ای سی پی کا صدر مملکت کو جوابی خط، عارف علوی کے الفاظ پر تحفظات کا اظہار

ECP-arif-alvi-pak-tr.jpg

الیکشن کمیشن نے انتخابات سے متعلق صدر عارف علوی کے خط کا جواب دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے صدر کی جانب سے طلب کردہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے، الیکشن کمیشن ممبران اور اعلیٰ حکام ایوان صدر میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ایوان صدر میں اجلاس پیر دن گیارہ بجے طلب کیا گیا ہے۔ تاہم اس حوالے سے صدرکو لکھے گئے جوابی خط میں الیکشن کمیشن نے صدر کی جانب سے بھیجے گئے خط کے الفاظ پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

ای سی پی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آئین اور قانون پر عمل کرتا ہے، یہ ایک آزاد اور خود مختار ادارہ ہے، الیکشن کمیشن عدلیہ کے فیصلوں کا احترام اور من و عن عمل کرتا ہے، صدر کی جانب سے الیکشن کمیشن کے بارے میں بےحسی کے الفاظ لکھنا مناسب نہیں، صدر مملکت کی جانب سے ایسے الفاظ لکھنے پر افسوس اور مایوسی ہوئی۔

خط میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سر انجام دے رہا ہے۔ واضح رہے کہ صدر مملکت عارف علوی نے خط کا جواب نہ دینے پر الیکشن کمیشن پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے الیکشن پر مشاورت کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو دوسرا خط لکھا تھا۔

صدر مملکت کی جانب سے الیکشن کمیشن کی بے حسی پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا کہ الیکشن کمیشن نے ابھی تک پہلے خط کا جواب نہیں دیا، میں انتظار کر رہا تھا کہ الیکشن کمیشن اپنے آئینی فرائض کا احساس کرے گا اور اس کے مطابق کام کرے گا۔

عارف علوی کا کہنا تھا اہم معاملے پر الیکشن کمیشن کے افسوسناک رویے سے انتہائی مایوسی ہوئی، چیف الیکشن کمشنر کو اپنے دفتر میں الیکشن پر مشاورت کے لیے ہنگامی ملاقات کے لیے مدعو کرتا ہوں۔
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)

State within a state. Every institution is showing its mussel. They know the defenders is on their back.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جب ملک کا چیف جسٹس خصی ہو تو پھر ہر ایرہ غیرہ نتھو خیرہ نہ صرف اسکی عدالت میں کھڑے ہو کر اسکے ججوں کو جوتے کی نوک پر رکھتا بلکہ وہ ملک کے سب سے بڑے عہدے کی تضحیک کرنے سے بھی باز نہیں آتا تو ایسے میں یہ ملک کیسے چل رہا ہے.... عقل دنگ ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
rumors chal rahi hai ke surgery wali nani ki cj bundyal se secret meeting huvi hai Jis mai nani ne bundyal ko kaha hai ke Elections bilkol nahi hone chahie
پھر وہی بکواس۔ الیکشن آئین پاکستان نے کروانے ہیں ۹۰ دن میں۔ سپریم کورٹ یا کوئی اور ادارہ آئین پاکستان سے اوپر نہیں۔ ۹۰ دن میں الیکشن نہ کروانے پر آرٹکل ۶ لگ جائے گا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ECP kya kare. jo kaha jaye wahi kerte hain. Aaen jin ki jaib mai hai unse koun pochay.
جو آئین پر نہیں چلتا اس پر عمل درآمد ڈنڈے سے کروایا جاتا ہے۔ جیسے عمران سے کروایا گیا جب وہ آئینی تحریک عدم اعتماد پر ووٹ نہیں کروا رہا تھا
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
جو آئین پر نہیں چلتا اس پر عمل درآمد ڈنڈے سے کروایا جاتا ہے۔ جیسے عمران سے کروایا گیا جب وہ آئینی تحریک عدم اعتماد پر ووٹ نہیں کروا رہا تھا
woh danda mafia ka ta General danda bajwa..
 
Meme

Minister (2k+ posts)
آئین پاکستان کے تحت صدر پاکستان الیکشن کی تاریخ دے سکتا ہے۔ پہلے جا کر آئین پاکستان پڑھ بجائے اینٹی عمران پوسٹس پڑھنے کے۔ بغض عمرانی
اچھا تو دے کیوں نہیں رہا پھر؟؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
woh danda mafia ka ta General danda bajwa..
نہیں۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ آئینی طور پر درست تھا۔ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ لازم ہے۔ فرار ممکن نہیں جیسا کہ عمران نے کیا تھا