شہباز شریف

  1. Rana Asim

    شہباز شریف کا مشیر بننے کے بعد قمر زمان کائرہ کو کیسا محسوس ہو رہا ہے؟اینکر

    شہبازشریف کی کابینہ کا حصہ بننے والے پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ وہ شہبازشریف کا مشیر بن کر اچھا محسوس کر رہے ہیں۔ نجی چینل اے آر وائی کے پروگرام "آف دی ریکارڈ" میں گفتگو کرتے ہوئے قمرزمان کائرہ نے کہا کہ ملک کی خدمت کیلئے شہبازشریف کا مشیر بننا اچھا لگ رہا ہے۔ ان کا کہنا...
  2. Rana Asim

    وزیراعظم شہباز شریف کا عمران خان کوفول پروف سیکیورٹی دینے کا حکم

    سابق وزیراعظم عمران خان کو سیکیورٹی تھریٹس پر وزیراعظم شہبازشریف متحرک ہوگئے،وزیراعظم نے عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی دینے کا حکم دے دیا، وزارت داخلہ کو فوری اور مؤثر اقدامات کی سخت ہدایات جاری کردیں۔ شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان کومکمل سیکورٹی فراہم کی جائے،وزارت داخلہ فوری اورمؤثراقدامات...
  3. S

    وزیراعظم شہباز شریف کھانے پینے کا خرچ خود برداشت کریں گے

    نومنتخب وزیراعظم میاں شہبازشریف وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد کافی متحرک ہیں اور نئے احکامات و کئی محکموں اور علاقوں کے دورے کر رہے ہیں۔ ان کے حوالے سے اب ایک خبر سامنے آئی ہے کہ وہ وزیراعظم ہاؤس کا کھانے پینے کا سارا خرچ خود اٹھائیں گے۔ بشیر چودھری نامی ایک صحافی نے ٹوئٹر پر دعویٰ کیا...
  4. S

    قیادت کوئی بھی ہو جمہوری پاکستان امریکی مفادات کیلئے اہم ہے،امریکا

    وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی کا کہنا ہے کہ امریکا قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتا ہے، پاکستان کے ساتھ اپنے دیرینہ تعاون کو قدرکی نگاہ سے دیکھتے ہیں،قیادت کوئی بھی ہوجمہوری پاکستان امریکی مفادات کے لئے اہم ہے۔ میڈیا بریفنک میں جین ساکی نے کہا کہ ہم پاکستان میں پرامن انداز میں آئینی اور جمہوری...
  5. Rana Asim

    شہباز شریف کو کرائم منسٹر کیوں کہا جا رہا ہے؟ چینی صحافی کا سوال

    چین سے تعلق رکھنے والے صحافی شین شیوی نے سوشل میڈیا پر شہبازشریف کے منشور سے متعلق ایک پوسٹ کی تو لوگوں نے انہیں کرائم منسٹر کہنا شروع کر دیا جس پر شین شیوی نے کہا کہ آخر لوگ شہبازشریف کو کرائم منسٹر کیوں کہہ رہے ہیں؟ تفصیلات کے مطابق چینی صحافی نے شہبازشریف سے متعلق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر...
  6. Rana Asim

    فہیم خان نے شہبازشریف کے سامنے انہیں انٹرنیشنل بھکاری کہہ دیا

    تحریکِ انصاف سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قومی اسمبلی فہم خان نے شہبازشریف کو اسمبلی فلور پر انٹرنیشنل بھکاری قرار دیا، مسلم لیگ ن کے صدر منہ دیکھتے رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سابق ایم این اے فہم نے ایک ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں انہیں پارلیمنٹ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ وہ...
  7. Rana Asim

    جو وزیراعظم بن رہا ہے وہ 10 ماہ سے کرپشن کیسز میں ضمانت پر ہے، فیاض چوہان

    صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے ٹوئٹ کیا ہے کہ پاکستانی جمہوریت کی بدصورتی یہ ہے کہ یہاں جو وزیراعظم بن رہا ہے وہ پچھلے 10 ماہ سے کرپشن اور منی لانڈرنگ کے اوپن اینڈ شٹ کیسز میں ضمانت پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں پنجاب سے تحریک انصاف کے...
  8. S

    شہباز شریف اچکن نہیں پہن سکیں گے، وزیر اعظم

    وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ استعفے دینا سازش کامیاب بنانے کے مترادف ہوگا،شہباز شریف اچکن نہیں پہن سکیں گے، ہم کہیں نہیں جا رہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت پاکستان تحریک انصاف کا پارلیمانی پارٹی اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیر اعظم نے موجودہ صورتِ حال پر پارلیمانی پارٹی...
  9. S

    اب بھگوڑا واپس آئے گا کورٹ سے ضمانت لے گا : ظفر ہلالی

    سپریم کورٹ کے گزشتہ روز کے فیصلے پر تبصرے تجزیئے جاری ہیں،اس حوالے سے جی این این کے پروگرام میں میزبان ثمینہ پاشا نے تجزیہ کار ظفر ہلالی سے گفتگو کی، انہوں نے کہا کہ معاہدہ ہوچکا ہے جن سے ہوا وہ بیرون ملک میں بھی ہیں،امریکی حکام کو بھی پتا تھا، یہ چھ مرحلے میں ہوا ہے، اس کا نام میں دا گریٹ سکس...
  10. Rana Asim

    ہٹلر نازی تھا یہ نیازی ہے" شہباز شریف کے بیان پر شہباز گل کا ردعمل"

    مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کی مثال جرمن ہٹلر سے مختلف نہیں، وہ نازی تھا یہ نیازی ہے، جو نازی نے جرمنی میں کیا تھا وہ نیازی نے پاکستان میں کیا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پوری قوم کی نظریں اس وقت سپریم کورٹ پر ہیں۔ امید کرتے ہیں...
  11. Muhammad Awais Malik

    "گردن جھک تو سکتی ہے کٹ نہیں سکتی"شہبازشریف کے بیان پر دلچسپ تبصرے

    مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمدشہباز شریف کی بھی زبان پھسل گئی جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین بلاول بھٹو کے "کانپیں ٹانگنے" کے بیان کوبھول گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے ایک ویڈیو بیان کا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں شہباز شریف فرط جذبات میں ایک جملے کو الٹا...
  12. Rana Asim

    عمران خان وزیراعظم نہیں رہے، 197 ووٹ لیکر شہبازشریف کامیاب:غریدہ فاروقی

    معروف اینکر پرسن اور صحافی غریدہ فاروقی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئے ہیں اور اس تحریک کے حق میں 197 ووٹ آئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر غریدہ فاروقی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ! 197 کا مجموعی نمبر! (ایاز صادق کے ایک...
  13. Rana Asim

    شہباز شریف کے ٹوئٹ کے بعدمیڈیا پرسوموٹو نوٹس کی خبریں کہاںسے آئیں؟ارشد شریف

    اینکر پرسن ارشدشریف نے آج ہونے والی اسمبلی کی کارروائی کے بعد میڈیا پر سپریم کورٹ کی جانب سے نوٹس کے معاملے پر کہا کہ قومی سلامتی کے معاملے پر سپریم کورٹ نے پٹیشن مسترد کر دی تھی، آج کیوں شہبازشریف کی ٹوئٹ کے بعد میڈیا پر سوموٹو نوٹس کی خبریں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ارشد شریف نے سماجی رابطے کی...
  14. S

    وزیر اعظم کا ساتھ چھوڑنے والےعلیم خان ماضی میں شہبازشریف کیلئے کیاکہتے تھے؟

    علیم خان نے اپنے 9 ارکان سمیت وزارت اعلیٰ پنجاب کے لیے اپوزیشن کے نامزد امیدوار حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان کردیا ہے، لیکن مسلم لیگ ن کے ایم این اے میاں جلیل احمد شرقپوری نے علیم خان کو خوب آڑے ہاتھوں لیا۔ ٹوئٹر پر میاں جلیل احمد شرقپوری نے علیم خان کی ایک پرانی ویڈیو شیئر کی جس میں علیم خان...
  15. S

    سابق کرکٹر مشاق احمد کا قوم کو بھکاری کہنے پر شہباز شریف کے بیان پر ردعمل

    ہماری سانسیں ہمارے اللہ کے اختیار میں ہیں،مشاق احمد کا شہباز شریف کے بیان پر ردعمل اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے قوم کو بھکاری کہا جس پرانہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہاہے، قوم کو بھکاری بناکر پیش کرنے والے شہباز شریف کے بیان پر قومی ہیرو و سابق قومی کرکٹر مشتاق احمد نے بھی دین اسلام کی روشنی...
  16. S

    الوداع عمران خان ، ویلکم شہباز شریف، کامران خان کا ویڈیو پیغام

    سینئر تجزیہ کار اور اینکر پرسن کامران خان نے ملک کی سیاسی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو خدا حافظ کہہ دیا، اور ساتھ ہی میں مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کو خوش آمدید کا پیغام دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اینکر پرسن کامران خان نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں طنزیہ انداز...
  17. S

    شہباز شریف نے وزیراعظم کو خط پارلیمنٹ میں لانے کا چیلنج دیدیا

    قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو خط پارلیمنٹ میں لانے کا چیلنج دے دیا، کہتے ہیں کہ وزیراعظم خط قومی اسمبلی میں لائیں اگرغیر ملکی مداخلت ثابت ہوئی تو عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے تحریک عدم اعتماد...
  18. Muhammad Awais Malik

    آصف علی زرداری نے شہباز شریف کو "وزیراعظم" کہہ کر پکارنا شروع کردیا

    سابق صدر مملکت آصف زرداری نے مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کو ابھی سے وزیراعظم کہہ کر مخاطب کرنا شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ گفتگو متحدہ اپوزیشن کے اجلاس کے دوران ہوئی جس کی صدارت شہباز شریف کررہے تھے، اجلاس میں سابق صدر مملکت آصف علی زرداری، بلاول بھٹو زرداری سمیت اپوزیشن کے اہم...
  19. Rana Asim

    شہبازشریف کی حکومت پر تنقید، ہارون الرشید نے آڑے ہاتھوں لے لیا

    تحریک انصاف کے پریڈ گراؤنڈ جلسے میں عمران خان کی تقریر پر تنقید کرنا شہباز شریف کو مہنگا پڑ گیا، معروف صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید نے مطالبہ کیا کہ وہ اپنے بھائی نوازشریف اور بھتیجی مریم نواز سے کہیں کہ وہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف ایک بیان جاری کر دیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ...
  20. S

    مریم ، شہباز نے جادو کی نامناسب بات کی،عمران عدالت جائیں : تجزیہ کار

    ملکی سیاست میں طنز اور تنقید کے وار جاری ہیں،اپوزیشن حکومت پر اور حکومت اپوزیشن پر تنقیدی جملوں کی برسات کررہی ہے، گزشتہ روز صدر ن لیگ شہباز شریف اور نائب صدر مریم نواز نے اپنے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کیخلاف بیان دیا اور الزام تراشی کی۔ اس حوالے سے جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں میزبان...