بختاور بھٹو زرداری

  1. Muhammad Awais Malik

    بختاور بھٹو کا شوہر کے ہمراہ شاہی قلعہ کا دورہ،عوام باہر

    سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی بہن بختاور بھٹو نے شوہر کے ہمراہ شاہی قلعہ کا دورہ کیا، اس دوارن عوام کو شاہی قلعہ میں جانے کی اجازت نہیں تھی تمام عوام کو باہر نکال دیا گیا تھا۔ صحافی محمد اکبر باجوہ نے سوشل میڈیا پر اس شاہانہ انداز پر توجہ مرکوز کروائی، صحافی...
  2. Muhammad Awais Malik

    ہتھنی نورجہاں کی حالت تشویشناک:بختاور بھٹو کا چڑیا گھر بند کرنے کا مطالبہ

    کراچی چڑیا گھر میں ہتھنی نورجہاں کی حالت انتہائی تشویشناک ہے، نورجہاں چلنے سے بھی قاصر ہے، جبکہ جمعرات کے روز خالی تالاب میں گرنے کے بعد نورجہاں کی حالت مزید خراب ہوگئی،جے ایف کے اینیمل اینڈ ریسکیو شیلٹر کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں کراچی کے چڑیا گھرمیں موجود 17 سالہ نورجہاں کو تقریباً بےجان...
  3. Rana Asim

    زمینوں پر قبضہ: بختاور بھٹو کو بیان دینا مہنگا پڑگیا،مونس الہیٰ کا جواب

    لاہور میں راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے زمینیں واگزار کروائے جانے کے معاملے پر بختاور بھٹو زرداری کو بیان دینا مہنگا پڑگیا، مونس الہیٰ نے جوابی بیان میں سندھ کے حالات پوچھ لیے۔ تفصیلات کےمطابق سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے...