جہاں عزت نہ ہو وہاں رہنے کا کوئی جواز نہیں،چودھری شجاعت کے بھائی کی تنقید

6chaudrywajhatanqeed.jpg

پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے بھائی حکومت پر برس پڑے ،انہوں نے کہا کہ جہاں عزت نہیں وہاں رہنے کا جواز نہیں ہے۔

چوہدری پرویز الہیٰ کے بھائی چوہدری وجاہت حسین نےحکومت پر سخت تنقید کر تے ہوئے کہا ہے کہ اس حکومت کے تین سالہ دور میں کبھی چوہدری شجاعت کو نیب نے بلالیا، کبھی پرویز الہیٰ کو بلالیا اور کبھی مونس الہیٰ کو طلب کرلیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ تو ہمارے بزرگوں کی ہمت ہے کہ انہوں نے تین سال اس حکومت کے ساتھ گزار دیئے ہیں، ورنہ جہاں عزت نہ ہو وہاں رہنے کی تک نہیں بنتی۔

https://twitter.com/x/status/1502621678966353928
واضح رہے کہ آج مسلم لیگ ق کے اہم اجلاس ہوا جس میں پارٹی رہنماؤں نے موقف اپنایا کہ موجودہ حکومت کی کارکردگی سے عوام سمیت کوئی اتحادی بھی خوش نہیں ہے لہذا ق لیگ کو جلد اپنا سیاسی فیصلہ لینا ہوگا۔

اجلاس میں چوہدری پرویز الہیٰ نے پارٹی رہنماؤں کواپوزیشن کےساتھ رابطوں سے متعلق اعتماد میں لیا اور فیصلہ کیا کہ ق لیگ دیگر حکومتی اتحادی جماعتوں سے مشاورت کے بعد فیصلہ کرے گی، تاہم اجلاس میں شریک رہنماؤں نے رائے دی کہ ایسا نہ ہو مشاورت کرتے کرتے کہیں زیادہ دیر ہوجائے۔

بعد ازاں اجلاس کل تک کیلئے ملتوی کردیا گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ کل کے اجلاس میں ق لیگ اپنا سیاسی فیصلہ کرکے اس سے متعلق اعلان کردے گی۔
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

Nope...Izat maqamaat naheen, apnee kirdaar oer aamaal se hoti hai...iska malik sirf Allah hai...aap izzatdar rahenge ya nahen, iska faisla aap ke haath hai!...aap kitney khandani hain, yeh aapka faisla sabit kerdega...PML-Q ki ne bohat mayoos kiya... Imran Khan ko Allah kafi hai.
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
پرویز الٰہی اور ق لیگ نے پچھلے چار سالوں میں حکومت میں رہ کر کیا کیا ہے ؟ پرویز الٰہی نے چار سال اسمبلی میں ختم نبوت ختم نبوت کھیلا ہے۔ کبھی کوئی قانون ختم نبوت پر ، کبھی کوئی قانون ختم نبوت پر۔ ق لیگ اور باقی پاکستانی سیاستدانوں کو ملک سے کوئی غرض نہیں ، لالچ ، خود غرضی ، بے ایمانی ، بے شرمی ، بے اصولی ان کی گھٹی میں ہے ۔ یہ کبھی سیدھے نہیں ہوسکتے ۔ خدا کوئی رحم پاکستان ر کردے تو کردے ورنہ یہ سیاستدان اس ملک کو تباہ کر کے ہی چھوڑیں گے۔
 
Immu123

Senator (1k+ posts)
you are sick. sick people lie for other. noone league might even don't know you. if some one complain about your comments againt prime minster of Pakista its Cyber crime .
Maa ki Pakistan ki
Maa ki choot opposition ki
Maa ki choot imran Khan ki
Maa ki choot Tera baap bajwa aur poori army ki

jaa jo ukharna hey ukhar ley

teri FIA aur army Buzdil hey taqatwar per hath nahe dal sakti sirf kamzoro ko kuchal sakti hey
 
Pilot

Politcal Worker (100+ posts)
پرویز الٰہی اور ق لیگ نے پچھلے چار سالوں میں حکومت میں رہ کر کیا کیا ہے ؟ پرویز الٰہی نے چار سال اسمبلی میں ختم نبوت ختم نبوت کھیلا ہے۔ کبھی کوئی قانون ختم نبوت پر ، کبھی کوئی قانون ختم نبوت پر۔ ق لیگ اور باقی پاکستانی سیاستدانوں کو ملک سے کوئی غرض نہیں ، لالچ ، خود غرضی ، بے ایمانی ، بے شرمی ، بے اصولی ان کی گھٹی میں ہے ۔ یہ کبھی سیدھے نہیں ہوسکتے ۔ خدا کوئی رحم پاکستان ر کردے تو کردے ورنہ یہ سیاستدان اس ملک کو تباہ کر کے ہی چھوڑیں گے۔
آپکا تعلق جماعت احمدیہ سے ہے؟
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Remember these Chaudhries allied with peoples party for deputy PMship. Such blackmailers can make alliance with Modi for share in government.
 
sumisrar

Senator (1k+ posts)
کبھی کبھی اوقات سے زیادہ مل جائے تو اوقات بھول جاتی ھے

خان نے سب کو ایکسپوز کر دیا

رنگ روغن سب کا اتر کر اصلی چہرے نظر انے لگے

پیسا سب کچھ ہے عزت انی جانی چیز ھے

اقتدار کے لئے سب منہ کالے ہیں - سب پارٹیز ایک طرف خان ایک طرف
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
چوری صاحب نے دیکھا دی ہے یا ابھی دکھانے والے ہیں
 
mzubair

Politcal Worker (100+ posts)
چوہدری برادران اپنے باپ کے نہیں وہ عمران خان کے کیسے ہو سکتے ہیں-تین سال تک اقتدار کے مزے لوٹتے رہے اب انہیں عزت کا یاد آیا ہے