مقبولیت

  1. Muhammad Awais Malik

    جس طرح نواز شریف واپس آئے اس سے پارٹی کو مقبولیت نہیں ملی:شاہد خاقان عباسی

    جس طرح نواز شریف واپس آئے اس سے پارٹی کو مقبولیت نہیں ملی، شاہد خاقان عباسی سینئر سیاستدان اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جس طرح میاں نواز شریف واپس آئے میں نہیں سمجھتا کہ اس سے پارٹی کو تقویت ملی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی...
  2. Muhammad Nasir Butt

    عمران خان کی گرفتاری کا فیصلہ حکومت نہیں متعلقہ ادارے کریں گے:رانا ثنا اللہ

    مریم نوازشریف 27 جنوری کو پاکستان پہنچ جائیں گی اور فروری کے آغاز میں خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انتخابی مہم کی قیادت کریں گی: وفاقی وزیر داخلہ لندن میں قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں متعدد فیصلے کیے گئے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر...
  3. S

    عمران خان کی بڑھتی مقبولیت نے سب کو مشکل میں ڈال دیا ہے : انصار عباسی

    چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بڑھتی مقبولیت کے چرچے ہیں، اس حوالےسے جیو نیوز کے پروگرام آپس کی بات میں ایڈیٹر انویسٹی گیشن دی نیوز انصار عباسی سے گفتگو کی گئی،میزبان نے سوال کیا کہ آج بھی کہا جارہا ہے کہ عمران خان لاڈلے ہیں، یا آپ کو لگتا ہے کہ اب الگ ہوگیا ہے معاملہ؟ انصار عباسی نے کہا کہ...
  4. Muhammad Nasir Butt

    ضمنی الیکشنز :عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ ہوکر بھاگ گئے: فرخ حبیب

    چھپ چھپ کر کی جانے والی کارروائیوں سے ملک کا فائدہ نہیں صرف نقصان ہورہا ہے: فرخ حبیب عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ ہوکر بھاگ گئے ہیں؟ چھپ چھپ کر کی جانے والی کارروائیوں سے ملک کا فائدہ نہیں صرف نقصان ہورہا ہے، اب فوری انتخابات کروائے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں جاری شدید بارشوں اور سیلابی...
  5. S

    فاشسٹ حکومت ہماری مقبولیت سے خوفزدہ،ملکی مفادات کو نقصان پہنچارہے:عمران خان

    چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے مریم نواز سمیت دیگر حکمراں پر کڑی تنقید کردی، عمران خان نے ٹویٹ پر لکھا کہ یہ لوگ این آر او ٹو کے ذریعے اپنی لوٹی ہوئی دولت کو بچانے کی کوششوں میں ہیں۔ عمران خان نے لکھا کہ یہ فاشسٹ حکومت اور ان کے حمایتی پی ٹی آئی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے خوف سے پاکستان کے...
  6. S

    عمران کی مقبولیت کے طوفان کوقید کرنا یا نااہل کرنا مہنگا پڑسکتا ہے:شیخ رشید

    عمران خان کی مقبولیت کے طوفان کوقید کرنا یا نااہل کرنا مہنگا پڑسکتا ہے،شیخ رشید سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ایک بار پھر خبردار کردیا، ٹویٹ میں لکھا کہ عمران خان کی مقبولیت کے طوفان کو قید کرنا یا نا اہل کرنا مہنگا پڑسکتا ہے،اقتدار کے بھوکوں کے جمعہ بازارکی الیکشن میں تاخیرانکو لےڈوبے گی۔ شیخ...
  7. S

    عمران خان کی مقبولیت دیکھتے ہوئے ان کیخلاف فیصلہ دینا آسان نہیں،سہیل وڑائچ

    سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے حوالے سے اہم خیالات کا اظہار کردیا، انہوں نے کہا کہ عمران خان مقبولیت کے جس عروج پر ہیں ان کیخلاف فیصلہ دینا آسا ن نہیں ہے۔ سہیل وڑائچ نے کہا کہ عدالتیں عوام کی رائے کا احترام کرتی...
  8. Rana Asim

    عمران خان ناکام ہو گئے ہیں؟ " ماضی میں زہریلے تیر مارے گئے "حسن نثار

    سینئر صحافی و تجزیہ کار حسن نثار نے اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ترکش ڈراموں کی مثال سے واضح کیا کہ جب جسم پر کوئی زخم یا تیر لگتا ہے تو اس وقت اس کی تکلیف نہیں ہوتی تکلیف بعد میں ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسا ہرگز نہیں کہ عمران خان ناکام ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک کی معیشت اس...