شہباز شریف

  1. S

    شہباز شریف نے منی لانڈرنگ نہیں بلکہ ٹیکس بچایا، رانا ثنا

    وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا کہتے ہیں کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے منی لانڈرنگ نہیں بلکہ ٹیکس بچایا ہے،جیونیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کو ٹیکس بچانے کا معاملہ قرار دے دیا۔ رانا ثنا نے کیا کہ ایک پکا ایک کچا...
  2. Muhammad Awais Malik

    خطے میں امن کی خاطر بھارت کیساتھ بامقصد بات چیت کیلئے تیار ہیں : شہباز شریف

    وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت سے بہتر تعلقات کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں خوشحالی و ترقی کیلئے بھارت سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ایشیا میں روابط کے فروغ اور اعتماد سازی کے اقدامات کے حوالے سےمنعقدہ"سیکا" کے چھٹےسربراہی اجلاس...
  3. Muhammad Nasir Butt

    ریاستی قوت کے استعمال اور اداروں کو یرغمال بنانے کے باوجود ہم سرخرو ہوئے

    ریاستی قوت کے استعمال اور اداروں کو یرغمال بنانے کے باوجود ہم عدالت، قانون اور عوام کے سامنے سرخرو ہوئے- وزیراعظم شہباز شریف کا منی لانڈرنگ کیس میں اپنی باعزت بریت پر ردعمل شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر کے خلاف آج سپیشل کورٹ سینٹرل میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی اور وزیراعظم...
  4. Muhammad Nasir Butt

    عمران نیازی ریاست مخالف اقدامات کے باعث اعلیٰ عہدے کیلئے نااہل ہے،وزیراعظم

    سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی منافقت نئی آڈیو لیک نے بے نقاب کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک عمران کی نئی آڈیو لیک پر ردعمل دیتے ہوئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیرعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی...
  5. Rana Asim

    کیا سیلاب کے باوجود آئی ایم ایف پاکستان کو کوئی رعایت نہیں دے گا؟

    پاکستان میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی مقامی نمائندہ ایستھر پیریز روئیز نے غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ قرض پروگرام بحال کرنے کیلئے پاکستان کی جانب سے کیے گئے پالیسی وعدے نافذ العمل رہیں گے۔ آئی ایم ایف کنٹری ہیڈ ایستھر پریز نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ "پاکستان کی جانب...
  6. Rana Asim

    عالمی رہنماؤں نے عمران خان کو بدتمیز، جھوٹا قرار دیا، شہباز شریف کا الزام

    وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عالمی رہنماؤں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے ہونے والے انٹرویو میں بتایا کہ عالمی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ان سے پہلے یہاں آنے والے وزیر اعظم پاکستان نہ صرف بد تمیز، جھوٹے اور نرگسیت پسند بھی تھے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی اخبار گارڈین کو دیئے گئے...
  7. Muhammad Awais Malik

    مقبول ہونے کا مطلب قانون سے بالاتر ہونا کیسے ہوگیا؟قانون کاسامناکرناپڑےگا

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے قانون تو سب کیلئے برابر ہوتا ہے، مقبول ہونے کا مطلب قانون سے بالاتر ہونا کیسے ہوگیا؟ عمران خان کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں سائفر معاملے پر عمران خان اور سابقہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ رنگے ہاتھوں...
  8. Muhammad Nasir Butt

    ایون فیلڈ ریفرنس کیس سے نوازشریف اور مریم نواز کو بدنام کیا گیا،شہباز شریف

    اسلام آباد ہائیکورٹ ے گزشتہ روز ایون فیلڈ ریفرنس میں نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف اور ان کے خاوند کیپٹن (ر) صفدر کو بری کر دیا تھا اور 2018ءمیں مریم نوازشریف کو مجموعی طور پر دی گئی 8 سال قید اور جرمانے کی سزا بھی کالعدم قرار دے دی گئی تھی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اسی حوالے سے...
  9. Muhammad Awais Malik

    مفتاح اسماعیل نے پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا،وہ قابل آدمی ہیں، وزیراعظم

    وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ مفتاح اسماعیل قابل آدمی ہیں انہوں نے پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء اور مشیران نے شرکت کی، اس موقع پر وزیراعظم نے مستعفیٰ...
  10. Muhammad Awais Malik

    دوست ممالک کے سربراہوں نے عمران کے بارے جو کہا وہ الفاظ میں دہرا نہیں سکتا

    وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے اپیل کی ہے کہ پوری قوم جھولیاں اٹھا کر دعا کرے کہ ڈالر 100 روپے کا ہوجائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزراء کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا اور صحافیوں کے سوالات کے جواب دیئے، اس موقع پر وزیراعظم نے اپنی حکومت کی کارکردگی، سابقہ...
  11. Muhammad Awais Malik

    چوہدری پرویز الہیٰ کا مریم نواز کی جانب سے بدمعاش قرار دیئے جانے پر ردعمل

    وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے وزیراعظم شہباز شریف اور مریم نواز شریف کی مبینہ آڈیو لیک میں اپنے ذکر پر ردعمل دیتے اسے افسوسناک قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویز الہیٰ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مبینہ آڈیو لیک کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میں نے اس خاندان کی بہت خدمت...
  12. Muhammad Awais Malik

    شریف برادران میں چندروز میں دوسری ملاقات، کیاگفتگو ہوئی؟

    وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے درمیان لندن میں ہونے والی ملاقات کی تفصیلات منظرعام پر آ گئیں۔ شریف برادران کے درمیان لندن میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف کےممکنہ لانگ مارچ سے نمٹنے کےمعاملےکو ایجنڈے میں سرفہرست رکھا گیا ہے، جبکہ عمران خان کےخلاف مقدمات پر جلد...
  13. S

    شہباز شریف نے عمران کےالفاظ بولے،پرانی تقریر کاپی پیسٹ کرکے پڑھی:شاہ محمود

    سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم شہباز شریف کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر پر تنقید کردی، شاہ محمود قریشی نے کہا کہ شہباز شریف نے عمران خان کے الفاظ بولے ہیں، شہباز شریف نے ہماری پرانی تقریر کاپی پیسٹ کرکے پڑھی ہے۔ اے آر وائی نیوز سے گفتگو میں سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ...
  14. Muhammad Nasir Butt

    اسحاق ڈار صرف وزیر خزانہ بننے کیلئے واپس نہیں آ رہے،عمران اسماعیل کابڑادعوی

    پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ختم کوئی تو گروتھ ریٹ اس وقت 6 فیصد پر تھا جبکہ ورلڈ بینک نے اس سال کا تخمینہ زیرو لگایا ہے۔عمران اسماعیل شہباز حکومت پر برس پڑے۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ ورہنما پاکستان تحریک انصاف عمران اسماعیل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار...
  15. Muhammad Nasir Butt

    وزیراعظم اپنے حلف اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کررہے ہیں،عمران خان

    وزیراعظم شہباز شریف اپنے دستور پاکستان کے مطابق اٹھائے حلف اور سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے آئین پاکستان کے حلف کے مندرجات شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ: وزیراعظم شہباز شریف اپنے دستور...
  16. Rana Asim

    ن لیگ وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے والی ہے ؟

    مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی لندن میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ملاقات میں طے ہوا ہے کہ آئندہ 15 روز میں پنجاب کے وزیراعلیٰ پرویزالہیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کر دی جائے۔ شہبازشریف اور نوازشریف کی ملاقات میں پنجاب حکومت کی تبدیلی پر گفتگو ہوئی،...
  17. Muhammad Nasir Butt

    وزیراعظم نئے آرمی چیف کا فیصلہ نوازشریف کی مشاورت سے کریں گے،خرم

    نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے فیصلہ لندن میں نوازشریف کے مشورے سے کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے سابق وزیراعظم عمران خان کا نام لیے بغیر تنقید کی اور کہا کہ یہ چاہیں جتنی مرضی ملاقاتیں کر لیں آخری فیصلہ وزیراعظم...
  18. Rana Asim

    نیب ترامیم، شہبازشریف، حمزہ شہباز، گیلانی اور پرویز اشرف کے مقدمات ختم

    پارلیمنٹ میں نیب قوانین میں کی جانے والی ترمیم کے بعد نیب کیسز میں ملوث کے بڑے بڑے ملزمان کو بڑا ریلیف مل گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف، حمزہ شہباز، راجہ پرویز اشرف اور سید یوسف رضا گیلانی کے خلاف عائد الزامات سمیت 50 کرپشن ریفرنسز احتساب عدالتوں نے واپس کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز...
  19. Rana Asim

    شہبازشریف آنجہانی ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے لندن روانہ

    وزیراعظم شہباز شریف آنجہانی برطانوی ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے لندن روانہ ہو گئے۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف لندن روانہ ہوئے ہیں۔ ان کا طیارہ نور خان ایئر بیس سے روانہ ہوا، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف...
  20. Rana Asim

    شہباز شریف کی حکومت نے معیشت کا مزید بیڑہ غرق کردیا: تجزیہ کار

    نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان کے سوال کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ موجودہ حالات میں کسی پارٹی کی بھی حکومت آجائے معیشت نہیں سنبھال پائے گی۔ لیکن فوری انتخابات معیشت کی بہتری کی جانب پہلا قدم ہوگا۔ تجزیہ کار بےنظیر شاہ نے کہا کہ معیشت کی مختصر مدت کیلئے بہتری کا پلان سب کے پاس...