افسوس، قابل افراد کو سیاست سے نکالا جا رہا ہے، صدرِ مملکت
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے موجودہ سیاسی صورتحال پر اظہار خیال کردیا,انہوں نے کہا ابل افراد کو سیاست سے نکالے جانے پر افسوس ہے، اچھی قیادت اور بروقت فیصلہ سازی کی ضرورت ہے,گزشتہ روز ہوسٹنگ بزنس نیٹ 2024 کے تیسرے ایڈیشن سے خطاب کرتے...
ہر سردار جیت جاتا ہے، کوئی ایسی سیاسی جماعت نہیں جو اپوزیشن کے طور پر کھڑی رہ پائے: سینئر صحافی
سینئر صحافی وتجزیہ نگار مظہر عباسی نے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں ایک سوال کہ کیا بلوچستان میں سیاسی سرپرائز ہو گیا ہے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک زمانے میں صوبہ پنجاب کے بارے...
جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کی مقبولیت کے پیچھے وجہ سرکاری پیسہ کا استعمال بھی ہے؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا کا توڑ ڈھونڈنے کے بعد ہی عمران خان کی سیاست کا بھی توڑ ملے گا۔
تجزیہ کاروں نے کہا کہ صدر...
ڈاکٹر طاہرالقادری کا سیاست چھوڑنے کا اعلان
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا، پی اے ٹی کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستانی سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔
طاہر قادری نے کہا میں نے اپنا فریضہ پورا کر دیا اب میں...
وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر سانحہ نو مئی کی شدید الفاظ میں مذمت کردی، انہوں نے کہا نو مئی کے واقعات پر ملکی معیشت کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا اور اب سرمایہ کار پیسہ لگانے کو تیار نہیں ہیں۔
ٹوئٹر بیان پر وزیر اعظم نے عمران خان کو بھی آڑے ہاتھوں لیا، انہوں نے کہا عمران نیازی کی معیشت...
سیاسی کٹھ پتلیوں کی کوئی حیثیت نہیں،شیخ رشید
سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کہتے ہیں انہوں نے ایک مرتبہ سپریم کورٹ پر حملہ کیا دوسری مرتبہ گھیراؤ کیا جو لوگ پارٹیاں چھوڑ رہے ہیں اُن میں سے کوئی بھی ایسا نہیں جو پہلی بارپارٹی چھوڑ رہا ہو جہاں جہاں نظریہ ضرورت جائے گا وہاں وہاں یہ جائیں گے میں...
خبریں زیر گردش ہیں کہ جنید صفدر مستقل پاکستان میں رہیں گے اور سیاست میں حصہ لیں گے، لیکن نجی ٹی وی سے گفتگو میں نائب صدر ن لیگ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے واضح کردیا کہ وہ الیکشن میں کھڑے نہیں ہوں گے اور فی الحال سیاست میں حصہ نہیں لیں گے۔
لاہور آمد کے بعد گفتگو میں جنید صفدر نے کہا کہ وہ...
سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے کہا ہے کہ وہ کبھی سیاست میں شمولیت اختیار نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ سیاست میں ان کی شمولیت کے حوالے سے باتیں بالکل غلط ہیں، دو سال کی پابندی کے بعد میں سیاست کا حصہ بنوں گا اور نہ ہی اس کے بعد بھی کبھی۔
تفصیلات کے مطابق ریٹائرڈ جرنیل کے...
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اب جو سیاست ہو رہی ہے وہ نسلوں کی سیاست ہے مجھ سمیت بہت سے سیاستدان 70 سال کی عمر کو پہنچ رہے ہیں۔ اب اگر کسی نے چُنگو مُنگو کی سیاست کرنی ہے تو کرتا رہے مگر پائیدار اور لمبی سیاست کیلئے عمران خان کا ساتھ ضروری ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب...
رہنما تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا ٹوئٹر اکاونٹ رات گئے ہیک ہو گیا، جس کی تصدیق فواد چودھری کی جانب سے خود کی گئی ہے۔
ٹوئٹراکاونٹ ہیک ہونے کے بعد فواد چودھری کے اکاؤنٹ سے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے انتقال کی خبر شیئر کی گئی تھی جس کے اسکرین شاٹس سوشل میڈیا پر...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے تمام کمانڈرز اور اہم افسران بشمول آئی ایس آئی سے وابستہ حکام کو سیاست سے دور رہنے اور سیاستدانوں سے بات چیت سے گریز کی تازہ ہدایات جاری کی ہیں۔
نجی اخبار سے منسلک صحافی انصار عباسی کا دعویٰ ہے کہ یہ ہدایات عمران خان کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف کی...
وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ عمران نیازی ملک کے خلاف کھلی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ اگرکسی کو ثبوت کی ضرورت تھی کہ نیازی حکومتی عہدے کے لئے نااہل ہیں تو ان کا تازہ انٹرویو کافی ہے۔
شہباز شریف نے مزید کہا کہ سیاست کریں لیکن اس میں حد پارکرتے ہوئے پاکستان کو تقسیم کرنے کی بات کرنے کی...
کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شکور شاد نے سیاست سے دوری اختیار کرلی،لیاری سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے شکور شاد سیاست سے لاتعلق ہوگئے۔
اپنے بیان میں عبدالشکور شاد نے کہا کہ طبیعت کی خرابی کی وجہ سے آئندہ سیاسی سرگرمیاں جاری نہیں رکھ سکتا،...
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے وزیراعظم عمران خان اور موجودہ حکومت کے حق میں بیان جاری کیا تو مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والی ایم پی اے حنا پرویز بٹ کو بُرا لگ گیا اور انہوں نے قومی کرکٹر کو کہا کہ ان کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں، چپ چاپ کرکٹ کھیلیں۔
تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ...