دھمکی آمیز خط

  1. Rana Asim

    عمران خان حکومت کیخلاف سازش کے شواہد بھی دکھائے گئے تھے:صحافی امیر عباس

    سینئر صحافی امیر عباس کا کہنا ہے کہ عمران خان حکومت کے خلاف سازش کے حوالے سے میں نے مختلف میٹنگز میں شرکت کی جس میں بہت سے شواہد بھی دکھائے گئے تھے۔ نیب، ایف آئی اے ودیگر اداروں کو اس حوالے سے ایکشن لینا چاہیے تھا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی / تجزیہ کار امیر عباس نے ڈان نیوز کے پروگرام نیوز...
  2. S

    پاکستان کےامریکہ میں سابق سفیر دھمکی آمیز خط پر این ایس سی کوبریفنگ دیں گے

    سابق امریکی سفیر اسد مجید دھمکی آمیز خط پر این ایس سی کو بریفنگ دیں گے وزیراعظم شہبازشریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس دوپہر دو بجے وزیراعظم آفس میں ہوگا،اجلاس میں وفاقی وزرا اور تینوں سروسز چیفس شرکت کریں گے۔ اجلاس میں سیکیورٹی کے معاملات پر...
  3. S

    وزیراعظم کو دھمکی آمیز خط،تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

    وزیراعظم عمران خان نے ستائیس مارچ کو جلسے میں بتایا کہ ان کی حکومت گرانے کیلئے عالمی سازشیں ہورہی ہیں، جبکہ دھمکی آمیز خط بھی موصول ہوا ہے، خط کے پیچھے کتنی سچائی ہے اس حوالے سے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا گیا ہے،ایڈووکیٹ ذوالفقار بھٹہ نے سپریم کورٹ سے تحقیقات کیلئے درخواست دائرکردی ہے۔ درخواست...
  4. S

    سہیل وڑائچ نے وزیراعظم کوموصول ہونے والے'دھمکی آمیز خط 'کو جعلی قرار دیدیا؟

    سینئر صحافی اور تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے وزیراعظم کو موصول ہونے والے' دھمکی آمیز خط 'کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر تو یہ خط حقیقی ہے تو حکومت کو چاہیئے تھا کہ عدالت میں اس کے خلاف کوئی ریفرنس دائر کرتے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'رپورٹ کارڈ ' میں دھمکی آمیز خط کے حوالے سے بات...
  5. S

    عمران خان کو موصول دھمکی آمیز خط میں تحریک عدم اعتماد کا تذکرہ

    وزیراعظم عمران خان نے ستائیس مارچ کے جلسے میں دھمکی آمیز خط کا ذکر کیا تھا، جس پر معاون خصوصی شہباز گل نے مزید انکشافات کردیئے ہیں،شہبازگل نے انکشاف کیا کہ دھمکی آمیز خط تحریک عدم اعتماد سے ایک دن پہلے موصول ہوا،جس میں تحریک عدم اعتماد کا بھی ذکر تھا۔ شہباز گل نے کہا کہ وزیراعظم نے دھمکی...