شہباز شریف

  1. Muhammad Awais Malik

    محب وطن قوتیں معاشی تباہی پر حب الوطنی کے جذبے سے سوچ بچار کریں،شہباز شریف

    مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک معاشی کھائی میں گررہا ہے جلد کچھ نہ کیا گیا تو واپسی ممکن نہیں ہوگی، محب وطن قوتیں سوچ بچار کریں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جب وزارت خزانہ خود اپنے مشیر خزانہ کے ہی بیان...
  2. S

    بینکنگ کورٹ: رمضان شوگر مل والد کی تھی،میرا کوئی تعلق نہیں: شہباز شریف

    شہباز شریف نے ایک بار پھر رمضان شوگر مل سے لاتعلقی ظاہر کردی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ایک بار پھر رمضان شوگر مل سے لاتعلقی کا اظہار کردیا، لاہور کی بینکنگ کورٹ میں مالیاتی اسکینڈل سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،شہباز شریف اور حمزہ شہباز عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت شہباز شریف نے عدالت میں...
  3. Muhammad Awais Malik

    کیاواقعی مشترکہ اجلاس میں قانون سازی کیلئے حکومت کو 222 ووٹ درکار تھے؟

    پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قانون سازی کے حوالےسے پیپلزپارٹی کے رہنما بلاول بھٹو زرداری کے ایک بیان کے بعد ملک میں نئی آئینی و قانونی بحث چھڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت نے انتخابی اصلاحات کے حوالے سے بل اکثریت ووٹوں سے منظور کروالیے جس پر اپوزیشن کی جانب سے...
  4. Rana Asim

    سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان کے انکشافات پر لیگی قیادت کا ردعمل

    سابق جج رانا شمیم کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر لگنے والے الزامات پر ایک طرف تو عدالتی کارروائی کا آغاز ہو چکا ہے جس میں انصار عباسی سمیت اس خبر کے دیگر کرداروں کو طلب کر کے اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ جب کہ دوسری جانب لیگی رہنما جج...
  5. S

    حکومت کی بے حسی اور نالائقی ہے کہ چولہے اور ہیٹر نہیں جلیں گے،شہباز شریف

    پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سردیوں میں گیس بحران کا ذمہ دار حکومت کو قرار دے دیا، کہتے ہیں کہ گیس کا بحران حکومت کی نااہلی اور نالائقی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ملک میں گیس کی عدم دستیابی اور بحران پر تشویش کا اظہار...
  6. Rana Asim

    کس طرح نوازشریف نے امپائر کو ساتھ ملا کر شہبازشریف کو آؤٹ کرایا؟دلچسپ واقعہ

    سماء نیوز کے صحافی نعیم اشرف بٹ نے پروگرام ایجنڈا 360 میں گفتگو کرتے ہوئے ایک دلچسپ واقعہ سنایا کہ میاں برادران نے آپس میں ہی ایک میچ کھیلتے ہوئے شہباز شریف کو غلط طریقے سے آؤٹ کروا دیا تھا۔ نعیم اشرف بٹ نے کہا کہ شہباز شریف نے خود ایک واقعہ سنایا تھا کہ وہ اور سابق وزیراعظم نواز شریف ایک میچ...
  7. S

    ڈسکہ الیکشن رپورٹ،عمران خان استعفیٰ دیں اور قانون کا سامنا کریں،شہباز شریف

    قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ڈسکہ الیکشن کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ لوگوں کے ووٹ اور اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار بھی عوام کے سرمائے کی طرح لوٹنے اور چھیننے کی کوشش ہو...
  8. S

    مہنگائی پر بس نہیں چل رہا تو استعفیٰ دینا عمران خان کے بس میں ہے:شہباز شریف

    مہنگائی پر بس نہیں استعفے پر تو ہے ناں، عمران خان مستعفی ہوجائیں،شہباز شریف ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان تھمنے کے بجائے شدید ہوتا جارہاہے، وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا سامنا ہے، اپوزیشن کی جانب سے بھی حکومت کو خوب آڑے ہاتھوں لیا جارہاہے، اپوزیشن لیڈر اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے بھی...