سپریم کورٹ

  1. Rana Asim

    گندم خریداری کی اجازت نہ ملنے پر وزیراعلیٰ پنجاب کا سپریم کورٹ جانےکا اعلان

    وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے گندم کی فراہمی میں پنجاب کے ساتھ امتیازی سلوک پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب اس سلسلے میں وفاقی حکومت سے اجازت طلب کی گئی تو وزیراعظم نے پنجاب حکومت اور نجی...
  2. Rana Asim

    وفاق کا شاہ رخ جتوئی کی بریت کیخلاف نظرثانی اپیل دائرکرنے کا فیصلہ

    وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کی جانب سے شاہ زیب قتل کیس میں شاہ رخ جتوئی کی بریت کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا،اٹارنی جنرل آفس کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر اظہار تشویش کیا۔ اٹارنی جنرل آفس کے بیان میں کہا گیا کہ کیس میں اٹارنی جنرل آفس کو سنا جانا چاہیے تھا، گزشتہ روز سپریم کورٹ نے...
  3. Rana Asim

    سپریم کورٹ:اختیارات کا ناجائز استعمال،وزیراعظم کی نااہلی کیلئے درخواست دائر

    سپریم کورٹ آف پاکستان میں وزیراعظم شہباز شریف کی نااہلی کیلئےدرخواست دائر کردی گئی ہے، درخواست میں آئین کے آرٹیکل 62 کے تحت نااہلی کی استدعا کی گئی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی نااہلی کی درخواست پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس کی جانب سےدائر کی گئی۔...
  4. Rana Asim

    عدالت عظمٰی نے نیب سے 23 سالہ ہائی پروفائل کیسز کا ریکارڈ طلب کر لیا

    سپریم کورٹ نے نیب قانون میں ترامیم کے خلاف مقدمے میں 23 سال کے ہائی پروفائل کرپشن کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ نیب قانون میں حالیہ ترامیم کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست پر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ نے سماعت کی۔ دوران سماعت پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل...
  5. Muhammad Awais Malik

    پاک فوج کے 6 افسران نے اپنی برطرفی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

    پاک فوج کی جانب سے برطرف کیے گئے 6 میجرز نے اپنی بحالی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے 6 برطرف میجرز کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں برطرفی کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے، درخواست گزاروں نے وکیل نےموقف اپنایا ہے کہ ان...
  6. Rana Asim

    پی ٹی آئی کا آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلیے سپریم کورٹ سے رجوع

    پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر وزرا کی مبینہ آڈیولیکس کے معاملے کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں سے رجوع کرلیا، درخواست میں اسپیکر قومی اسمبلی اور دیگر ممبران کو فریق بنایا گیا،درخواست کے ساتھ مبینہ آڈیو لیکس کی ٹرانسکرپٹ بھی لگائی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا کہ آڈیو لیکس...
  7. Rana Asim

    شہبازگل کا ریمانڈ کس بنیاد پردیا،پولیس نےاسکی زبان ریکورکرنی تھی؟سپریم کورٹ

    شہباز گل پر تشدد اور جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی، عدالت نے استفسار کیا کہ شہباز گل کا جسمانی ریمانڈ کس بنیاد پر دیا گیا؟ کیا پولیس نے زبان ریکور کرنی تھی جس سے وہ بولا تھا؟ سپریم کورٹ میں شہباز گل پر تشدد اور جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پر سماعت جسٹس اعجازالاحسن...
  8. Rana Asim

    جانبداری کے بیان پر سپریم کورٹ بینچ اور بار میں ٹھن گئی؟

    چیف جسٹس پاکستان نے ایک اہم مقدمے میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے کردار کو جانبدار کہا تو صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون نے بھی سپریم کورٹ کا 63 اے سے متعلق کیس کا فیصلہ آئین کے منافی قرار دے دیا۔ عدالتی سال کے آغاز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون کا کا کہنا تھا کہ...
  9. S

    سپریم کورٹ : اداروں کیخلاف تقاریر کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر

    سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی رہنماؤں کو قومی اداروں کیخلاف بیانات دینے سے روکنے کے کیس کی سماعت جمعرات کو ہوگی، پی ٹی آئی رہنماؤں عمران خان، فواد چوہدری اور شیری مزاری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے درخواست پر سماعت کیلئے بینچ تشکیل دے دیا ہے،جسٹس اعجاز...
  10. Rana Asim

    نیب قوانین میں ترامیم سے آج کی حکومت نے اپنے گناہ معاف کرالیے،سپریم کورٹ

    سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے نیب ترامیم پر نیب سے تحریری جواب طلب کر لیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ نیب قانون میں بہت ساری ترامیم کی گئی ہیں، نیب قانون میں کی گئی ترامیم اچھی بھی ہیں۔ وکیل پی ٹی آئی خواجہ حارث نے کہا کہ موجودہ ترامیم آئینی مینڈیٹ...
  11. Muhammad Awais Malik

    شہبازحکومت کاسپریم کورٹ اور چیف جسٹس کے اختیارات بارے قانون سازی کافیصلہ

    وفاقی کابینہ نے چیف جسٹس آف پاکستان کے از خود نوٹس اور بینچ کی تشکیل کے حوالے سے اختیارات سے متعلق قانون سازی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا، اجلاس میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کی جانب سے وزیراعلی پنجاب کے...
  12. Muhammad Awais Malik

    فرحت اللہ بابر کی سپریم کورٹ کے اختیارات محدود کرنے کی تجویز،بلاول کاریٹویٹ

    پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما فرحت اللہ بابر نے اپنے بیان میں حکومت اور پی ڈی ایم جماعتوں کو سپریم کورٹ کے اختیارات محدود کرنے کی تجویز دیدی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے فرحت اللہ بابر کی یہ ٹویٹ ری ٹویٹ کردی ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر فرحت اللہ بابر نے اپنی سلسلہ وار ٹویٹس...
  13. S

    چیف جسٹس کے ریمارکس پر احسن اقبال کی تنقید، صارفین نے آئینہ دکھادیا

    چیف جسٹس عمرعطابندیال کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں ریمارکس دیئے گئے جو کہ مسلم لیگ ن کی قیادت پر ناگوار گزرے اور انہوں نے عدلیہ مخالف مہم کا آغاز کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس پر وفاقی وزیر احسن اقبال بولے 197 ووٹ لینے والے حمزہ شہباز کے مینڈیٹ کو عدالت نے تسلیم نہیں کیا۔ یہ بات...
  14. S

    بتائیں انکے پسندیدہ جج کونسے ہیں،ن لیگ بھی الیکشن سے بھاگ رہی ہے:شیخ رشید

    سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے مسلم لیگ ن کی جانب سے عدلیہ اور سپریم کورٹ کے ججز کو نشانہ بنانے پر کڑی تنقید کردی، انہوں نے ٹویٹ کیا کہ چیف جسٹس کے بینچ کو فکسڈ بنچ کہنا انتہائی افسوسناک ہے۔ شیخ رشید نے لکھا کہ دو ووٹوں کے سازشی وزیراعظم پر بھی عدم اعتماد لانا ہوگا، فوج کے بعد سپریم کورٹ کو نشانہ...
  15. Muhammad Awais Malik

    مجھے یقین تھا نہ فل کورٹ بنے گا نہ انصاف ملے گا، مریم نواز

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مجھے یقین تھا کہ نا فل کورٹ بنے گا نا ہی انصاف ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے خلاف درخواست کے دوران آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے معاملے پر حکومتی اتحادی جماعتوں کی جانب سے فل کورٹ کے مطالبے کو سپریم کورٹ کی جانب سے...
  16. Lubnakhan

    عدالتی فیصلے کے خلاف حکومتی اتحاد ڈٹ گیا،اہم فیصلہ

    فل کورٹ نہ بنانے کے فیصلے پر حکومتی اتحاد نے مقدمے کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ سربراہ پی ڈی ایم فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر فل کورٹ کی درخواست مسترد کی جاتی ہے تو ہم بھی اس عدالتی فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔ اسلام آباد: حکومتی اتحادیوں اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی...
  17. Rana Asim

    پاکستان کی آخری امید سپریم کورٹ دباو میں ہے : شیخ رشید

    سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 5 درجن صوبائی وزراء کا حلف انصاف اور جمہوریت کے منہ پہ تمانچہ ہے۔ پاکستان کی آخری امید سپریم کورٹ دباو میں ہے۔ سابق وفاقی وزیر نے نئی تاریخ بھی دے دی کہا تیس اگست تک فیصلے نہ کیے توجھاڑو پھر جائے گا۔۔۔10کروڑ لوگ بھوک اور مہنگائی کی لپیٹ میں ہیں اور...
  18. Muhammad Awais Malik

    وزیراعلی پنجاب کا انتخاب،فل کورٹ کیلئے حکومت کا پٹیشن دائر کرنے کا اعلان

    پنجاب میں حکمران اتحاد نے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر فل کورٹ تشکیل دینے کیلئے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ پنجاب میں حکومتی اتحاد اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جماعتوں نےکیا،اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ...
  19. S

    سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف ٹویٹر پر گھٹیا مہم کون چلوا رہا ہے؟ بڑا انکشاف

    ن لیگ کی جانب سے سپریم کورٹ کے ججز کیخلاف مہم چلائی چلائے جانے کا انکشاف سامنے آگیا،ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی منظم مہم کے تحت سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف گالم گلوچ مہم 529 اکاؤنٹس نے شروع کی جنھیں مریم نواز بھی فالو کر رہی ہیں۔ ججز کے خلاف گالم گلوچ ٹرینڈ چلانے کے لیے تقریباً 11...
  20. Rana Asim

    نون لیگ سوشل میڈیا پر سپریم کورٹ کے خلاف ٹرینڈ چلا رہی ہے: فواد چوہدری

    وزارت اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر پرویز الہٰی نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تو چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے سماعت کی۔ جس کے بعد ن لیگ کے میڈیا سیل نے ججز کے خلاف نازیبا ٹرینڈ شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پرویزالہیٰ کی درخواست پر سماعت ہوئی...