الطاف کا خط وفاداری کا ثبوت

hawk1

Citizen
[h=2]Re: الطاف کا خط وفاداری کا ثبوت[/h]

altaf and his Group deserve gaalian

pooray punjab main mujra hota hia. sindhio ko gaalianj ye log dete hain. pathanon ko golian ye martay hain . balochon ko ye tang kerty hain . Karachi waloon sa Bathaa yaa lata hain oor un ka bachoon ko murwatee hain.
yar ye kissi se khush nahi hain

canadian

Chief Minister (5k+ posts)
I consider myself an educated urdu speaking person from Karachi and stopped supporting MQM hosrtly after its rout of JI in the local bodies' election. MQM was founded on legitimate grievances of the Urdu speaking population but quickly descended into politics of ethnicity and hatred. Very quickly it veered away from the original demands and is in politics for the sake of staying in power. It has not solved any of the major demands which were the basis of its creation (no elimination of quota system, biharis' cause was abandoned etc etc). it has not empowered the urdu speaking population of Pakistan - instead it has worked to damage the good image of mohajirs! What was really needed was to move away from the violence culture and used the educated and ba'shaoor members to change the way politics was done - instead MQM went the opposite way and incorporated all the things were wrong with politics of Pakistan at that time and even took it a step further. MQM adopted the great organizational traits of JI/IJT and even excelled at it but at the same time it also indulged in all the violent and undemocratic norms of political parties and took to the extreme. Your list of failed and inept leaders of Pakistan should INCLUDE ALTAF HUSSAIN.

The core problem that Pakistan faces today is that its so called leaders (including Altaf Hussain) want the various paymasters (US, UK, Saudi Arabia, UAE, Iran, India) to tell them what to do in Pakistan. People are missing the point about the letter - its not the content (cuz we know MQM spin doctors will be working overtime to prove that it was in fact the best thing to do to save Pakistan) - the question should be asked WHY THE LETTER TO A FOREIGN HEAD OF STATE?!?!?!? Offering its services????? Asking them or suggesting to them that ISI should be disbanded.....it borders on treason. I am no fan of Military or the ISI or even the bureaucratic establishment of Pakistan but come on this is way past looking to defend Pakistan's interest. This is utter capitulation in front of the foreign powers! This is the tragedy that these incompetent leaders of Pakistan (including zardari, nawaz, altaf, asfandyar, molana deisel, various religious partly heads) take dictation about the future of Pakistan from outside paymasters. They do it since they are incompetent, insincere, look for their self interest, dilly dallying with the foreign powers make them look important and for a false sense of empowerment since they know that they will never be credible leaders in the eyes of Pakistani awaam due to their serious shortcomings.

Dont throw the bullcrap that illiterate, jageerdars/waderas, industrialists are against MQM - I am no illiterate and I am a proud Mohajir and no industrialist, wadera etc. I belong to middle class! Down with MQM along with all the other political and religious parties of Pakistan who look to outside "aaqaa" to show them the way.

Thank you Bro,
That's the way to go.You are a true Pakistani.I hope and pray
every body thinks in the same manner......We are Just Pakistanis...
nothing else.
 
funkymonk

Minister (2k+ posts)
tum logo ki issi language ki wajah sey waseem akhter bhai ki slip of tongue hogai .asal mey woh tum jaiso sey mukhtib thay.ghareeb aur middle class punjabi tau hamari izzat hey.in masoomo ki jan tum jaiso sey chudani hey. mqm zindabad pakistan zindabad

which waseem akhter remark ? was the one related to Punjabi ?
if yes, then first I am not Punjabi ..
secondly .. who provides "nachne waliyan" ? pimp !!! and that what tafoo is
 
maksyed

Siasat.pk - Blogger
Last edited:

anacondaa

MPA (400+ posts)
[HI]الطاف کا خط ٹونی سے وفاداری کا ثبوت[/HI]

شکریہ یہ ثابت کرنے کے لے کہ یزید ٹھیک ہی کہتا تھا " اولو ال امر ے منکم "

اور وہ بہت بڑا مسلمان تھا

اور حضرت امام حسین علیہ اسلام ، بہت غلط تھے، فسادی تھے ، ان کا یہی حال ہونا چاہے تھا

آپ کا بہت شکریہ ، مشکل آسان کر دی ....

عبدللہ بن ابی بھی ٹھیک کہتا تھا ، الله اور حضور ہی نہی سمجھ سکے ، نااوزو ب الله

بی بی ! کاش کہ آپ عقل کی بات کریں ، آپ اپنے آپ کو بیوقوف ثابت نہ کریں ،

سیاست کا مقصد گدھے کو گھوڑا ثابت کرنا مسلمان کا کام نہی ، یزید کا ہے

اور آپ یزید کی ہی جماعت میں سے ہیں

OOOH Shahzada ------ (clap)(clap)
 
anacondaa

MPA (400+ posts)
(blah)(blah)(blah)(blah)(blah)(blah)

kabi app mehwish BB etni mehnat kissi achey thread per karten to app ko ajr o sawab b milta ur siasat.pk main app ki izzat b barhti lakin AFSOOS app apni sary tawaniyan ak badbahat ko defand karne pay saraf karti ho

bhi yahan sey ajr nahi chek miltain hain
 
maksyed

Siasat.pk - Blogger
I consider myself an educated urdu speaking person from Karachi and stopped supporting MQM hosrtly after its rout of JI in the local bodies' election. MQM was founded on legitimate grievances of the Urdu speaking population but quickly descended into politics of ethnicity and hatred. Very quickly it veered away from the original demands and is in politics for the sake of staying in power. It has not solved any of the major demands which were the basis of its creation (no elimination of quota system, biharis' cause was abandoned etc etc). it has not empowered the urdu speaking population of Pakistan - instead it has worked to damage the good image of mohajirs! What was really needed was to move away from the violence culture and used the educated and ba'shaoor members to change the way politics was done - instead MQM went the opposite way and incorporated all the things were wrong with politics of Pakistan at that time and even took it a step further. MQM adopted the great organizational traits of JI/IJT and even excelled at it but at the same time it also indulged in all the violent and undemocratic norms of political parties and took to the extreme. Your list of failed and inept leaders of Pakistan should INCLUDE ALTAF HUSSAIN.

The core problem that Pakistan faces today is that its so called leaders (including Altaf Hussain) want the various paymasters (US, UK, Saudi Arabia, UAE, Iran, India) to tell them what to do in Pakistan. People are missing the point about the letter - its not the content (cuz we know MQM spin doctors will be working overtime to prove that it was in fact the best thing to do to save Pakistan) - the question should be asked WHY THE LETTER TO A FOREIGN HEAD OF STATE?!?!?!? Offering its services????? Asking them or suggesting to them that ISI should be disbanded.....it borders on treason. I am no fan of Military or the ISI or even the bureaucratic establishment of Pakistan but come on this is way past looking to defend Pakistan's interest. This is utter capitulation in front of the foreign powers! This is the tragedy that these incompetent leaders of Pakistan (including zardari, nawaz, altaf, asfandyar, molana deisel, various religious partly heads) take dictation about the future of Pakistan from outside paymasters. They do it since they are incompetent, insincere, look for their self interest, dilly dallying with the foreign powers make them look important and for a false sense of empowerment since they know that they will never be credible leaders in the eyes of Pakistani awaam due to their serious shortcomings.

Dont throw the bullcrap that illiterate, jageerdars/waderas, industrialists are against MQM - I am no illiterate and I am a proud Mohajir and no industrialist, wadera etc. I belong to middle class! Down with MQM along with all the other political and religious parties of Pakistan who look to outside "aaqaa" to show them the way.
thumbs up brother .... at least u have the courage to speak the truth ..... hats off ....
 
noman3000

Senator (1k+ posts)
الطاف حسین صاحب کے اس خط کے متعلق شکوک ہیں کہ یہ خط جعلی ہے اور کچھ پتا نہیں کہ ٹونی بلیئر کی جگہ مخالفین کے پاس کیسے یہ خط ارسال ہوا ۔

بہرحال، فرض کر لیتے ہیں کہ یہ خط جعلی نہیں ہے، بلکہ اصلی ہے۔

مگر اسکے باوجود یہ خط الطاف حسین کی پاکستان سے وفاداری کا ثبوت ہے۔

چنانچہ ذیل کی بحث اس مفروضہ پر ہے کہ یہ خط جعلی نہیں بلکہ اصلی ہے۔

خط میں شامل صرف "دو" نکات پر اعتراضات

اگر خط کو سچ مانا جائے تب بھی بنیادی طور پر خط میں صرف دو نکات پر اعتراضات ہیں، وگرنہ بقیہ ڈیمانڈز کے حوالے سے متحدہ مخالفین بھی تسلیم کر رہے ہیں کہ یہ ڈیمانڈز بالکل جائز اور انصاف پر مبنی ہیں۔

پہلا نکتہ: الطاف حسین نے دہشتگردی کے خلاف انٹرنیشنل کمیونٹی کو انٹیلیجنس مہیا کرنے کی آفر کیوں کی؟

دوسرا نکتہ: الطاف حسین نے آئی ایس آئی کو ختم کرنے کی بات کیوں کی؟

ان دو نکات کو سمجھنے کے لیے ستمبر 2001 کے حالات پہلے سمجھئیے، اسکے بعد یہ دو شرائط خود بخود سمجھ آ جائیں گی۔

ستمبر 2001 کے وقت کے حالات

۔ اس وقت پاکستان، امارات اور سعودیہ دنیا کے واحد تین ممالک تھے جو طالبان حکومت کو تسلیم کر رہے تھے۔

۔ پوری دنیا میں اس وقت یہ تاثر تھا کہ پاکستانی آئی ایس آئی سال ہا سال سے عملی طور پر طالبان کی افغانستان میں جاری جنگ میں مدد کر رہی تھی۔ آئی ایس آئی طالبان کو سٹریٹیجک ڈیپتھ کے نام پر اپنا سرمایہ قرار دیتی تھی اور طالبان کی مدد سے افغانستان میں پراکسی حکومت قائم کرنا چاہتی تھی۔

۔ ایم کیو ایم کو آئی ایس آئی کی اس پالیسی پر شدید اختلاف تھا اور وہ اسے پاکستان کے لے زہر قاتل سمجھتی تھی۔ یہ ناقابل تردید فیکٹ ہے کہ آئی ایس آئی کی اس پالیسی کی وجہ سے دہشتگرد عناصر پاکستانی مدارس اور پاکستان اور افغانستان میں موجود دہشتگردی کے اڈوں میں پل رہے تھے۔

۔ یہ خط گیارہ ستمبر کے واقعے کے تقریبا فورا بعد بھیجا گیا اور اس وقت تک کسی کو پتا نہیں تھا کہ آئی ایس آئی طالبان کا ساتھ چھوڑتی ہے یا نہیں، ان دہشتگردوں اور انکے اڈوں کے متعلق انٹیلیجنس مہیا کرتی ہے یا نہیں۔

۔ چنانچہ اگر آئی ایس آئی طالبان کی سرپرستی کرتی رہتی تو عالمی برادری آئی ایس آئی اور ان دہشتگرد عناصر کے خلاف کیا قدم اٹھاتی؟ اور ان اقدامات کا پاکستان پر کیا اثر پڑتا؟

۔ گیارہ ستمبر کے واقعے کے بعد الطاف حسین نے عالمی برادری کو یقین دلایا کہ عام پاکستانی کی سوچ جنونی ملا والی نہیں ہے اور وہ دہشتگردی کی اس جنگ میں بطور پاکستان عالمی برادری کا ساتھ دیں گے۔ اسی میں پاکستان اور عوام کی بھلائی تھی، اسی میں دنیا کی بھلائی تھی۔

۔ الطاف حسین اور متحدہ کا دہشتگردی کے خلاف جنگ میں عالمی برادری کا ساتھ دینے کا فیصلہ بالکل درست تھا، اور اسکا ثبوت یہ ہے کہ بذات خود آئی ایس آئی اور فوج کو اس بات کا اندازہ ہو گیا اور انہوں نے بھی وہی فیصلہ کیا جو الطاف حسین اور متحدہ نے کیا۔

۔ لیکن سوال یہ ہے کہ اگر فوج اور آئی ایس آئی اس وقت غلط فیصلہ لے لیتی (یعنی طالبان کا ساتھ دیتی) تو پھر کیا ہوتا؟ ایسی صورتحال میں پھر پاکستان کی عوام کو باہر نکل کر یہ جنگ لڑنا تھی، اور اس لحاظ سے الطاف حسین اور متحدہ کا فیصلہ بالکل ٹھیک تھا کہ پاکستان کو پھر مذہبی جنونیوں اور انکی حامی آئی ایس آئی کے حال پر نہیں چھوڑا جا سکتا اور اس جنگ کو پھر عام پاکستانی نے لڑنا تھا۔ اور اس جنگ کا طریقہ کار وہی ہونا تھا جو الطاف حسین نے بیان کیا ہے۔ یعنی مذہبی دہشتگردوں کے خلاف انٹیلیجنس کی فراہمی، اور دوسرا آئی ایس آئی کا خاتمہ تاکہ وہ مفادات کے نام پر مزید اسامہ بن لادن پیدا نہ کرے۔

الطاف حسین کی گواہی کہ خط پاکستان کی بھلائی، اور دنیا کی بھلائی کے لیے ہے

اس خط میں تمام تر تجزیہ نگار خط کے سب سے اہم حصے کو بالکل نظر انداز کر رہے ہیں، اور وہ الطاف حسین کی اپنی گواہی ہے کہ انہیں پاکستان کا مفاد عزیز ہے اور اسی سے دنیا کا مفاد جڑا ہوا ہے۔

altaf-tony-2s2.png

الطاف حسین کی نیت صاف ہے۔ متحدہ کے حوالے سے انہوں نے کوئی بھی غلط ڈیمانڈ نہیں کی بلکہ ساری ڈیمانڈز انصاف پر مبنی ہیں۔

اینٹیلیجنس کی فراہمی دہشتگردی کے خلاف عالمی جنگ میں شامل ہونے کی وجہ سے ہے کیونکہ فوج اگر ان دہشتگردوں کی حمایت جاری رکھتی تو پھر پاکستان کے لیے یہ جنگ عام پاکستانی کو لڑنی تھی۔

آئی ایس آئی کا خاتمہ بھی براہ راست متحدہ کے کسی ذاتی مفاد کے لیے نہیں تھا، بلکہ بنیادی طور پر اس لیے ہے تاکہ آئی ایس آئی مزید اسامہ نہ پیدا کرے۔

چنانچہ اس خط کو صحیح مانا جائے تب بھی الطاف حسین پر پاکستان سے غداری ثابت نہیں ہوتی۔ اسے غداری اُس وقت تسلیم کیا جاتا جب وہ یہ انٹیلیجنس پاکستان کے مفاد میں نہیں بلکہ پاکستان کو توڑنے کے لیے فراہم کرنے کی بات کی گئی ہوتی۔ مگر ایسا ہرگز نہیں ہے، بلکہ خط میں تو خود پاکستان کے مفاد کی بات کی گئی ہے تاکہ پاکستان کو مذہبی جنونی دہشتگردوں سے نجات دلائی جا سکے۔

چنانچہ اگر یہ خط اصل ہے، تب بھی یہ خط فقط اور فقط الطاف حسین کی پاکستان کے مفادات کی حفاظت اور پاکستان سے وفاداری کو ثابت کر رہا ہے۔

اور اگر غداری کا الزام دینا ہے تو پھر پاکستان سے نہیں، بلکہ آئی ایس آئی اور مذہبی جنونی دہشتگردوں سے غداری کا الزام دو۔

Thanks for the logical answers (clap)
 
babadeena

Minister (2k+ posts)
Salve always write letters to their Masters. After reading the letter,
its contents and bargaining, If someone can define
the word "treason"? has some meanings for those whose Qibla is
where the Sun sets. Nationalities, Political Assylum, Visas,
and double Ps, are not awarded just for the shake of it.
 
mrbaig

Senator (1k+ posts)
الطاف حسین کے خط میں کوئی غلط بات نہیں۔اس وقت کے حالات اور وقت کے لحاظ سے بالکل درست تھا۔اس نے تو پاکستان توڑنے کی بات نہیں کی مگر جس طرح اس ملک میں اردو بولنے والوں سے نفرت کی جا رہی ہے اور ان پر عرصہ حیات تنگ کیا جارہا ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ملک جلد ہی ٹوٹ جاے گا۔یہ ملک نفرتوں کی پیداوار ہے اور نفرتوں کی وجہ سے ختم بھی ہو جاے گا۔آدھا چلا گیا باقی بھی بکھر جاے گا اس میں الطاف کا قصور نہیں پاکستان کے ٹھیکے داروں کا قصور ہوگا۔
 
hypocrite

Councller (250+ posts)
If someone is defending that, it proves that this idiot mehwish ali is definately a paid worker of MQM

JA KISI CHULLU BHAR PANI MEIN DOOB MARR!!
 
Mohaqqiq

Politcal Worker (100+ posts)
الطاف حسین کے خط میں کوئی غلط بات نہیں۔اس وقت کے حالات اور وقت کے لحاظ سے بالکل درست تھا۔اس نے تو پاکستان توڑنے کی بات نہیں کی مگر جس طرح اس ملک میں اردو بولنے والوں سے نفرت کی جا رہی ہے اور ان پر عرصہ حیات تنگ کیا جارہا ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ملک جلد ہی ٹوٹ جاے گا۔یہ ملک نفرتوں کی پیداوار ہے اور نفرتوں کی وجہ سے ختم بھی ہو جاے گا۔آدھا چلا گیا باقی بھی بکھر جاے گا اس میں الطاف کا قصور نہیں پاکستان کے ٹھیکے داروں کا قصور ہوگا۔
چلیں اس خط کو رہنے دیں لیکن وہ ویڈیو تو آپ نے ضرور دیکھی ہو گی جس میں پاکستان کے قیام کو ایک سنگین غلطی کہا تھا الطاف حسین نے ، اس کے بارے میں آپ کیا کہیں گے ، کیا ڈاکٹر عامر لیاقت حسین جو اسی قبیلے سے تعلق رکھتا ہے کے اندھے عقیدتمنوں کی طرح آپ بھی اس ویڈیو ایڈیٹڈ کہیں گے جو کہ انگنت فورمز اور ٹاک شوز میں زیرِ بحث آچکی ہے ۔

بھائی آپ یہ کیوں تصور کرتے ہیں کہ الطاف حسین پر تنقید مہاجر یا اردو بولنے والوں سے اظہار نفرت ہے ۔ یہ بالکل غلط بات ہے ۔ بالکہ میں اگر یوں کہوں تو غلط نہ ہوگا کہ الطاف حسین اور اس کی گندی سیاست کی وجہ سے ہم مہاجر پورے پاکستان میں غیر محفوظ ہوتے جارہے ہیں ۔ اور جب یہ لوگ قومیت کے نام پر پٹھانوں بلوچوںسندھیوں اور پنجابیوں کا قتل ِ عام کرکے اپنے آپ کو حق پرست کہتے ہیں تو بتایئے کہ مہاجر غیر محفوظ ہونگے یا محفوظ ۔

آپ دیکھیں کہ اگر کراچی حیدرآباد میں اگر یہ لوگ سوگ، ہڑتال یا احتجاج کرتے ہیں تو سب سے زیادہ نقصان کس کو ہوتا ہے۔ مہاجروں کا کاروبار اور ان کی املاک سب سے زیادہ متاثر ہوتی ہیں ۔

قوم پرست اےاین پی ہو یا ایم کیو ایم دونوں ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں ۔ ان کا قبلہ کعبہ امریکہ ہے اور دونوں ہی دین سے بے زار ہیں ۔ لیکن ایک دوسرے کے عام عوام کو مار کر یہ اپنی قومیت کے لوگوں کو یہ باور کروانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ہم ہی تمہارے خیر خواہ ہیں ان لوگوں کا بس چلے تو ایک بھی پٹھا ن یا مہاجر باقی نہ بچے ۔ اور یہ ایجنڈا اسلام اور پاکستان قوتوں نے ان کو دیا ہے ۔

کیا مہاجر صرف ایم کیو ایم میں ہیں ؟، یہ بالکل ایک غلط تصور ہے کراچی کی دیگر تمام جماعتوں کے کلیدی عہدوں پر مہاجروں کی ایک بڑی تعداد ذمہ داریاں ادا کر رہی ہے ۔ایم کیو ایم کے دہشت گرد اجمل پہاڑی سے انٹیروگیشن کرنے والے شخص کی آواز کو پراگر آپ غور کریں تو پتہ چلے گا کہ وہ بھی مہاجر ہے۔

آدھا ملک جو گیا تو وہ بھی اپنی کی غیروں سے ساز باز اور قوم پرستی کے رہزِ قاتل کی وجہ سے گیا ، اب ایم کیو ایم بھی اسی راستے پر گامزن ہے ۔ لیکن ہدوستان میں اپنے سب کچھ کو خیر باد کہہ کر آنے والے مہاجر وقت آنے پر ثابت کر دیں گے کہ الطاف حسین اور اس کے حواریوں بالکل اکیلے ہیں ۔ ان شاء اللہ
 
rising.pak

Arrey Modooodi sahab ne bhi to kuch kaha tha pakistan k baare main ??? baraaey meharbaani wo bhi bayan kerdain
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
چلیں اس خط کو رہنے دیں لیکن وہ ویڈیو تو آپ نے ضرور دیکھی ہو گی جس میں پاکستان کے قیام کو ایک سنگین غلطی کہا تھا الطاف حسین نے ، اس کے بارے میں آپ کیا کہیں گے ، کیا ڈاکٹر عامر لیاقت حسین جو اسی قبیلے سے تعلق رکھتا ہے کے اندھے عقیدتمنوں کی طرح آپ بھی اس ویڈیو ایڈیٹڈ کہیں گے جو کہ انگنت فورمز اور ٹاک شوز میں زیرِ بحث آچکی ہے ۔

الطاف حسین صاحب نے انڈیا میں تقریر کرتے ہوئے پاکستان کے قیام کو مسلمان خون کی تقسیم قرار دیا۔ اس کو بنیاد بناتے ہوئے مخالفین نے الطاف بھائی اور پوری متحدہ پر فتوی جاری کر دیا کہ یہ لوگ پاکستان کے غدار ہیں اور پاکستان توڑنے کی بات کر رہے ہیں۔

ان لوگوں کی بے ایمانی کے انہوں نے تقریر کا صرف ایک ٹکڑا پیش کیا اور اس سے اگلا ٹکڑا بالکل حذف کر گئے جس میں الطاف بھائی پاکستان کے بارے میں اپنا پورا مؤقف انڈیا کو بتاتے ہوئے ہندوستانیوں کو کہتے ہیں کہ مگر اب پاکستان ایک حقیقت ہے اور دونوں کو ایک دوسرے کو پڑوسی ملک کے قبول کر لینا چاہیے اور آپس میں لڑائیاں جنگیں کرنے کی بجائے امن و امان قائم کر کے بھوکی ننگی قوم کی فلاح و بھلائی کے لیے ترقیاتی کام کرنے چاہیے ہیں۔

تو افسوس ہے ان مخالفین کے ان اوچھے ہتھکنڈوں کے استعمال پر جب وہ تقریر کا اگلا حصہ بالکل حذف کر جاتے ہیں کیونکہ یہ ٹکڑا ان کے شیطانی جھوٹے الزامی پروپیگنڈے کا قلع قمع کر رہا تھا کہ الطاف بھائی پاکستان کو مٹا دینا چاہتے ہیں۔

ان الزام لگانے والوں کو چیلنج ہے کہ ثابت کریں کہ الطاف حسین نے انڈیا جا کر پاکستان توڑنے کی بات کی ہے۔ یہ جھوٹے لوگ ہیں۔ نہیں، الطاف حسین نے کبھی پاکستان توڑنے کی بات نہیں کی، مگر انڈیا میں کھڑے ہو کر الطاف حسین نے پاکستان کو بطور حقیقت قبول کرنے کی بات کی ہے۔

جب یہ مخالفین پاکستان توڑنے کا اپنا جھوٹا الزام ثابت نہیں کر پاتے، تو پھر وہ پنتیرا بدل کر الطاف حسین پر دو قومی نظریے سے غداری کا الزام لگانا شروع ہو جاتے ہیں۔

اعتراض: مگر کیا پاکستان کے قیام کو غلط اور اسے مسلمان خون کی تقسیم کہنا دو قومی نظریے اور پاکستان سے غداری نہیں؟

مسئلہ یہ ہے کہ جبتک آپ دوسرے کے مؤقف کو پوری طرح سمجھ نہ لیں، اُس وقت تک اس پر کوئی فیصلہ جاری نہ کریں، بلکہ بہتر ہے کہ اُس شخص کو پہلے اپنے صفائی پیش کرنے دیں، اور صرف اسکے بعد کوئی فیصلہ کریں۔ یہ چیز انصاف کے سب سے پہلے تقاضوں میں ہے کہ انسان کو اپنی صفائی پیش کرنے کا پورا موقع دیا جائے۔

دیکھئے پاکستان کا قیام صحیح تھا نہ غلط، بلکہ حقیقت میں یہ ہمارے لیے ایک بطور مسلم قوم "ایک امتحان" تھا۔ پاکستان کا حصول ایک "مقصد" کے لیے کیا گیا تھا۔

افسوس کہ ہم اس امتحان میں ابھی تک قائد اعظم و شاعر مشرق کے پاکستان کے خواب کے مطابق کامیاب نہیں ہو پائے، اور نہ وہ مقصد حاصل کر سکے جس کے لیے ہمارے بزرگوں نے پاکستان بنانے کا فیصلہ کیا تھا۔ اگر واقعی ہم اس مقصد میں کامیاب ہو پاتے اور پاکستان میں انصاف و ترقی کا دور دورہ ہوتا، اور دوسرے اقوام ہمیں دیکھ کر رشک کرتیں، تو یقینا ہم اپنے مقصد میں کامیاب قرار پاتے۔

مگر یہ سب کچھ نہ ہو پایا۔ ایک معاشرہ کسی بھی نظریے سے پہلے "انصاف" مانگتا ہے۔ آپ اگر یہ انصاف مہیا نہیں کرتے تو چاہے آپ لاکھ مذہب کے نام پر دو قومی نظریہ معاشرے کو گھول کر پلانا چاہیں، مگر معاشرہ اس کو رد کر دے گا۔

چنانچہ سب سے پہلے بنگلہ دیش کے کڑوڑوں مسلمان اس انصاف کی نافراہمی پر دو قومی نظریے کو رد کرتے ہوئے الگ ہو گئے۔ بتلائیے کہ کیا اب ان کڑوڑوں بنگالی مسلمانوں پر آپ غداری کا الزام لگاتے ہوئے مقدمہ چلائیں گے؟

نہیں۔ بلکہ آپ کو یہاں دو قومی نظریے سے اختلاف رائے کی آزادی دینا ہو گی۔

سوال: کیا کڑوڑوں انڈین مسلمان بھی پاکستان کے غدار ہیں؟

پاکستان کی تحریک میں سب سے بڑھ چڑھ کر حصہ اُن علاقوں کے مسلمانوں نے لیا جو آج انڈیا کا حصہ ہیں۔ اور انہی علاقوں کے مسلمانوں نے پاکستان کے لیے سب سے زیادہ قربانیاں پیش کیں۔

چنانچہ انڈین مسلمانوں کی پرانی نسل بھرپور طریقے سے پاکستانی کی حامی تھی اور اسی کی کثیر اکثریت نے پاکستان کے قیام کے حق میں ووٹ دیا۔

پھر پاکستان بنا، اور ان انڈین مسلمانوں کی آبادی کا صرف ایک قلیل حصہ ہجرت کر کے پاکستان آ سکا۔ اور حالت یہ کہ ماں باپ انڈیا میں ہیں تو بیٹی داماد و بچے پاکستان میں۔ ایک بھائی پاکستان میں ہے تو بہن انڈیا میں۔ اور دوران ہجرت کئی لاکھ انڈین مسلمان اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں۔

مگر پھر آہستہ آہستہ انہی انڈین مسلمانوں کی سوچ میں تبدیلی آنا شروع ہوتی ہے۔ ان انڈین مسلمانوں کی نئی نسلیں دیکھتی ہیں کہ جس پاکستان کے لیے ان کے بزرگوں نے اتنی قربانیاں دیں، وہ پاکستان ترقی کی منازل طے کرنے کی بجائے نفرتوں کا شکار ہے، تو انکے دلوں پر بجلی گرتی ہے۔

انڈیا کے یہ کڑوڑوں مسلمان یہ آس لگائے بیٹھے تھے پاکستان معاشی اور اقتصادی طور پر اتنا مضبوط ہو جائے گا کہ انتہا پسند ہندؤوں کو انڈین مسلمانوں کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھنے کی ہمت نہ ہو گی۔ مگر یہاں معاملہ ہوتا ہے کہ پاکستانی مسلمانوں کو اپنے انڈین مسلمانوں کی رتی بھر پرواہ نہیں۔ اب انڈین مسلمان کو انتہا پسند ہندؤوں کے ہاتھوں نہ صرف مسلمان ہونے کے گناہ کا عذاب سہنا پڑتا ہے، بلکہ پاکستان دوستی کے گناہ کا عذاب بھی سہنا پڑتا ہے۔ ہندو انتہا پسند ان انڈین مسلمانوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ ڈھاتے ہیں مگر پاکستانی مسلمان اپنے بھائیوں کی مدد کے لیے نہیں آتے۔

اور آج صورتحال یہ ہے کہ انڈیا کے مسلمانوں کی نئی نسل اسی پاکستان کے قیام کو غلط مان رہی ہے کہ جس کے قیام کے لیے اُن کے بزرگوں نے اتنی قربانیاں دیں۔

آج جب آپ ایک انڈین مسلمان سے ملیں گے تو وہ آپ کو یہ کیلکولیشن کرتا نظر آئے گا کہ اگر پاکستان نہ بنا ہوتا، اور انڈیا کے 16 کڑوڑ، پاکستان کے 18 کڑوڑ اور بنگلہ دیش کے 16 کڑوڑ مسلمان یکجا ہوتے تو یہ کل 50 کڑوڑ مسلمان بنتے ہیں اور پھر کسی ہندو انتہا پسند کی مجال نہ ہوتی کہ وہ مسلمانوں کا معاشی یا تعلیمی استحصال کریں اور فسادات میں انکا قتل عام کریں۔ چنانچہ یہ کڑوڑوں انڈین مسلمان آج پاکستان کے قیام کو غلطی قرار دے رہے ہیں۔ کیا آپ ان کڑوڑوں انڈین مسلمانوں کو بھی پاکستان کا غدار ہونے کا الزام دیں گے؟

زمینی حقائق بہت تلخ ہیں۔ ہمیں بطور قوم اپنی آنکھیں کھولنے کی ضرورت ہے۔

بہت ضروری ہے کہ بجائے دوسروں کو غدار کہہ کر اپنا دشمن بنانے کے، ہم یہ ہنر سیکھیں کہ دشمنوں کو کیسے دوست بنایا جاتا ہے۔ یہ انڈیا کے کڑوڑوں مسلمان پاکستان کے ہرگز دشمن اور غدار نہیں ہیں بلکہ وقت پڑنے پر یہ ہندووں کی جگہ اپنے پاکستانی مسلمان بھائیوں کے ہی ساتھ ہوں گے اور انکے لیے قربانیاں دے رہے ہوں گے۔

مسلمان خون کی تقسیم اور انڈیا سے درخواست کے انڈیا واپس آنے کی اجازت دی جائے

آج جب الطاف بھائی کہتے ہیں کہ پاکستان کا قیام مسلمان خون کی تقسیم تھا، تو یہ بات 100 فیصدی درست ہے کہ یہ سب سے زیادہ مسلمان خون کی مسلمان خون کی تقسیم تھی۔ اگر ماں باپ انڈیا میں ہے تو بیٹی اپنی شوہر کے ساتھ پاکستان میں۔ بھائی بہن آپس میں ایسے جدا ہیں کہ موت پر بھی ایک دوسرے کے چہرے نہیں دیکھ سکتے۔ جتنی مصیبت، جتنا کرب ان انڈین مسلمانوں اور مہاجرین نے اٹھایا ہے، اس کا اندازہ بقیہ پاکستانی برادران نہیں لگا پاتے۔ جب بھی پاک بھارت تعلقات زیادہ تلخ ہوتے ہیں تو سب سے زیادہ مصائب اسی مہاجر کمیونٹی کو اٹھانے پڑتے ہیں۔ اب آپ اس حقیقت سے اختلاف رائے تو رکھ سکتے ہیں، مگر آپ کو پھر یہی حق دوسروں کو بھی دینا پڑے گا کہ وہ اس تقسیم کو مسلمان خون کی تقسیم سمجھیں۔

اور جو انڈین مسلمان پاکستان بننے کے وقت ہجرت کر کے پاکستان آئے، انکے آدھے آدھے خاندان، زمینیں اور جائیدادیں ابھی تک انڈیا میں موجود ہیں۔ اگر الطاف حسین انڈیا سے کہے کہ ان میں سے جو لوگ واپس انڈیا اپنے رشتے داروں کے پاس جانا چاہیں تو انڈیا انہیں اسکی اجازت دے، تو اس میں پاکستان سے غداری والی کون سی بات ہے؟

یہ بتلائیے کہ اچھے مستقبل کے لیے ہزاروں لاکھوں پاکستان یورپ اور امریکہ ہجرت کرتے ہیں۔ تو کیا یہ سب کے سب پاکستان کے غدار ہیں؟ یا یہ کہ یورپ و امریکہ ہجرت کرنا تو حلال ہے، مگر انڈیا اپنے رشتے داروں میں جانا حرام کام اور پاکستان سے غداری ہے؟

یاد رکھئیے الطاف بھائی پاکستان کو توڑنے کی بات نہیں کر رہے، بلکہ انسانیت کی بات کر رہے ہیں کہ انڈیا کو اب یہ حقیقت قبول کر لینی چاہیے کہ انڈیا اور پاکستان دو علیحدہ علیحدہ ملک اور حقیقتیں ہیں اور انہیں ایک دوسرے کو دل سے تسلیم کر لینا چاہیے اور اس لڑائی جنگوں سے نجات حاصل کر کے امن اور ترقی کی راہیں اس خطے میں اپنی غریب عوام کے لیے کھولنی چاہیے ہیں۔ اور اسکے ساتھ ساتھ جن لوگوں کے لیے پاکستان کا قیام Division of Blood ثابت ہوا، اور وہ اپنے رشتے داروں میں واپس جانا چاہیں، تو انسانیت کہتی ہے کہ ہر انسان کو اس چیز کا حق ہونا چاہیے۔

اب جبکہ الطاف بھائی کا پورا مقدمہ آپکے سامنے پیش ہو چکا ہے، تو اب آپ الطاف بھائی کے متعلق فیصلہ کر سکتے ہیں کہ کیا واقعی انہوں نے پاکستان توڑنے اور اس سے غداری کرنے کی کوئی بات کی ہے یا نہیں۔ اور یہ کہ کیا واقعی یہ کڑوڑوں بنگالی اور کڑوڑوں انڈین مسلمان پاکستان کے غدار ہیں کیونکہ وہ قومی نظریے کی بنیاد پر پاکستان کے قیام کو آج غلطی تصور کرتے ہیں؟

اور ذیل میں پیش خدمت ہے الطاف بھائی کی ویڈیو جہاں وہ خود اپنی تقریر کے دوسرے حصے کے متعلق غلط فہمی کو دور کر رہے ہیں۔

دو قومی نظریہ 1951 میں ہجرت کی بندش پر پہلی بار اپنی موت مرا

بات تو ہے رسوائی کی، مگر انسان کو اپنے آپ سے سچ بولنا چاہیے۔

پاکستان بنا دو قومی نظریہ کی بنیاد پر جس کے مطابق برصغیر کے تمام مسلمانوں کے لیے ایسی ریاست کا قیام مقصود تھا جہاں وہ اپنے مذہبی فرائض انجام دے سکیں۔

اور اس پاکستان کے لیے سب سے گرمجوش اور متحرک تحریک چلائی ہندوستان کے مسلمانوں نے۔

مگر یہ دو قومی نظریہ اپنی پہلی موت اُس وقت مرا جب 1951 میں انڈین مسلمانوں پر پاکستان آنے پر مکمل بندش لگا دی گئی، اور یہ پاکستان 1951 کے بعد انڈین مسلمانوں کا نہیں رہا بلکہ صرف پاکستانی مسلمانوں کا بن کر رہ گیا۔

نتیجہ کیا ہوا؟

نتیجہ یہ کہ مہاجروں کے آدھے خاندان ادھر، اور آدھے خاندان اُدھر۔ خون کی ایک نا مٹنے والی مستقل تقسیم۔ اور یہ تقسیم کرنے والے خود پاکستانی۔

وجہ یہ بیان کی جاتی ہے کہ پاکستان اتنی بڑی تعداد میں مسلمان مہاجرین کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا۔

ہو سکتا ہے کہ یہ زمینی حقائق کے مطابق بالکل صحیح وجہ ہو، مگر پھر اس بات کو مان لینے میں کا عار کہ برصغیر کی تقسیم اس لیے زمینی حقائق کے مطابق غلطی تھی کہ دو نظریہ پر قائم ہونے والی یہ مسلمان ریاست کبھی بھی انڈین مسلمانوں کا بوجھ نہیں اٹھا سکتی تھی اور نتیجے میں انڈیا کے کڑوڑوں مسلمانوں کو کئی دھائیوں یا صدیوں تک پاکستان بنانے کی سزا انتہا پسند ہندوؤں کے ہاتھوں اٹھانا تھی۔

دو قومی نظریہ کی دوسری موت: مشرقی پاکستان کا علیحدہ ہو کر بنگلہ دیش بن جانا

بات ہے رسوائی کی، مگر زمینی حقیقت یہ ہی تھی کہ دو قومی نظریہ مشرقی اور مغربی پاکستان کو اکھٹا نہیں رکھ سکا، اور اسکی دوسری موت ہوئی 1972 میں جب مشرقی پاکستان جدا ہو کر بنگلہ دیش بن گیا۔

لوگوں کو اس سے واقعہ سے بہت اہم سبق سیکھنا چاہیے۔

دو قومی نظریہ کی تیسری موت: محصورین پاکستان کی بنگلہ دیش کے کیمپوں سے واپسی کا انکار

اس دو قومی نظریہ کی تیسری موت ہوئی جب 1972 سے لیکر آج تک پاکستان کے انتہائی وفادار بہاری پاکستانی مسلمان بنگہ دیش کی کیمپوں میں سڑ رہے ہیں۔ انکے آدھے خاندان آج تک کراچی میں پڑے انکی واپسی کے لیے نوحہ خواں ہیں، مگر کوئی انکا نوحہ سننے والا نہیں۔

گستاخی معاف کہ اگر کوشش کے باوجود بھی کوئی لسانی بات ہو جائے، مگر حقیقت حال کا ادراک بھی لازمی، اور حقیقت یہ کہ کراچی کی بات آتی ہے تو پشتون بھائی کہتے ہیں کراچی پر انکا بھی حق ہے، بلوچ بھائی کہتے ہیں کراچی پر انکا بھی حق ہے، پنجابی بھائی کہتے ہیں کراچی پر انکا بھی حق ہے، سندھی بھائی تو خیر سمجھتے ہی کراچی کو اپنا ہیں اور باقیوں کو قبضہ گروپ جانتے ہیں۔

مگر جب ان بھائیوں کے سامنے بنگلہ دیش میں کیمپوں میں سڑتے وفادار بہاری پاکستانی مسلمانوں کی واپسی کا سوال اٹھایا جائے تو سب سے پہلے اے این پی غصے سے چیخنا چلانا شروع کر دیتی ہے، بلوچ و سندھی جماعتیں بھی پیچھے نہیں رہتیں، پنجاب میں غلام حیدر وائیں مرحوم نے سنجیدہ کوشش کی تھی کہ ان محصورین پاکستان کی مدد کی جائے، مگر صوبے کی اکثریت انکے فعل کے خلاف تھی۔

نتیجہ یہ کہ یہ محصورین پاکستان آج بھی ان کیمپوں میں سڑ رہے ہیں اور انکے آدھے خاندان کراچی میں پڑے اپنے ان پیاروں کے غم میں بلک رہے ہین۔ نہ کوئی مسیحا ہے اور نہ کوئی حال پوچھنے والا۔

ایک اور نتیجہ بھی ہے، اور وہ یہ کہ دو قومی نظریہ اس موقع پر آ کر اپنی تیسری موت مرا۔

کاش کہ ہمارے بھائی الطاف حسین کو غدار وطن اور ملک توڑنے کے جھوٹے الزامات لگانے کی بجائے ان زمینی حقائق کو سمجھ سکیں۔ امین
 
mrk123

Chief Minister (5k+ posts)
الطاف حسین کے خط میں کوئی غلط بات نہیں۔اس وقت کے حالات اور وقت کے لحاظ سے بالکل درست تھا۔اس نے تو پاکستان توڑنے کی بات نہیں کی مگر جس طرح اس ملک میں اردو بولنے والوں سے نفرت کی جا رہی ہے اور ان پر عرصہ حیات تنگ کیا جارہا ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ملک جلد ہی ٹوٹ جاے گا۔یہ ملک نفرتوں کی پیداوار ہے اور نفرتوں کی وجہ سے ختم بھی ہو جاے گا۔آدھا چلا گیا باقی بھی بکھر جاے گا اس میں الطاف کا قصور نہیں پاکستان کے ٹھیکے داروں کا قصور ہوگا۔

If anyone who is responsible for the state of mohajirs are in these days its because of MQM and for blindly and naively following a demagogue who has exploited the mohajir qom and made sure that its mandate is neutralized and that it will never be a part of changinig the fortunes of the country at a national level - they have never been isolated as they are today. I will say it again - its not the issue of whats in the letter - the issue is WHY THE LETTER IN THE FIRST PLACE - it almost amounts to treason and acting on behalf of a foreign government and furthering their interest - DOESNT MATTER if those interest coincide with your interests or if they are the complete opposite. I believe people are working in overdrive to make it look really innocuous gesture on part of a sincere and concerned "Pakistani" who happens to be British national and has taken the oath to be faithful and bear true allegiance to the queen!!! MQMers will once again try to hoodwink the Mohajirs but we have had enough - NONE OF THIS CHICANERY ANYMORE!!!! Karachiites got rid of Jamaati "chungle" and ended up even worse with MQM hijacking the city and its people.......I AM A MOHAJIR AND MQM DOESNT REPRESENT ME!!!!!