ای سی پی کا صدر مملکت کو جوابی خط، عارف علوی کے الفاظ پر تحفظات کا اظہار

ECP-arif-alvi-pak-tr.jpg

الیکشن کمیشن نے انتخابات سے متعلق صدر عارف علوی کے خط کا جواب دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے صدر کی جانب سے طلب کردہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے، الیکشن کمیشن ممبران اور اعلیٰ حکام ایوان صدر میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ایوان صدر میں اجلاس پیر دن گیارہ بجے طلب کیا گیا ہے۔ تاہم اس حوالے سے صدرکو لکھے گئے جوابی خط میں الیکشن کمیشن نے صدر کی جانب سے بھیجے گئے خط کے الفاظ پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

ای سی پی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آئین اور قانون پر عمل کرتا ہے، یہ ایک آزاد اور خود مختار ادارہ ہے، الیکشن کمیشن عدلیہ کے فیصلوں کا احترام اور من و عن عمل کرتا ہے، صدر کی جانب سے الیکشن کمیشن کے بارے میں بےحسی کے الفاظ لکھنا مناسب نہیں، صدر مملکت کی جانب سے ایسے الفاظ لکھنے پر افسوس اور مایوسی ہوئی۔

خط میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سر انجام دے رہا ہے۔ واضح رہے کہ صدر مملکت عارف علوی نے خط کا جواب نہ دینے پر الیکشن کمیشن پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے الیکشن پر مشاورت کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو دوسرا خط لکھا تھا۔

صدر مملکت کی جانب سے الیکشن کمیشن کی بے حسی پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا کہ الیکشن کمیشن نے ابھی تک پہلے خط کا جواب نہیں دیا، میں انتظار کر رہا تھا کہ الیکشن کمیشن اپنے آئینی فرائض کا احساس کرے گا اور اس کے مطابق کام کرے گا۔

عارف علوی کا کہنا تھا اہم معاملے پر الیکشن کمیشن کے افسوسناک رویے سے انتہائی مایوسی ہوئی، چیف الیکشن کمشنر کو اپنے دفتر میں الیکشن پر مشاورت کے لیے ہنگامی ملاقات کے لیے مدعو کرتا ہوں۔
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
اس میں آئین کا قصور نہیں۔ آپ نے تاج برطانیہ کے وہ قوانین ختم ہی نہیں کئے جس کے تحت حکومت یا ریاست کسی کو بھی اٹھا کر ٹارچر کر سکتی ہے۔ یہ قوانین کس نے ختم کرنے تھے؟
to atleast fir super chakla of bundyal action le ti
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
to atleast fir super chakla of bundyal action le ti
قانون پارلیمان سے ختم ہوتے ہیں۔ سپریم کورٹ زیادہ سے زیادہ قانون ریویو کیلئے واپس پارلیمان بھیج سکتی ہے
 
Meme

Minister (2k+ posts)
الیکشن کروانا جسکی آئینی ذمہ داری ہے۔ اسی کو ۹۰ دن کے اندر اندر الیکشن کروانے کو کہا گیا ہے۔ اب نکال بغض عمران
سنگل بینچ کا چول فیصلہ ہے گورنرنے انٹر کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔
کس آرٹیکل کے تحت الیکشن کمیش تاریخ اناؤنس کر سکتا ہے۔۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
سنگل بینچ کا چول فیصلہ ہے گورنرنے انٹر کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔
کس آرٹیکل کے تحت الیکشن کمیش تاریخ اناؤنس کر سکتا ہے۔۔
جس آئینی ادارہ نے ملک میں ۹۰ دن میں الیکشن کروانے ہیں۔ الیکشن کی تاریخ بھی وہی دیگا۔ تیرا ابو عاصم منیر غدار کنجر نہیں
جہاں مرضی فیصلہ چیلنج کرو۔ آئین کی رو سے یہ فیصلہ صحیح ہے
 
Meme

Minister (2k+ posts)
اس میں آئین کا قصور نہیں۔ آپ نے تاج برطانیہ کے وہ قوانین ختم ہی نہیں کئے جس کے تحت حکومت یا ریاست کسی کو بھی اٹھا کر ٹارچر کر سکتی ہے۔ یہ قوانین کس نے ختم کرنے تھے؟
نیازی نے۔۔
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
قانون پارلیمان سے ختم ہوتے ہیں۔ سپریم کورٹ زیادہ سے زیادہ قانون ریویو کیلئے واپس پارلیمان بھیج سکتی ہے
supreme is mulk mai bohat koch kar sakti hai Ager krna chahay toh. jis tra article 69 ko cross kar ke speaker ki ruling ko set aside kar diya
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
نیازی نے۔۔
اگر سب کام نیازی نے کرنے تھے تو کیا اس سے پہلے اور بعد میں آنے والی حکومتوں فوت ہو گئی تھی؟ بغض عمرانی
 
Meme

Minister (2k+ posts)
جس آئینی ادارہ نے ملک میں ۹۰ دن میں الیکشن کروانے ہیں۔ الیکشن کی تاریخ بھی وہی دیگا۔ تیرا ابو عاصم منیر غدار کنجر نہیں
جہاں مرضی فیصلہ چیلنج کرو۔ آئین کی رو سے یہ فیصلہ صحیح ہے
آجائے گا انٹرا کورٹ کا فیصلہ تو پتہ چل جائے گا کہ ٹھیک ہے کہ نہیں۔۔۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
supreme is mulk mai bohat koch kar sakti hai Ager krna chahay toh. jis tra article 69 ko cross kar ke speaker ki ruling ko set aside kar diya
آئین کے تحت سپیکر کی رولنگ چیلنج نہیں ہو سکتی۔ مگر چونکہ اس رولنگ نے آئینی تحریک عدم اعتماد کا انحراف کیا تھا اسلئے سپریم کورٹ نے اس کو اوور رول کیا
 
Aristo

Minister (2k+ posts)

جب ملک کا چیف جسٹس خصی ہو تو پھر ہر ایرہ غیرہ نتھو خیرہ نہ صرف اسکی عدالت میں کھڑے ہو کر اسکے ججوں کو جوتے کی نوک پر رکھتا بلکہ وہ ملک کے سب سے بڑے عہدے کی تضحیک کرنے سے بھی باز نہیں آتا تو ایسے میں یہ ملک کیسے چل رہا ہے.... عقل دنگ ہے
Isay chaparain marnay ko dill karta hai poray Mulk ka nizaam dharham bharham kar rakha hai is nay Aiyen k khulam khula khilaf chal raha hai loagon par FIR katwa raha hai badmashi apnay arooj pay hai aour President ko kehta hai meray liye Behisi ka lafz kyun istmal kiya Doctor sb CJ nahi agar Arif Alvi Is k bad action nahi leta to wo khasi hai
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
الیکشن کمیشن کی توہین پر فواد کے حلاف FIR ہو سکتی ہے تو صدر پاکستان اپنی توہین پر اسے اندر کیوں نہیں کروا سکتا؟؟؟
 
FSociety

Senator (1k+ posts)
جو آئین پر نہیں چلتا اس پر عمل درآمد ڈنڈے سے کروایا جاتا ہے۔ جیسے عمران سے کروایا گیا جب وہ آئینی تحریک عدم اعتماد پر ووٹ نہیں کروا رہا تھا
Arif Miyan Aaeen sirf aik kitab hai aur uski tashreeh sirf aik idara kerta hai apne mood k mutabiq. baaqi aap samjhdhar zyada hain.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Arif Miyan Aaeen sirf aik kitab hai aur uski tashreeh sirf aik idara kerta hai apne mood k mutabiq. baaqi aap samjhdhar zyada hain.
اب وقت بدل چکا ہے۔ آئین کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا نہ ہی اس کی تشریح کو۔
 
FSociety

Senator (1k+ posts)
اب وقت بدل چکا ہے۔ آئین کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا نہ ہی اس کی تشریح کو۔
Iss mulk mai tabdeeli ka taayon kerna bht mushkil kam hai. jab tak ye awaam leader leader k khel se nikal ker khud apna haaq nhe chenenge jab tak waqt ki ye tabdeeli bhi kitabi hai.