سپریم کورٹ

  1. Rana Asim

    عدلیہ پر حملوں کی وراثت گینگز آف فائیونے اگلی نسل میں منتقل کردی: شیخ رشید

    عدلیہ پر حملوں کی وراثت گینگز آف فائیو نے اگلی نسل میں منتقل کردی ہے مریم کے بعد بلاول نے بھی عدلیہ کوآنکھیں دکھانا شروع کردی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ پرحملے کی سازشیں رات کی تاریکی میں تیار ہو رہی ہیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ سیاسی خواہشات پربینچ...
  2. Muhammad Nasir Butt

    سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد

    23 جنوری کو غلام محمود ڈوگر کو سٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیتے ہوئے بلال صدیق کمیانہ کو سی سی پی او لاہور تعینات کر دیا گیا تھا سپریم کورٹ آف پاکستان نے کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور غلام محمود ڈوگر کے تبادلے سے متعلق کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ جسٹس اعجاز...
  3. Rana Asim

    پنجاب پولیس میں سیاسی مداخلت ہے: چیف جسٹس کا اظہار برہمی

    سپریم کورٹ میں پولیس افسران کی ٹرانسفر پوسٹنگ کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، پنجاب اور سندھ حکومتوں نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر تفصیلی رپورٹ جمع کروادیں، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے پنجاب پولیس میں سیاسی مداخلت ہے، دانستہ بغیر اختیارات رکھا گیا۔ چیف جسٹس نے کہا پنجاب کی رپورٹ کے مطابق 2018 سے ابھی تک کوئی...
  4. Rana Asim

    ن لیگ اور انکے حامی صحافیوں کی طرف سےججز کو ٹارگٹ کرنے پرفوادچوہدری کاردعمل

    الیکشن میں تاخیر پر سپریم کورٹ کا ازد خودنوٹس، پی ٹی آئی کا خیرمقدم پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے لیے الیکشن میں تاخیر پر سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لے لیا، پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے، فواد چوہدری نے ٹویٹ میں لکھا چیف جسٹس پاکستان کا صوبائی انتخابات کے...
  5. Rana Asim

    سائفر تحقیقات:عدالت ایگزیکٹو کے اختیارات میں مداخلت نہیں کر سکتی:تحریری حکم

    سپریم کورٹ نے سائفر تحقیقات سے متعلق اپیلیں مسترد کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ، جسٹس قاضی فائز عیسی کے تحریر کردہ حکم نامے میں کہا گیا سپریم کورٹ ایگزیکٹوکے اختیارات میں مداخلت نہیں کرسکتی، سائفرخارجہ امورمیں آتا ہے جووفاقی حکومت کامعاملہ ہے،اس وقت کے وزیراعظم عمران خان کے پاس سائفر کی...
  6. Rana Asim

    ارشد شریف کا کیس کوئی وکیل لینے کو تیار نہیں: اہلیہ

    سینئر صحافی ارشد شریف کی اہلیہ نے اہم انکشاف کردیا، انہوں نے کہا اے بی این کو انٹرویو میں بتایا کہ کیس کوئی وکیل لینے کو تیار نہیں مگر اس پر تاحال کسی کو حیرانگی نہیں ہوئی، بیشتر وکلا نے کیس لڑنے سے معذرت کرلی یہاں تک کہ ارشد صاحب کے وکیل دوست بھی کیس لڑنے کی آفر کرکے پیچھے ہٹ گئے۔ سپریم کورٹ...
  7. Rana Asim

    نئے نیب قانون میں کوتاہیوں کو دیکھ رہے ہیں:چیف جسٹس

    چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے نیب کیس میں ضمانت منسوخی کی درخواست پرسماعت کی، سپریم کورٹ نے کرپشن کے ملزم کی ضمانت منسوخی کی درخواست غیرمؤثرہونے پر خارج کردی، چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ صرف 23 کروڑ روپےکی کرپشن ہے50 کروڑکی نہیں؟ نئے نیب قانون میں...
  8. S

    ارشد شریف کو نواز شریف اور مریم نواز نے مروایا :تسنیم حیدر کےمزید انکشافات

    سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات جاری ہیں، ایسے میں برطانیہ میں مقیم مسلم لیگ ن کے رہنما تسنیم حیدر نے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق مزید تہلکہ خیز انکشافات کردیئے،تسنیم حیدر نے اپنے بیان میں دعویٰ کیا کہ صحافی ارشد شریف کو نواز شریف اور مریم نواز نے مروایا، مریم نواز ان سے...
  9. Rana Asim

    ن لیگ نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو مسترد کر دیا، سپریم کورٹ جانے کا اعلان

    مسلم لیگ(ن) نے پرویز الہی کی بحالی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو مسترد کردیا اور سپریم کورٹ سے ازخودنوٹس کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کو صرف روز مرہ کے امور کی انجام دہی کے اختیارات تک محدود کیا جائے۔ خواجہ سعد رفیق نے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ، عطاء...
  10. Rana Asim

    پی ٹی آئی کا استعفے منظوری کیلیے پھر سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

    تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے استعفوں کی منظوری کے لیے ایک بار پھر سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی میڈیا ہاؤس کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی استعفوں کی منظوری کے لیے ایک بار پھر سپریم کورٹ جائے گی، اس سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کے قانونی ماہرین نے تیاری شروع کر دی ہے۔...
  11. Rana Asim

    اسپیکر کو استعفوں کی منظوری کا حکم دیں تو تحریک انصاف تیار ہے؟عدالت عظمیٰ

    سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے استفسار کیا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کو استعفے منظور کرنے کا حکم دیں تو کیا پی ٹی آئی تیار ہے؟ جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ تحریک انصاف کے لوگ کیا قومی اسمبلی کے رکن ہیں یا نہیں؟ عمران خان کے وکیل خواجہ حارث نے...
  12. Rana Asim

    سپریم کورٹ نے ریکوڈک کے نئے معاہدے کو قانونی قرار دے دیا

    سپریم کورٹ پاکستان نے نئے ریکوڈک معاہدے کو قانونی قرار دے دیا۔ ریکوڈک صدارتی ریفرنس پر چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے 13 صفحات پر مشتمل ریکوڈک ریفرنس کی مختصر رائے کا اظہار کر دیا۔ سپریم کورٹ نے رائے سناتے ہوئے کہا کہ آئینِ پاکستان خلافِ قانون قومی اثاثوں کے معاہدے کی اجازت نہیں دیتا، صوبے...
  13. Muhammad Awais Malik

    ملک میں سینکڑوں لاپتہ افراد کا جیلوں اور حراستی مراکز میں موجودگی کا انکشاف

    ملک میں سینکڑوں کی تعدا دمیں لاپتہ قرار دیئے جانے والے افراد کے جیلوں اور حراستی مراکز میں موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ انکشاف آج لاپتہ افراد کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں سامنے آیا، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 1ہزار 590 لاپتہ قرار دیئے جانے والے افراد...
  14. Rana Asim

    انصاف کیلئے تکلیفیں اٹھا رہیں ہوں مگر انصاف نہیں مل رہا: اہلیہ ارشد شریف

    پاکستان کے مایہ ناز اور معروف اینکر شہید ارشد شریف کی اہلیہ کا شوہر کے قتل سے متعلق کہنا ہے کہ وہ اس کیلئے انصاف کی امید لگائے تکلیفیں اٹھا رہی ہیں مگر انصاف نہیں مل رہا۔ نجی چینل بول سے گفتگو میں شہید ارشد شریف کی اہلیہ جویریہ صدیق نے کہا کہ وہ انصاف کے لئے سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہی ہیں جس کی...
  15. Rana Asim

    پاکستان میں حکومت کی کوشش ہوتی ہے کسی طرح5سال مکمل کر لے: جسٹس فائز عیسیٰ

    سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان میں حکومت کی کوشش ہوتی ہے کسی طرح 5 سال مکمل کر لے اس سے اصل مسائل سے توجہ ہٹ جاتی ہے۔ امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ جب حکومت کی توجہ صرف اپنا وقت پورا کرنے پر ہو گی...
  16. S

    شاہزیب کا قتل ذاتی رنجش قرار،ملزمان کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری

    شاہزیب کا قتل ذاتی رنجش قرار،ملزمان کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری سپریم کورٹ نے شاہزیب قتل کیس کے ملزمان کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، 17 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس مظاہر نقوی نے تحریر کیا،فیصلے کے مطابق شاہزیب قتل کیس انا پرستی کے نتیجے میں پیش آنے والا افسوسناک واقعہ تھا، سول سوسائٹی نے...
  17. Rana Asim

    چیف جسٹس سے گزارش کروں گا کہ سپریم کورٹ کے ادارے کو اتنا کمزور نہ کریں:فواد

    تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت کی تبدیلی ایک غلط آپریشن تھا، پاکستانی عوام کوئی بھیڑ بکریاں نہیں ہیں۔ برطانوی عدالت کے ایک فیصلے کے بعد لوگ پاکستانی عدالتوں کا اس سے موازنہ کر رہے ہیں۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ میں چیف...
  18. Muhammad Awais Malik

    اگر وزیراعظم ملک نہیں چلاسکتے تو کیاعدلیہ یہ ذمہ داری اٹھائے گی؟ سپریم کورٹ

    سپریم کورٹ میں نیب ایک کیس کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سب کچھ عدلیہ نے کرنا ہے تو مداخلت نہیں ہوگی؟ اگر وزیراعظم ملک نہیں چلاسکتے تو کیا یہ کام عدلیہ کرے گی؟ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس عمر...
  19. Rana Asim

    حدیث مبارک میں راستوں کی بندش کو شیطانی عمل قرار دیا گیا ہے:جسٹس فائز عیسی

    راستوں کی بندش پر سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ اللہ کے رسولﷺ نے راستے بند کرنے کے عمل کو شیطانی قرار دیا ہے۔ اس حوالے سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے جس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ عدالتِ عظمیٰ نے سڑکوں کی بندش سے بنیادی حقوق کی پامالی پر فیصلے دیے ہیں، جن...
  20. S

    موجودہ سیاسی بحران کا حل سپریم کورٹ اور فوج کے پاس ہے : اسد عمر

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے پاکستان کے موجودہ سیاسی بحران کا حل بتادیا، ہم نیوز کے پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ وِد مالک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے اکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکریٹری اسد عمر نے کہا موجودہ سیاسی بحران کا حل صرف سپریم کورٹ اور پاک فوج نکال سکتے ہیں، عمران خان نے بحیثیت...