صحافی

  1. Muhammad Awais Malik

    ارشد شریف کے قتل میں ملوث کینیا پولیس کے پانچوں اہلکار بے گناہ قرار؟

    پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل کیس کی تحقیقات جاری ہیں، صحافی کے قتل میں ملوث کینیا پولیس کے پانچوں اہلکار بحال ہونے کے بعد ڈیوٹی پر واپس آگئے، ذرائع کے مطابق پانچوں پولیس اہلکاروں کو انکوائری میں بےگناہ قرار دے دیا گیا ہے جبکہ 2 اہلکاروں کو سینیئر رینک پر ترقی بھی دے دی گئی۔ کینیا کی...
  2. S

    فواد چوہدری نے عاصمہ شیرازی کو ن لیگ کی ترجمان صحافی قرار دیا؟

    عاصمہ شیرازی ن لیگ کی ترجمان صحافی ہیں، فواد چوہدری پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدی نے عاصمہ شیرازی کو ن لیگ کی ترجمان صحافی قرار دے دیا، ٹویٹ پر فواد چوہدری نے لکھا کہ سائفر پر صدر نے کیا کہا اور نون لیگ کے ترجمان صحافیوں نے کس طرح صدر کے بیان کو پیش کیا اس سے اندازہ لگا لیں کہ یہ...
  3. Muhammad Awais Malik

    سندھ میں غیرمسلم سیلاب متاثرین کےساتھ ناروا سلوک،خبر دینے والا صحافی گرفتار

    گزشتہ روزسندھ کے علاقے میر پور ماتھیلو گھوٹکی کے ریلیف کیمپوں سے غیر مسلم سیلاب متاثرین کو نکالنے کی خبر دینے والے صحافی نصر اللہ گڈانی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ خبررساں ادارے سماء ٹی وی کے سندھ حکومت کی کوریج کرنے والے صحافی سنجےسدھوانی نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس میں...
  4. Rana Asim

    ابھی تو عمران نےمہم نہیں چلائی:این اے 245 پی ٹی آئی کی فتح،صحافیوں کاردعمل

    تحریک انصاف نے کراچی کے حلقہ این اے 245 میں بڑے مارجن سے فتح سمیٹ لی ہے اس فتح پر صحافیوں اور تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ابھی تو عمران خان نے حلقے میں مہم نہیں چلائی اگر چلاتے تو نتائج کیا ہوتے؟ تجزیہ کار یوسف نظر نے کہا کہ پی ٹی آئی نے کراچی کے حلقہ این اے 245 میں ایم کیوایم سمیت پی ڈی ایم...
  5. Rana Asim

    عمران کو مائنس کرنا بڑا مقصد ہے:ممنوعہ فنڈنگ کیس فیصلے پر صحافیوں کا ردعمل

    الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آ گیا جس پر صحافیوں نے سوالات کی بوچھاڑ کر دی۔ صحافی فیاض راجہ نے کہا حقیقت یہ ہے کہ تحریک انصاف کی پارٹی فنڈنگ کا نظام سب سے زیادہ صاف اور شفاف ہے اگر ن لیگ، پیلپلز پارٹی اور جے یوآئی سمیت دیگر چودہسیاسی جماعتوں...
  6. S

    پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کی عدالت پیشی، صحافی اور صارفین برہم

    پاکستان تحریک انصاف کے آزادی لانگ مارچ کے دوران یاسمین راشد رکاوٹیں عبور کرکے آگے بڑھیں ان کی گاڑی کو توڑا گیا لیکن انہوں نے ہمت نہیں ہاری، جس پر انہیں بھرپور انداز میں سراہا گیا۔ لانگ مارچ کے دوران پولیس تشدد کا شکار ہونیوالی ڈاکٹر یاسمین راشد آج عدالت میں پیش ہوئیں،سیشن کورٹ میں لانگ مارچ میں...
  7. Rana Asim

    لانگ مارچ ملتوی کرنے کے عمران خان کے فیصلے پر صحافیوں کا ردعمل

    تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو اسمبلیاں تحلیل کرنے اور انتخابات کے اعلان کیلئے 6 روز کی مہلت دے دی اور کہا کہ اسمبلیاں تحلیل نہ کی گئیں تو وہ عوام کے ساتھ دوبارہ اسلام آباد آئیں گے۔ جس پر صحافیوں نے ردعمل دیا ہے اور کامران یوسف نے کہا عمران خان کے دھرنا نہ دینے کے جو بھی محرکات...
  8. Rana Asim

    کیا الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو ثبوت فراہم کرنیکا موقع نہ دیا؟ صحافی

    الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے منحرف اراکین کیخلاف ریفرنس مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، 14 صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف الیکشن کمشنرنے تحریر کیا۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے پر صحافی ثاقب ورک نے کہا کہ ایک طرف اضافی شواہد جمع کرانے کی پی ٹی آئی درخواست مسترد کی گئی تو...
  9. Muhammad Awais Malik

    کراچی میں صحافی اطہر متین کے قتل کی ایک اور سی سی ٹی وی سامنے آگئی

    کراچی میں صحافی اطہر متین کے قتل کی ایک اور سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق آج صبح کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں ایک واردات کے دوران ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے نجی ٹی وی چینل کے صحافی اطہر متین کو قتل کردیا تھا جس کی ایک اور سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔ منظر عام پر...
  10. M_Adnan.L

    ہدایت نامہ برائے صحافی برادری

    ہدایت نامہ برائے صحافی برادری 1۔قلم اٹھانے سے پہلے بلند آواز میں کہیں کہ ملک اس وقت نازک حالات سے گزر رہا ہے۔ اگر ملک کا خیال نہیں ہے تو لکھنے سے پہلے اپنے جسم کے نازک حِصوں کے بارے میں سوچیں، ان پر اگر نازک وقت آگیا تو کیا ہوگا؟ 2۔اگر کسی خبر میں مسلح افواج کا ذکر آئے تو اس کے لیے فوج کا...