پٹرول

  1. Muhammad Awais Malik

    عالمی مارکیٹ میں کمی،پٹرول 38،ڈیزل 18 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان

    عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت 2 سو روپے کی سطح سے نیچے آ گئی بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت 200 روپے کی سطح سے بھی نیچے آ گئی,خام تیل کی قیمتیں بھی 2 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں، دوسری جانب پاکستان میں ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی ہو رہی ہے اور پاکستانی روپیہ مضبوط ہو رہا ہے۔ عالمی...
  2. Rana Asim

    قصور پولیس کا ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن،کروڑں روپے کا تیل وڈیزل برآمد

    قصور پولیس نے ضلع بھر میں پٹرول کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کے دوران 33 کروڑ روپے مالیت کا تیل اور ڈیزل برآمد کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قصور میں پولیس نے پٹرول کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کے دوران 33 کروڑ روپے مالیت کا تیل اور ڈیزل برآمد کرلیا ہے۔ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف...
  3. Rana Asim

    الیکشن میں مقابلہ ہمارے گزشتہ دور اور عمران کے چار سالوں کا ہوگا:احسن اقبال

    وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان ملکی معیشت کو جس طریقے سے نیچے لے کر جارہے تھے اس کو واپس اوپر لانے کے لئے وقت لگے گا۔ عمران خان نے اپنی حکومت کی آخری دنوں میں پٹرول بلاوجہ سستا کیا جس سے معیشت ڈیفالٹ کے دہانے پر پہنچ گئی۔ انہوں نے کہا کہ اس صورتحال سے نکلنے کے لیے ہمیں آتے ہی...
  4. Rana Asim

    کل سے پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں کتنی کمی کا امکان؟

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کل 16 ستمبرسے کم ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پٹرول کی قیمت 9.62 روپے کم ہوکر 235.98 روپے سے 226 روپے تک آ سکتی ہے۔ دوسری جانب ڈیزل کی قیمت 3.04روپے اضافے کے بعد 247.26 سے بڑھ کر 250.30 روپے تک پہنچ سکتی ہے۔ انڈسٹریل ذرائع کے مطابق یکم ستمبر کو ڈیزل کی...
  5. Rana Asim

    بجلی اور گیس پرحکومت ابھی بھی نقصان کررہی ہے : وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

    وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر سبسڈی ختم کرنے سے حکومت کا نقصان ختم ہوگیا ہے۔ پٹرول اور ڈیزل جس قیمت پر مل رہا ہے اسی پر بیچ رہے ہیں، بجلی اور گیس پر حکومت ابھی بھی نقصان کررہی ہے،زراعت پر ٹیکس وفاقی حکومت نہیں لگاسکتی یہ صوبے لگاسکتے ہیں۔ جیوکے پروگرام...
  6. Rana Asim

    یونان کے ٹی وی چینل پر عوام کو پٹرول چرانے کا طریقہ سکھایا جانے لگا

    یونان کا سرکاری ٹی وی چینل اس وقت لوگوں کی تنقید کا نشانہ بنا جب ایک پروگرام میں دکھایا گیا کہ ایک پائپ سے کسی کی گاڑی سے پیٹرول کو کیسے نکالا جاسکتا ہے۔ یہ پروگرام اس وقت نشر ہوا جب یونان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ ای آر ٹی نامی چینل میں 22 جون کو مارننگ شو میں...
  7. Rana Asim

    پٹرول کی جگہ پانی 234 روپے فی لیٹر ملنے لگا،عوام کی دہائیاں

    ساہیوال کے علاقے پاکپتن میں واقع نجی کمپنی کے پٹرول پمپ نے عوام کو لوٹ لیا اور پٹرول کی جگہ 234 روپے فی لیٹر میں پانی بیچنے لگے۔ پیٹرول پمپ پر پیٹرول میں پانی ملائے جانے کا بھی انکشاف ہوا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں پیٹرول پمپ پر شہریوں کو بطور احتجاج جمع دیکھا جاسکتا...
  8. Rana Asim

    کابینہ نے پٹرول پر 10 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی لگانے کی منظوری دے دی

    کابینہ نے چین سے پیٹرول کی درآمد پر 10 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی لگانے کی منظوری دے دی جب کہ درآمد کے لیے پہلے سے بک ہونے والی شپمنٹس کو استثنیٰ دے دیا ہے۔ س سے پہلے چین پاکستان فری ٹریڈ ایگریمنٹ (ایف ٹی اے) کے تحت تیل کی درآمد پر صفر ڈیوٹی ہے۔جس سے تیل کی کمپنیوں نے چین سے پیٹرول پر ٹیکس چھوٹ کی مد...
  9. Muhammad Awais Malik

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ،شہباز شریف نے ذمہ دار عمران خان کو قرار دیدیا

    پیٹرولیم قیمتوں میں اضافےکےاثرات سےبخوبی آگاہ ہیں،وزیراعظم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پیغام جاری کردیا، انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم قیمتوں میں اضافےکےاثرات سےبخوبی آگاہ ہیں۔ شہباز شریف نے کہا کہ آئی ایم ایف معاہدے کی وجہ سے قیمتیں بڑھانے کے علاوہ...
  10. Muhammad Awais Malik

    پٹرول پر شہبازشریف، زرداری کے 30،30 بڑھے ہیں،مولانا کے باقی ہیں:ارشاد بھٹی

    تجزیہ کار ارشاد بھٹی کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں جو اضافہ ہوا ہے یہ 30 روپے شہبازشریف کیلئے اور دوسری بار 30 روپے زرداری کیلئے بڑھے ہیں ابھی مولانا فضل الرحمان کے حصے کیلئے 30 روپے اور بڑھیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام نیوز بیٹ میں میزبان کے سوال پر ارشاد بھٹی نے حکومت کو خوب آڑے...
  11. S

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پی ٹی آئی رہنماؤں کی کڑی تنقید

    عوام پر روز بروز مہنگائی کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں، کبھی پیٹرول کبھی بجلی، کبھی آٹا تو کبھی گھی تیل کی قیمتیں بڑھا کر عوام کی پہنچ سے دور کیا جارہا ہے۔ حکومت نے ایک ہفتے بعد پھر سے مہنگائی کا تحفہ دے دیا ہے، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر تیس تیس روپے اضافہ کردیا گیا ہے۔ ملکی تاریخ میں...
  12. S

    احتجاج کام کر گیا،پٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی سمری منظور

    پٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال کام کر گئی، اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں پٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی سمری منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر عمر ایوب کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پٹرول پر ڈیلرزمارجن 99 پیسے، ڈیزل پر83 پیسے فی لٹر بڑھانے کی سفارش...
  13. Rana Asim

    اب پیسہ ہی پیسہ ، پٹرول کی عدم دستیابی پر صارفین کے مزاحیہ میمز

    پاکستان میں اس وقت پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال جاری ہے جس کے نتیجے میں عوام سڑکوں پر رُل گئے مگر اس صورتحال میں بھی میمرز اپنا کام ایمانداری سے کر رہے ہیں، وہ دلچسپ اور مزاحیہ میمز سے صورتحال کو اجاگر کر کے حکام کی توجہ اس جانب دلا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ’پیٹرول‘ کا...
  14. Rana Asim

    پہلی بار حکومت نے پٹرول کی قیمت پر جنرل سیلز ٹیکس صفر کر دیا

    وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں جی ایس ٹی صفر کر دیا ہے، پٹرول کی قیمت میں جی ایس ٹی کی شرح 1.43 فیصد تھی۔ حکومت کی جانب سے ڈیزل پر جی ایس ٹی میں معمولی اضافہ کیا گیا ہے اس پر اب جی ایس ٹی 6.75 فیصد سے بڑھا کر 7.2 فیصد کردیا گیا ہے۔ پٹرول اور ڈیزل پر پٹرولیم لیوی میں کوئی ردوبدل نہیں کیا...
  15. Rana Asim

    مہنگائی پر وزیر اعظم نےجب بھی نوٹس لیاوہ عوام کو مہنگا ہی پڑا:منصور علی خان

    نجی ٹی وی سے منسلک اینکر پرسن منصور علی خان نے اپنے پروگرام میں حکومت کو درپیش چیلنجز سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت 3 سال مکمل کر چکی ہے اب چوتھے سال میں بھی حکومت کو کچھ مسائل کا سامنا ہے جن میں مہنگائی سب سے اہم ہے۔ حکومت نے جب بھی کوئی نوٹس لیا تو وہ عوام کو مہنگا ہی پڑا...
  16. Rana Asim

    پوری دنیا میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں دوگناہوچکی ہیں،معاون خصوصی شہباز گل

    حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک اضافہ کیا گیا تو معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے حالیہ اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا میں پیٹرولیم کی قیمت دو گنا ہو چکی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمت...