شہباز شریف

  1. Muhammad Nasir Butt

    شہباز حکومت میں آٹو انڈسٹری مشکلات کا شکار،گاڑیوں کی فروخت میں بڑی کمی

    آٹو فنانسنگ کی سخت پالیسی، قیمتوں میں اضافہ اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی کے باعث ماہانہ بنیادوں پر گاڑیوں کی خریدوفروخت میں کمی ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آٹو فنانسنگ کی سخت پالیسی، قیمتوں میں اضافے، گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی کے باعث جولائی میں گاڑیوں کی...
  2. Rana Asim

    شہباز، حمزہ کو بڑا ریلیف مل گیا،ریفرنس نیب کو واپس بھجوانے کا تحریری حکم

    نیب ترمیمی بل 2022 احتساب عدالت کی کارروائی کے آڑے آ گیا، نتیجے میں شہبازشریف اور حمزہ شہباز کو بڑا ریلیف مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان اور ان کے بیٹے کو بڑا ریلیف مل گیا، لاہور کی احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر مل ریفرنس نیب کو واپس بھجوانے کا تحریری...
  3. Muhammad Awais Malik

    اسلام آباد ہائی کورٹ میں شریف برادران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

    اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بھائی وزیراعظم شہباز شریف کےخلاف توہین عدالت کی درخواست دائرکردی گئی ہے۔ خبررساں ادارےکی رپورٹ کےمطابق شریف برادران کےخلاف درخواست رجسٹرار آفس کےاعتراضات کےساتھ پیرکےروز سماعت کیلئے مقرر کرلی گئی ہے، رجسٹرارآفس نے درخواست پر اعتراض...
  4. Rana Asim

    نوازشریف نے شہبازشریف کابینہ سے متعلق خبروں کو پراپیگنڈا قرار دے دیا

    مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد اورسابق وزیراعظم نوازشریف نے شہبازشریف کابینہ بالخصوص وزیراعظم شہبازشریف اور وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل سے متعلق گردش کرتی خبروں اور پروپیگنڈا کو مسترد کر دیا۔ نوازشریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ذاتی اکاؤنٹ سے ایک ٹوئٹ کیا ہے کہ "وزیراعظم شہبازشریف کے بارے...
  5. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم نے قطر میں بے عیب لباس پہن کر مثال قائم کی،احمد قریشی

    اسرائیل کا دورہ کرنے والے صحافی و پاکستان ٹیلی ویژن کے سابق اینکر احمد قریشی نے وزیراعظم شہباز شریف کےدورہ قطر میں لباس کے انتخاب کو خود داد دی ہے اور سابقہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنےبیان میں احمدقریشی نے شہباز شریف کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا...
  6. S

    حکومت کا سی پیک منصوبوں کی لاگت کا 20 فیصد ایڈوانس لینے پر غور

    حکومت سی پیک کے 5 منصوبوں کی مجموعی لاگت کا 20 فیصد پیشگی حاصل کرنے کی تجویز پر غور کیا ہے،تجویز کے مطابق چینی کمپنیوں کو لیٹر آف کریڈٹ کھولنے سمیت کسی بھی صورت میں ان فنڈز کو واپس لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی، یہ رقم مرکزی بینک میں بطور ڈپازٹ حاصل کی جائے گی، جس کا مقصد گرتے ہوئے زرمبادلہ کے...
  7. Muhammad Nasir Butt

    عمران نیازی خود کو بے وقوف بنا سکتے ہیں قوم کو بے وقوف نہیں بنا سکتے،شہباز

    عمران نیازی خود کو بے وقوف بنا رہے ہیں، قوم کو بے وقوف نہیں بنا سکتے۔وزیراعظم شہباز شریف کی عمران خان پر تنقید وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ٹرولز نے پاک فوج کے خلاف نفرت بھرے ٹرینڈز چلائے، تمام...
  8. Rana Asim

    عمران خان ایک بار پھر جھوٹے ترین شخص ثابت ہوئے ہیں، شہبازشریف

    پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ آنے پر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے بھی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر کڑی تنقید کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے لکھا کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمشن کا فیصلہ عمران خان پر فرد جرم ہے...
  9. Muhammad Awais Malik

    شہباز شریف اور آصف علی زرداری نے نواز شریف کو جواب دیدیا:عارف حمید بھٹی

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ شہباز شریف اور آصف علی زرداری نے نواز شریف کو جواب دیدیا ہے کہ ہم نے ابھی حکومت کرنی ہے۔ جی این این کے پروگرام خبر ہے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ نواز شریف چاہتے ہیں کہ حکومت چھوڑ کر انتخابات کی طرف جایا جائے، مگر شہباز...
  10. S

    ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 32.82فیصد تک جا پہنچی

    حکومت بدلی لیکن عوام کے حالات نہ بدل سکے، ملک میں مہنگائی کی شرح جوں کی توں بڑھ رہی ہے،ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی شرح کی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق مہنگائی کی شرح32.82فیصد تک جاپہنچی، رواں ہفتے 31اشیاءکی قیمتیں بڑھ گئیں ،11اشیاءکی قیمتوں میں کمی ، 9 میں استحکام رہا، مرغی ،دالوں ،...
  11. Rana Asim

    شہباز شریف کے خلاف عدم اعتماد کا خطرہ موجود ہے:شاہد خاقان عباسی

    سابق وزیراعظم اور رہنما مسلم لیگ (ن) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف کسی بھی وقت عدم اعتماد ہو سکتا ہے۔ نجی چینل آج نیوز کے پروگرام "اسپاٹ لائٹ" میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ یہ ضمنی الیکشن شفاف ہوا ہے، اگر اس میں مداخلت ہوتی تو (ن) لیگ کی 15 سیٹیں ہوتیں۔ان کا کہنا...
  12. Muhammad Awais Malik

    حکومتی گیم ختم، ہمارے پاس تعداد سے زیادہ ارکان ہیں : مونس الہیٰ

    پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہیٰ نے کہا ہے کہ حکومتی گیم ختم ہوچکی ہے، ہمارے پاس مطلوبہ تعداد سے زیادہ ارکان ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے وزیر اعلی پنجاب کیلئے نامز دکردہ امیدوار چوہدری پرویزالہیٰ کے صاحبزادے مونس الہیٰ نے نجی خبررساں ادارے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اب...
  13. Rana Asim

    معاشی بدحالی، شہباز شریف کی قہقہے والی تصویر پر عوام کا شدید ردعمل

    پی ڈی ایم رہنماؤں کی اہم ملاقات کے بعد ایک تصویر وائرل ہوئی جس میں شہباز شریف کو مولانا فضل الرحمان اور آصف زرداری کے ہمراہ بیٹھے قہقہہ لگا کر خوش ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس وائرل تصویر پر سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ کیا روپے کی بے قدری اور ڈالر کی قیمت بڑھنے کی خوشی منائی...
  14. Rana Asim

    یہ نقصان مشکل فیصلوں کی وجہ سے ہوا :نواز شریف کا شکست پر ردعمل

    مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد وسابق وزیراعظم نوازشریف نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ کے امیدواروں کو ہونے والی عبرتناک شکست کے بعد جاری بیان میں کہا ہے کہ ان کی جماعت کو یہ نقصان کیے گئے مشکل فیصلوں کی وجہ سے ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نوازشریف نے وزیراعظم شہبازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب...
  15. S

    وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کا بیٹا سلیمان شہباز اشتہاری قرار

    منی لانڈرنگ کیس,وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز اشتہاری قرار ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں عدالت نے وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز اور طاہر نقوی کو اشتہاری قرار دیدیا جبکہ شریک ملزم مقصود کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی تفصیلات طلب کر لیں ۔ کیس میں سلیمان شہباز اور طاہر نقوی طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر...
  16. A

    وزیراعظم نے گوادر بریک واٹر پراجیکٹ پر تاخیر کی انکوائری کا حکم دیدیا

    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں نے گوادر بریک واٹر پراجیکٹ پر تاخیر کی انکوائری کا حکم دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ سابقہ حکومت میں توانائی سے لیکر بنیادی ڈھانچہ کے ہر منصوبہ میں تاخیر کا حکومت کو بھاری نقصان ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم میاں شہباز...
  17. Rana Asim

    شہباز شریف کے بیٹے کا عمران اسماعیل کو ایک ارب ہرجانے کا نوٹس

    وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز نے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔ سلیمان شہباز کی جانب سے بھیجے گئے قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عمران اسماعیل نے سولر کنٹریکٹ کے حوالے سے بے بنیاد الزامات لگائے۔سلیمان شہباز نے عمران اسماعیل کو ایک ارب روپے...
  18. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ کا اگلا صدر کون؟ پارٹی میں مشاورت شروع ہو گئی

    مسلم لیگ ن کے آئندہ صدر کے حوالے سے مشاورت شروع ہوگئی ہے،مشاورت کے دوران شہباز شریف اور مریم نوازکے ناموں پر غور ہورہا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے آئندہ صدر شہباز شریف ہوں گے یا مریم نواز ،اس حوالے سے پارٹی میں مشاورت کا سلسلہ شروع ہوگیاہے، ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف...
  19. Muhammad Awais Malik

    لوڈ شیڈنگ سے پریشان عوام کو ریلیف دینے کیلئے وزیراعظم کا بڑا اقدام

    وزیراعظم شہباز شریف نے سستی بجلی کی پیداوار کیلئے افغانستان سے روپے میں کوئلہ درآمد کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہ حکومت نے افغانستان سے کوئلہ درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ کوئلہ مقامی کرنسی میں درآمد کیا جائے گا۔ گزستہ روز...
  20. Rana Asim

    چوروں نے خود کو ریلیف دینے کیلئے عوام کو مہنگائی کی اذیت دی : عمران خان

    چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کی کڑی شرائط، کمزور معیشت اور کورونا کے باوجود عالمی مہنگائی کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں کیا تھا۔ تجربہ کار چوروں کے زیر سایہ حال کی طرح معیشت کا مستقبل بھی تاریک ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں ملکی مجموعی...