شہباز شریف

  1. S

    ملزم نیب میں کسےترامیم کرسکتے ہیں،عمران کی بات کو سپورٹ کرتاہوں:مظہر عباس

    ملزم نیب میں کسے ترامیم کر سکتے ہیں،مظہر عباس عمران خان کی بات کے حامی سابق وزیراعظم عمران خان نے نیب قوانین کوسپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کررکھا ہے،چیئرمین پی ٹی آئی کہتے ہیں کہ ملزم نیب میں ترامیم نہیں کرسکتے،اس حوالے سے جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں میزبان علینہ فاروق شیخ نے...
  2. Rana Asim

    نواز شریف کو کوئی بتائیں کہ ڈاکہ ان کے بھائی نے مارا ہے،عارف حمید بھٹی

    وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے رات میں پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر جہاں انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہاہے، وہیں سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے ماضی میں گزشتہ حکومتوں کو اس حوالے سے تنقید کرنے کی ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو میں نواز شریف کہتے نظر آرہے ہیں کہ حکومت نے رات کے اندھیرے میں...
  3. Muhammad Awais Malik

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ،شہباز شریف نے ذمہ دار عمران خان کو قرار دیدیا

    پیٹرولیم قیمتوں میں اضافےکےاثرات سےبخوبی آگاہ ہیں،وزیراعظم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پیغام جاری کردیا، انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم قیمتوں میں اضافےکےاثرات سےبخوبی آگاہ ہیں۔ شہباز شریف نے کہا کہ آئی ایم ایف معاہدے کی وجہ سے قیمتیں بڑھانے کے علاوہ...
  4. Rana Asim

    شہباز وزیراعظم،حمزہ وزیراعلیٰ لیکن عدالتوں میں پیش ہورہے ہیں:مریم اورنگزیب

    وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ بے شک شہباز شریف وزیراعظم اور حمزہ شہباز وزیراعلی ہیں لیکن وہ عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں جبکہ اس کے برعکس عمران خان 2018 میں متعدد کیسز میں نامزد ملزم اور مجرم ہونے کے باوجود کبھی پیش نہیں ہوئے۔ نجی چینل کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے میزبان سلیم صافی نے...
  5. Rana Asim

    "اتنی تیزآفریدی سنچری نہیں بناتاجتنی جلدی شہبازکی مصنوعی شہرت بےنقاب ہوئی"

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ اشتہاری مہم کے ذریعے قائم شہباز شریف کی مصنوعی شہرت بے نقاب ہوئی ہے۔ سابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ جس اسپیڈ سے شہباز...
  6. Muhammad Awais Malik

    حکومتی اتحادی جماعتوں میں چیئرمین نیب کی تعیناتی کے معاملے پراتفاق نہ ہوسکا

    حکومت اور اس کی اتحادی جماعتوں کے درمیان چیئرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے ڈیڈ لاک برقرار ہے، حکومت اپنی اتحادی جماعتوں کے درمیان اتفاق رائے پیدا کرنے میں ناکام نظرآتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب) کے نئے چیئرمین کی تعیناتی کے معاملے پر حکمران جماعت ن لیگ اور اس کی اتحادی جماعت...
  7. Rana Asim

    سرکاری سطح پر کفایت شعاری کیلئے حکومت کی ممکنہ تجاویز سامنے آ گئیں

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے کفایت شعاری کے تحت سخت اقدامات کا اعلان کیا جس کیلئے ممکنہ تجاویز سامنے آگئیں۔ حکومت نے کفایت شعاری مہم پر عمل درآمد شروع کردیا، وفاقی کابینہ کے اراکین کے پیٹرول کوٹے پر 40 فیصد کٹوتی کی تجویز پیش کردی ہے۔ تمام وزارتوں کے سرکاری...
  8. Muhammad Awais Malik

    شہباز اسپیڈ ترقی کے بجائے تباہی پر چھڑتی نظر آ رہی ہے:پارس جہانزیب

    شہباز اسپیڈ کی مہنگائی میں اسپیڈ،پارس جہانزیب کی کڑی تنقید شہباز شریف جب وزیراعلیٰ پنجاب تھے تو ان کی اسپیڈ سو کی رفتار سے بھی آگے تھی، جہاں جاتے تھے فلائی اوور بن جاتے تھے، منصوبے مکمل ہوجاتے تھے۔سما نیوز کے پروگرام کی میزبان پاس جہانزیب نے شہباز شریف کی اسپیڈ کا تذکرہ کیا، اور ساتھ ہی تنقید...
  9. Muhammad Awais Malik

    شہباز حکومت کا ایک اور یوٹرن، کھاد کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس

    وفاقی حکومت نے غریب کسان کو ریلیف دینے کے اپنے ہی فیصلے پر یوٹرن لے لیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے کھاد کی قیمت میں کمی سے متعلق اپنے فیصلے کو واپس لیتے ہوئے پرانی قیمتوں کو بحال کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے گزشتہ ہفتے کسان کو ریلیف دینے کا اعلان کرتے ہوئے کھاد...
  10. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کے مارچ میں اسلحہ کی موجودگی بارے بیان پر حکومت ان ایکشن

    وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ میں اسلحہ لانے سے متعلق بیان کی تحقیقات کی کمیٹی قائم کردی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا، کابینہ ارکان نے 25 مئی کے عمران خان کے لانگ مارچ سے...
  11. Rana Asim

    حکومتی اتحاد نئے چیئرمین نیب کیلئے متفق ہو گیا، کس نام پر اتفاق ہوا؟

    مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور دیگر اتحادی جماعتوں یعنی پی ٹی ایم نے اپنا چیئرمین نیب لگانے کی تیاری مکمل کر لی ہے اور ان کے درمیان نئے چیئرمین نیب کے نام پر اتفاق ہو گیا ہے۔ جنگ نیوز کے مطابق حکومتی اتحاد کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب کے لیے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقرکا نام حکومتی فہرست میں سب سے اوپر...
  12. Rana Asim

    ایف آئی اے کی شہباز اور حمزہ پر فرد جرم فوری عائد کرنے کی مخالفت

    لاہور کی خصوصی سنٹرل عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ ایف آئی اے پراسیکیوٹر فاروق باجوہ نے شہباز شریف سمیت تمام ملزمان پر فرد جرم فوری طور پر عائد کرنے کی مخالفت کر دی۔ دوران پیشی شہبازشریف اور حمزہ شہباز عدالت میں پیش ہوئے تو ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر نے گزارش کی کہ چالان میں جو ملزمان...
  13. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کا مریم نوازسے متعلق بیان،نواز،شہباز،زرداری کا سخت ردعمل

    ملتان جلسے میں تقریر کے دوران عمران خان کےمریم نواز سے متعلق بیان پر مسلم لیگ ن او ر دیگر سیاسی جماعتوں کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آنا شروع ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے مریم نواز پر طنز کے تیر برساتے ہوئے کہا کہ " مریم...
  14. S

    انتخابات کے معاملے میں ن لیگ میں تقسیم ہے،حامد میر

    پاکستان تحریک انصاف کی ایک ہی رٹ الیکشن کرائے جائیں، وزیردفاع خواجہ آصف بھی کہہ چکے نئے آرمی چیف سے قبل انتخابات ہوسکتے ہیں،اس حوالے سے جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں میزبان نے سوالات کیے۔ عام انتخابات کب ہونے ہیں اور موجودہ حکومت کی مدت کتنی ہے اس پر ن لیگ میں تقسیم...
  15. S

    وزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے لندن میں ہوئی ملاقات کی اندرونی کہانی

    وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کی پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف سے لندن میں پہلی ملاقات ہوئی جس میں قبل از وقت انتخابات کو خارج الامکان قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ انتخابی اصلاحات مکمل ہونے پر ہی جنرل الیکشن کا انعقاد ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف...
  16. Rana Asim

    یہ چاہتے ہیں لوگ نواز،شہباز شریف کےکیسزبھلا دیں:ثنا بُچہ کےموقف میں تبدیلی؟

    اینکر پرسن وتجزیہ کار ثنا بُچہ کا کہنا ہے کہ ن لیگ چاہتی ہے کہ لوگ نواز شریف کے کیسز، نااہلی اور ان کے پلیٹلیٹس کو بھلا دیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ لوگ شہباز شریف کے کیسز کو بھی نظر انداز کر دیں۔ نجی چینل ایکسپریس نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ثنا بچہ نے کہا کہ ان (ن لیگ) کی...
  17. Rana Asim

    لیگی قائدین نے شہباز شریف سمیت پارٹی کی مرکزی قیادت کو لندن طلب کر لیا

    مہربخاری نے کہا ہے کہ لندن میں موجود پاکستان مسلم لیگ ن کے قائدین نے ملک میں موجود لیگی قیادت کو ملاقات کیلئے لندن بلوا لیا ہے۔ شاہدخاقان عباسی پہلے سے ہی وہاں موجود ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر مہربخاری نے کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف، خواجہ آصف، خواجہ سعد رفیق اور احسن اقبال کو فوری...
  18. Rana Asim

    شہباز شریف کا بغیر پروٹوکول دورہ لاہور،صارفین نے لاہور کاوزیراعظم قراردیدیا

    حکمران طبقے کی جانب سے اگر بغیر پروٹوکول عوامی دورے کیے جائیں تو انہیں کافی سراہا جاتا ہے تاہم شہبازشریف کو لاہور میں دورہ کرنا مہنگا پڑگیا ہے اور لوگ انہیں اس دورے پر بھی تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ میڈیا پر وزیراعظم شہبازشریف کے لاہور میں بغیر پروٹوکول دورے سے متعلق خبر آئی تو انہیں مزید...
  19. S

    لندن کی بسوں پر نواز شریف اور شہباز شریف کی تشہیر،سوشل میڈیا پر سخت ردعمل

    "ایمرجنگ پاکستان" کے نام سے لندن کی سرخ بسوں پر مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی تصاویر کی تشہیر کئے جانے پر سوشل میڈیا صارفین کا شدید ردعمل سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق لندن کی سرخ بسوں پر میاں نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی تصاویر کی تشہیر کی جارہی ہے، اس...
  20. Muhammad Awais Malik

    مریم نواز اور فضل الرحمان بھی وزیراعظم کےساتھ سعودی عرب کا دورہ کریں گے

    وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے وفد میں دیگر حکومتی عہدیدارن سمیت مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز کو بھی شامل کرلیا گیا ۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف بطور وزیراعظم اپنا پہلا غیر ملکی دورے کیلئے27 اپریل کو سعودی عرب روانہ ہوں گے، وزیراعظم کے ہمراہ جانے والے وفد میں اعلی...