کچے کے علاقے میں کرپشن سے 1 ارب کے اثاثے بنانے والا پولیس اہلکار گرفتار
ملزم کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال اور بدعنوانی کے الزامات پر ایف آئی آر درج: ذرائع
ایک طرف ملک بھر میں کچے کے ڈاکوئوں کی دہشت پھیلی ہوئی ہے جبکہ حکومت و انتظامیہ کی طرف سے وعدے دعوئوں کے باوجود ان پر قابو پانے میں...
سابق وزیر دفاع وداخلہ شیخ خالد الجراح الصباح کو بھی اسی کیس میں استعفیٰ دینا پڑا تھا: رپورٹ
سابق وزیر دفاع وداخلہ کویت کو فوجی فنڈز میں کرپشن کرنے کے الزام میں 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت کی اعلیٰ ترین عدالت کی طرف سے سابق وزیر دفاع وداخلہ شیخ خالد الجراح...
نیب کی طرف سے مجھ پر ضروری دستاویزات مہیا نہ کرنے کا الزام بھی جھوٹا ہے: سابق وزیراعظم کا تحریری جواب
القادر ٹرسٹ کیس کے حوالے سے سابق وزیراعظم عمران خان کی طرف سے نیب کے 19 مئی کو جاری نوٹس کے جواب میں تحریری جواب جمع کروایا گیا ہے۔ عمران خان نے اپنے تحریری جواب میں لکھا کہ 190 ملین پائونڈز...
فیکٹ چیک، سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی ایک تصویر میں پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کی مبینہ کرپشن سے متعلق نیدرلینڈز کی نصابی کتاب کا ایک مضمون دکھایا گیا ہے،سوشل میڈیا صارفین یہ قیاس آرائیاں کر رہے ہیں کہ آیا یہ تصویر حقیقت میں مستند ہےبھی یانہیں؟یہ تصویر اصلی ہے۔ نصاب میں یہ مضمون...
پشاور میں کرپشن کے الزام میں جج کو نوکری سے برخاست کردیا گیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید اصغر شاہ کو کرپشن کے الزامات ثابت ہونے پر نوکری سے برخاست کیا۔
ہائیکورٹ کے حکمنامہ میں کہا گیا ہے کہ ملزم نے 15 ملین کا نقصان قومی خزانے کو پہنچایا 12 ملین ریکور کیے جا چکے جبکہ 3 ملین روپے...
وفاقی حکومت نے بے نامی ایکٹ2017 کو فعال کردیا اور بے نامی ایکٹ کے تحت ٹرائل کیلئے عدالتوں کو خصوصی اختیارات دینے کا فیصلہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق حکومت نے کرپشن ، ٹیکس چوری اور مالی جرائم کیخلاف بڑی کارروائی کی تیاری مکمل کرلی۔ میڈیا رپورٹس میں کہا جا رہا ہے کہ حکومت نے بے نامی ایکٹ کے تحت...
وزیراعظم کی مودی کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیش کش
وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی وزیراعظم کو سنجیدہ اور مثبت مذاکرات کی دعوت دے دی،عرب میڈیا کو انٹرویو میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کو سنجیدہ اور مثبت مذاکرات کی دعوت دیتا ہوں، پاکستان اور بھارت کو فضول کی کشمکش اور...
وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے نوجوانوں کو سندھ بھر سے کرپشن کے خاتمے کیلئے اہم مان لیا، وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے سندھ کے عوام سے کرپشن کے خاتمے کیلئے مدد مانگ لی۔
بلاول بھٹو زرداری نے کرپشن کی شکایات کے لیے آن لائن پورٹل کا لنک عوام کے لیے ٹوئٹ کر کے شیئر کرتے ہوئے لکھا کرپشن کے خاتمے کے لیے شکایات...
وزیر اعظم شہبازشریف نے پاکستان سے کرپشن کے ناسور کے خاتمے کے عزم کی تجدید کا اظہار کیا ہے، انسداد کرپشن کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ دور میں جس طریقے سے کرپشن کے جھوٹے الزامات لگا کر سیاسی حریفوں کو جیلوں میں بند کیا گیا اسکی مثال نہیں ملتی۔
وزیراعظم شہبازشریف...
نیب ملتان نے وزیراعظم شہباز زشریف کو سوالنامہ اور طلبی کے نوٹسز بھی بھجوائے تھے لیکن 3 سالوں میں کرپشن کے ثبوت نہ ملنے پر انکوائریاں بند کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کے قوانین میں ترامیم کے بعد 13 جماعتی حکومتی اتحاد کی طرف سے کرپشن انکوائریاں بند کرنے کا...
پاکستان میں کرپشن کا احتساب کرنا آئین وقانون کی حکمرانی کے لیے لازم ہے۔نیب قانون میں خرابی نہیں اس کے استعمال میں مسئلہ ہے: چیف جسٹس
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں نیب قوانین میں ترامیم کے خلاف سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں چیف جسٹس آف...
سابق وفاقی وزیر وسینیٹر اعظم خان سواتی کو رات گئے ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے رہائش گاہ سے گرفتار ۔ مقدمے کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کو آرمی چیف سمیت ریاستی اداروں کے خلاف ٹوئٹ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔
سینیٹر اعظم سواتی کی جانب سے کی گئی ٹوئٹ میں آرمی چیف کا نام لیا گیا جب کہ یہ ٹوئٹ...
رہنما تحریک انصاف شہباز گل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے جہاز میں فرار ہونے والے وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، وزیراعظم کے جہاز میں ہی واپس آ کر وزارت خزانہ پر بیٹھ رہے ہیں۔
شہباز گل نے ٹوئٹ میں لکھا کہ اس کا مطلب ڈرامے میں صرف وقفہ آیا تھا اور کرپشن سے مطلقہ جی آئی ٹی اور عدالتی کاروائیاں اس سارے ڈرامے...
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب ترمیمی ایکٹ کے تحت یوسف رضا گیلانی و دیگر کیخلاف یو ایس ایف فنڈز میں کرپشن سے متعلق ریفرنس نیب کو واپس بھجوا دیا۔
تفصیلات کے مطابق نیب ترمیمی ایکٹ کے تحت ملزمان کو ریلیف ملنے کا سلسلہ جاری ہے، احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو بڑا...
لاہور کی خصوصی عدالت نے وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سمیت تمام ملزمان کی ضمانت کنفرم کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کے لیے لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل میں پیش ہوئے۔ جہاں دورانِ...
اے آر وائی نیوز کے معروف پروگرام سرعام کے اینکر اقرار الحسن کے خلاف مافیا نے مقدمہ درج کرا دیا۔ انہوں نے میرپورخاص کے ڈپٹی کمشنر کی کرپشن سے متعلق ایک پروگرام کیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق سندھ میں اندھیر نگری، چوپٹ راج ہے، جہاں کرپشن پر بات کرنے والے کو ہی مجرم بنا دیا گیا ہے، نجی چینل اے آر وائی...
سپریم کورٹ نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالے گئے وزرا کی تفصیلات طلب کر لیں۔ 5 رکنی لارجر بینچ نے تحقیقاتی اداروں میں اعلی حکومتی شخصیات کی مداخلت پر ازخود نوٹس کی سماعت کی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل سے پوچھا کہ ای سی ایل رول 2010 کا سیکشن 2 پڑھیں، اس کے مطابق کرپشن، دہشتگردی،...
سینئر صحافی اور تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان عمران خان الیکشن مہم میں سب سے آگے ہیں، تحریک عدم اعتماد پر حکومت کے اقدام کے بعد اپوزیشن کے غبارے سے ہوا نکل گئی، سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آئے قبول کرنا ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام "خبر ہے" میں...
سینئر تجزیہ کار حامدمیر نے کہا ہے کہ عمران خان کاقد اتنا بڑا نہیں ہے کہ اس پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کی خصوصی نشریات سے گفتگو کرتے ہوئے حامد میر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں غداری کا الزام کوئی بری چیز نہیں ہے بلکہ سیاستدانوں کیلئے یہ ایک تمغہ ہے۔
انہوں نےکہا کہ...
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرے خلاف جعلی اور جھوٹا کیس بنا کر عدالت کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے، ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی، اگر یہ الزام ثابت کردیں تو میں عدالت سے معافی مانگ کر گھر چلا جاؤں گا۔
تفصیلات کے مطابق سپیشل جج سنٹرل لاہور اعجاز حسن...