سینیٹ

  1. Muhammad Awais Malik

    سینیٹ قرارداد: سنجرانی نے دلاور خان سے قرارداد کی نوعیت تک نہ پوچھی؟

    سنجرانی نے دلاور خان سے قرارداد کی نوعیت تک نہ پوچھی ایوانِ بالا سینیٹ نے الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد کثرتِ رائے سے منظور کر لی,سینیٹ میں انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد آزاد سینیٹر دلاور خان نے پیش کی۔ سینیٹر دلاور خان نے جب الیکشن التوا سے متعلق قرارداد پیش کرنے کی اجازت مانگی تو چیئرمین...
  2. Rana Asim

    سینیٹ میں ججز، جرنیلوں اور قانون سازوں کی مراعات ختم کرنے کا مطالبہ

    سینیٹ نے مالیاتی بل 2023 کے ذریعے ٹیکس اور ڈیوٹیز سے متعلق بعض قوانین میں ترمیم کے لیے بل کی سفارشات کو متفقہ طور پر منظور کرلیا،ایوان میں ملک کو معاشی دلدل سے نکالنے کی طرف قدم بڑھاتے ہوئے ججوں، جرنیلوں اور قانون سازوں کے لیے مراعات ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق جماعت...
  3. S

    اعظم سواتی کے پروڈکشن آرڈز جاری کرنے کی درخواست، جمع سینیٹ میں احتجاج

    ڈپٹی چیئرمین مرزا آفریدی کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں پی ٹی آئی اراکین نے پارٹی کے سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری پر سیاہ پٹیاں باندھ کر شرکت کی۔ سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی ارکان نے سینیٹ اجلاس میں احتجاج کرتے ہوئے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کی درخواست سینیٹ سیکرٹریٹ...
  4. Rana Asim

    سینیٹر سیف اللہ نیازی کو سینیٹ کے احاطے سے گرفتار کر لیا گیا

    ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی کو گرفتار کرلیا۔ جبکہ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ نیازی کی گرفتاری کی تصدیق بھی کی ہے۔ نجی چینل کے مطابق سیف اللہ نیازی کے خلاف کچھ انکوائریز جاری تھیں جس میں وہ خاطر خواہ...
  5. Rana Asim

    ہفتے کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی، وجہ اسحاق ڈار کی واپسی ؟

    کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر2 روپے86 پیسےتک سستا ہوگیا ہے، سستا ہونے کے بعد امریکی ڈالر اس وقت انٹر بینک میں 236 روپے79 پیسے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ ایف اے پی کے چیئرمین ملک...
  6. S

    دلاور خان پر حکومت نے دباؤ ڈالا،سینیٹ میں شکست پر یوسف رضا گیلانی کا موقف

    سینیٹ میں اپوزیشن کو اکثریت کے باوجود شکست کا سامنا کرنا پڑا ، جس کا الزام ن لیگ کے یوسف رضا گیلانی پر لگایا جارہاہے،اس حوالے سے جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں یوسف رضاگیلانی سے گفتگو کی گئی۔ شاہزیب خانزادہ نے سوال کیا کہ آپ کیوں نہیں آئے سینٹ میں ؟سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ...
  7. S

    تحریک انصاف کی حکومت میں پاکستان پر کتنے ہزار ارب روپے قرص کا بڑا اضافہ؟

    موجودہ حکومت میں قرضوں میں مزید اضافہ ہوتا جارہاہے،وزرات خزانہ نے اعداد وشمار بتادیئے،وزارت خزانہ نے بتایا کہ موجودہ حکومت کے تین سال کے دوران پاکستان کے کل قرضوں میں 16 ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوا اور حکومت قرضوں پر سود کی ادائیگی کی مد میں 7 ہزار 460ارب روپے ادا کر چکی ہے۔ سینیٹ میں ملکی و...