S

    کرپشن تقریروں سے ختم نہیں ہوتی،عملی اقدامات سے ہوتی ہے:ارشاد بھٹی

    ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد کرپشن زیر بحث ہے، اس حوالے سے جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں سینیئرتجزیہ کار ارشاد بھٹی سے گفتگو کی گئی، ارشاد بھٹی سے سوال کیا گیا کہ وزیراعظم عمران خان یا حکومت نے کرپشن ختم کرنے کے ایسے کون سے اقدامات کئے ہیں؟ ارشاد بھٹی نے کہا کہ حکومت کا...
  9. S

    ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل رپورٹ: اپوزیشن کی حکومت پر تنقید،شہباز گل کا جواب

    ٹرانسپیرنسی اںٹرنیشنل نے پاکستان تحریک انصاف حکومت کی کرپشن پر رپورٹ جاری کردی، رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرپشن مزید بڑھی ہے،پاکستان کرپشن پرسپشن انڈیکس میں سولہ درجے اوپر چلا گیا،جس کے بعد پاکستان کرپشن انڈیکس میں ایک سو چالیسویں نمبر پر آگیا، دو ہزار بیس میں پاکستان کا نمبر ایک سو چوبیس تھا۔...
  10. Muhammad Awais Malik

    حکومت نے مل کر جنوبی پنجاب کا صوبہ بنانے کیلئے اپوزیشن کو خط لکھ دیا

    وفاقی حکومت نے جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلئے اپوزیشن سے مدد مانگ لی ہے اور اپوزیشن کو خط ارسال کردیئے ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو خطوط لکھے ہیں جن میں جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلئے...
  11. Muhammad Awais Malik

    حکومت کی ذمہ داریاں پوری نہ کرنےسے عدالتوں پر بوجھ پڑرہا ہے:چیف جسٹس

    چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ چھوٹی اور عام چیزیں جو حکومت کو کرنی چاہیے وہ نہیں کررہی جس کی وجہ سے عدالتوں پر بوجھ پڑرہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد میں سابق جسٹس شبر رضا زیدی کی کتاب کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں دیگر مہمانوں کے ہمراہ چیف جسٹس گلزار...
  12. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کی اپوزیشن نہیں، اپنی پالیسیاں دشمن ہیں: عارف حمید بھٹی

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ عمران خان کو اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں ہے تاہم حکومت کی اپنی پالیسیاں ان کی دشمن ضرور بن سکتی ہیں۔ جی این این کے پروگرام "خبر ہے" میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ عمران خان کہتے ہیں کہ ان کی حکومت کیلئے تین ماہ اہم ہے تاہم میری نظر...
  13. Rana Asim

    عمران خان نے اپوزیشن اور ریاستی اداروں کو لڑانے کی کوشش کی:سلیم صافی

    نجی ٹی وی چینل کے پرورگام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا کہ عمران خان کی حکومت نے اداروں کو اپنے لیے ڈھال کے طور پر استعمال کیا اور ہر ممکن کوشش کی کہ اپوزیشن اور ریاستی اداروں میں ٹکراؤ ہو جائے۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں بھی حکومت یہی کہتی رہی ہے کہ ہم...
  14. Rana Asim

    ن لیگ ، پیپلز پارٹی چاہتی ہیں کہ کوئی تیسرا عمران خان کو ہٹادے:سہیل وڑائچ

    سینئر صحافی اور تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی چاہتی ہیں کہ کوئی تیسرا عمران خان کو ہٹادے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو خود ہی پی ٹی آئی حکومت کو ہٹانے کی کوشش کرنا ہوگی صرف بیانات سے حکومت نہیں جائے گی۔ انہوں نے آصف...
  15. S

    نجی چینل کے صحافی نوازشریف کے فیصلے کو بھٹو کے فیصلے سے تشبہہ دینے لگے

    ملکی سیاست میں ہلچل مچی ہوئی ہے، موجودہ حکمران اور اپوزیشن کے درمیان ایک کے بعد مشن امپوسبل جاری ہے، جیو نیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ نے نامور تجزیہ کاروں کو بٹھایا اور بے شمار سوالات سے ملکی صورتحال کے بارے میں پوچھا۔ میزبان نے تجزیہ کاروں سے سوال پوچھا کہ ن لیگ یا...
  16. Rana Asim

    اب اپوزیشن کچھ نہیں کرتی تو پھر آئندہ 10سال کیلئے اپنی قسمت لکھ دی:ثنا بُچہ

    معروف تجزیہ کار ثنا بُچہ نے نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے پروگرام پاکستان ٹونائٹ ود ثمر عباس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت میں اتنی صلاحیت نہیں ہے کہ وہ اتنے سالوں میں خود کو مستحکم کر پائے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن پر یہ الزام کہ وہ حکومت کو ہٹانا ہی نہیں چاہتے یہ غلط ہے۔ انہوں نے ڈھکے...
  17. S

    زبیر عمر کی بات کاجواب دینا توہین ہو گی میرے لیڈر کی،ٹھنڈے ہو جاؤ:عثمان ڈار

    عمران خان کا محمد زبیر کو جواب دینا توہین ہے،عثمان ڈار کا ٹاکرا جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک کے میزبان منیب فاروق نے اس بار لیگی رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر عمر اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے نوجوان امور اور سربراہ کامیاب جواب پروگرام عثمان ڈار کا ٹاکرا کروادیا، دونوں رہنماؤں نے ایک...
  18. Rana Asim

    اپوزیشن سچ میں حکومت گرانا چاہتی ہے تو استعفے دیں: ثنا بُچہ

    نجی ٹی چینل چینل ہم نیوز کے ایک پروگرام میں تجزیہ کار ثنابُچہ نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہاپوزیشن سچ میں حکومت گرانا چاہتی ہے تو استعفے دیں، لانگ مارچ سے قوم کا وقت برباد نہ کریں۔ پروگرام "پاکستان ٹونائٹ" میں میزبان نے ثنا بُچہ سے سوال کیا کہ وہ کیا سمجھتی ہیں کہ اب اپوزیشن کی جانب سے پھر...
  19. Muhammad Awais Malik

    اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کے ریلیف پیکج کو مسترد کردیا،شدید تنقید

    وزیراعظم عمران خان کی جانب سے قوم سے کیے گئے خطاب میں پیش کیے گئے ریلیف پیکج پر اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے تنقید کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، اپوزیشن نے اس ریلیف پیکج کو یکسر مستر د کرتے ہوئے اسے دھوکہ قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آج قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ کے سب...