سندھ ہائیکورٹ

  1. Muhammad Awais Malik

    سندھ ہائیکورٹ:جج کاتلخ کلامی پر وکیل پر 50ہزارجرمانہ، پھرڈیڑھ لاکھ کردیا

    عدالت میں تلخ کلامی، جج نے وکیل پر 50ہزار جرمانہ عائد کردیا، تلخ کلامی جاری رکھنے پر ڈیڑھ لاکھ کردیا سندھ ہائی کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران جج اور وکیل کے درمیان تلخ کلامی کا واقعہ پیش آیا ہےجس میں جج نے وکیل پر پہلے 50 ہزاراور پھر ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ...
  2. Muhammad Awais Malik

    نادرا کا انوکھا کارنامہ،ایک لڑکے کی تین مائیں بنادیں،لڑکےکاہائیکورٹ سے رجوع

    ایک بیٹا 3مائیں! نادرا کا انوکھا کارنامہ نادرا کا انوکھا کارنامہ سامنے آگیا، ایک لڑکے کی تین مائیں بنا دیں,عمر رضا نامی لڑکے کی والدہ نے نادرا کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کیا جس میں کہا گیا ہے کہ نادرا ریکارڈ کے مطابق ان کے 17 سالہ بیٹے کی تین مائیں ہیں۔ سندھ ہائیکورٹ میں خاتون کی نادرا کے...
  3. Muhammad Awais Malik

    سندھ کےشہریوں کو ایمبولینس سروس کا بھی بل دینے کی تجویز

    سندھ میں مریضوں سےایمبولینس سروس کے استعمال پر باقاعدہ بل وصول کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے سندھ کے مریضوں کو ایمبولینس سروس کی مد میں باقاعدہ بل فراہم کرنے کی تجویز دیدی ہے۔ نگراں وزیر صحت سندھ نے یہ تجویز سندھ انٹیگریٹڈ ایمرجنسی...
  4. Rana Asim

    مہوش حیات اور کبریٰ خان کی درخواستوں پر ایف آئی اے پیشرفت رپورٹ جمع

    وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) نے سوشل میڈیا کمپین کیخلاف اداکارہ کبریٰ خان اور مہوش حیات کی درخواستوں پر سندھ ہائیکورٹ میں پیشرفت رپورٹ جمع کروا دی۔ دوران سماعت مہوش حیات کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ایف آئی اے نے ابھی تک سوشل میڈیا سے نامناسب مواد نہیں ہٹایا نا ہی اس حوالے سے کوئی...
  5. S

    اداکارہ کبریٰ خان کا عادل راجا کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع

    اداکارہ کبریٰ خان نے یوٹیوبر عادل راجا کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی، درخواست گزار اداکارہ کبریٰ خان کا کہنا ہے کہ یوٹیوبر نے من گھڑت الزامات سے میرے اور دیگر اداکاراؤں کے وقار کو مجروح کیا ہے۔ وکیل کبری خان کا مؤقف ہے کہ ہتک آمیز مواد ہٹانے کیلئے ایف آئی اے اور پی ٹی اے سے رابطہ...
  6. Rana Asim

    پولیس کی طرف سے بابر خان غوری کو عدالتی احکامات کے بغیر رہا کرنے کا انکشاف

    سپر ہائی وے تھانے میں درج کیے گئے مقدمہ کو سی کلاس کرنے کی رپورٹ بھی جمع کروائی گئی تھی۔ سندھ ہائیکورٹ میں سابق وفاقی وزیر ورہنما متحدہ قومی موومنٹ بابر خان غوری کی آج درخواست پر سماعت ہوئی جبکہ انہیں عدالتی احکامات کے بغیر پولیس کی طرف سے رہا کیے جانے کا انکشاف بھی سامنے آیا ہے۔ نجی ٹی وی...
  7. Rana Asim

    عدالت کا الیکشن کمیشن کو کراچی وحیدرآباد میں بلدیاتی انتخاب شیڈول کا اعلان

    سندھ ہائیکورٹ نے کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے خلاف جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے ان کے حق میں فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے الیکشن کمیشن پاکستان کو حکم دیا کہ وہ بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان...
  8. Rana Asim

    جوان چار بیٹیوں کا اغوا، بزرگ شہری فریاد لیکر سندھ ہائیکورٹ پہنچ گیا

    با اثر وڈیروں نے بزرگ شہری کی چار بیٹیوں کو اغوا کر لیا، باپ انصاف کیلئے عدالت پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق بزرگ شہری نے سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں انکشاف کیا کہ اس کی چار بیٹیوں کو اغوا کر لیا گیا ہے، با اثر وڈیرے میری چاروں بیٹیوں کو اغواء کر کے گجرات اور رحیم یار خان لے گئے ہیں۔ بزرگ...
  9. Rana Asim

    سندھ:والدین کو 32 سال بعد بیٹے کی پولیس حراست میں ہلاکت کا انصاف مل گیا

    دہائیوں سے انصاف کے منتظر والدین کو 32 سال بعد سندھ ہائیکورٹ سے اپنے 24 سالہ جوان بیٹے شکیل کے قتل کا انصاف مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں پولیس کی حراست میں 24 سالہ جوان کی ہلاکت کے کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست میں کہا گیا تھا کہ پولیس نے 24 سال کے دکاندار کو کھوڑی گارڈن سے حراست میں...
  10. Rana Asim

    شیخ رشید سے معاملات طے پاچکے ہیں ، ن لیگ کے خلاف ہوں: حریم شاہ

    متنازع سوشل میڈیا سینسیشن ٹک ٹاکر حریم شاہ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید سے متعلق کہا ہے کہ شیخ رشید سے اب کوئی اختلاف نہیں، معاملات طے پاچکے ہیں۔ حریم شاہ نے سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ ن لیگ کی کبھی حمایت نہیں کی، اس کے ہمیشہ خلاف رہی ہوں، تحریک انصاف کی سپورٹر ہونے...
  11. Rana Asim

    عدالت نے توہین الیکشن کمیشن کے نوٹس پر کمیشن کو حتمی کارروائی سے روک دیا

    سندھ ہائیکورٹ نے عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کے نوٹس پر کمیشن کو حتمی فیصلے سے روک دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں توہین الیکشن کمیشن کےنوٹس کےخلاف اسد عمرکی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں اسد عمر کے وکیل ایڈووکیٹ انور منصور نے کہا کہ الیکشن کمیشن ایکٹ 2017 کی سیکشن 10...
  12. Muhammad Awais Malik

    سندھ ہائی کورٹ نے اے آروائی نیوز کےاین او سی منسوخی کانوٹیفکیشن معطل کردیا

    سندھ ہائی کورٹ نے نجی خبررساں ادارےاے آروائی نیوز کے این او سی منسوخی کے نوٹیفکیشن کو معطل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں حکومت کی جانب سے اے آروائی نیوز کے این او سی منسوخی کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کیےجانے سے متعلق درخواست پرسماعت ہوئی، عدالت نےفوری طور پر نوٹیفکیشن پر عمل درآمد...
  13. Rana Asim

    حلیم عادل کی گرفتاری پر سندھ ہائیکورٹ کا اینٹی کرپشن پر اظہار برہمی

    سندھ ہائیکورٹ نے حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر اینٹی کرپشن حکام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نوکری کریں، کسی کی غلامی نہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کیس کی سماعت ہوئی۔ اینٹی کرپشن حکام پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا اور اپوزیشن...
  14. S

    سندھ ہائیکورٹ،نمرہ کاظمی کی شادی قانونی قرار دے دیا ؟

    سندھ ہائی کورٹ میں پسند کی شادی کرنے والی نمرہ کاظمی کی بازیابی سے متعلق سماعت ہوئی،عدالت نے نمرہ کاظمی کو بالغ قرار دے دیا اور نمرہ کی شادی کو بھی قانونی قرار دےدیا گیا،جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے ریمارکس دیئے کہ حتمی فیصلہ ٹرائل کورٹ کرے گی۔ نمزہ کاظمی شوہر کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئی، عدالت نے...
  15. Rana Asim

    کراچی، 1992 میں 100روپے فی اسکوائر یارڈ زمین الاٹ کیے جانے پر عدالت برہم

    کراچی کے علاقے سچل کی پولیس چوکی کی اراضی پر ملکیت کا دعویٰ کرنا شہری کو مہنگا پڑگیا، سندھ ہائیکورٹ نے زمین 100 روپے فی اسکوائر یارڈ الاٹ ہونے سے متعلق درخواست قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کرلیے۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس سید حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو سچل پولیس چوکی اراضی...
  16. Rana Asim

    ہراسانی و تشدد کا شکار پروین رند ننگے پاؤں سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئیں

    روزنامہ جنگ کے مطابق پیپلزیونیورسٹی شہیدبینظیرآباد میں مبینہ طور پر ہراسانی اور تشدد کا شکار ہونے والی ہاؤس آفیسر پروین رند انصاف کی تلاش میں ننگے پاؤں سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے معاملے کا نوٹس لیا تھا اور رجسٹرار یونیورسٹی سمیت متعلقہ حکام کو...