روشن پاکستان
Politcal Worker (100+ posts)
معلوم نہیں اس کہانی میں کتنا سچ ہے. ایک بات سچ ہے کے مقامی وائسرائے اسی حکمت عملی پر عمل پیرا ہیں
حقیقت یہ ہی ہے کہ ہم آزادی کے بعد بھی غلام ہی ہیں ، نظام ان کا، لباس ان کا، زبان ان کی ، طور طریقے ان کے ، باقی کیا بچا ہے ، غریب تو مسجد میں جاتا ہے ، اس نظام کے پیروکاروں کو اس کی بھی پرواہ نہیں