سیاست ڈاٹ پی کے اور متعصبانہ سرگرمیاں

shujauddin

Minister (2k+ posts)
سیاست ڈاٹ پی کے کی ایڈمن انتہائی متعصبانہ سرگرمیوں میں ملوث ہے۔ پی ٹی آئی کے سپورٹرز ہر پوسٹ پر گالی گلوچ کرتے ہیں لیکن انھیں بین نہیں کیا جاتا۔ لیکن اس نیازی کے خلاف یا پھر پی ٹی آئی کے سپورٹروں کو کوئی ان کی زبان جواب دے تو ایسے ممبر کو بین کر دیا جاتا ہے۔ معذرت کے ساتھ ایسے ڈرامے صرف پاکستان یا پھر تھرڈ ورلڈ مملک یعنی سوڈان، میانمار وغیرہ میں ہوتے ہیں ۔
ایک ہی پیغام ہے سیاست ڈاٹ پی کے نابالغ ایڈمن کے لئے کہ اگر ایک پلیٹ فارم بنا دیا ہے تو اسے صحیح طریقے سے استعمال کرنا بھی سیکھ لو۔
نیازی صاحب نے جلد از جلد رخصت ہو جانا ہے انشاءاللہ لیکن تم لوگ اس سیاست ڈاٹ پی کے کی اہمیت کم نہ کرو بلکہ اسکی اہمیت کو بڑھاو۔
امید ہے میری بات سمجھ میں آ جائے گی اور امید کرتا ہوں اس پوسٹ کو شئیر بھی کرو گے۔
You are very right. The site is full of unfairness. I was banned many times for replying to PTI in their own terms/language. They took my thread posting rights. I think the MODS are PTI members.
 
Oppostion Is Mafia

Minister (2k+ posts)
It’s not about destroy it’s about public/ ppl ...... it’s about those of us who have been stuck in poverty for decades ..... our nice parents teach us ethics and good education and in the end we still see them suffer ..... the problem is not the ethics that our parents teach us but this system and for that pmln and ppp and pmlq and all their likes have to go ..... and kaam khol ker sunlo the day imran khan stops finishing corruption we will go against him too - imran khan sadda phuphi da puttar nahi hayga ....... tuwannu samajh lagi ...... usse hunn badtameezi dey aik do gaali na dein tey tussi logon na samajh lagti .... u bloody fools don’t think I (we) - likes of me - are fucking serious ......!!!!!!
Gunda Bhai if your parents would have taught you good you never have voted and supporting corrupt mafias pmln and ppp past 40 years. You would have always supported good honest person like Imran khan. Its not only Imran Khan's responsibility to fight against these big criminals its also your responsibility. How many times have you or Pakistanis protested against corruption and these criminals past 40 years i bet it is was zero times because it was easy way. Imran Khan is last hope for Pakistan and its not inly his job while you sleep at home save your country and join-the war against enemies of Pakistan and islam
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
So you mean to say thieves , anarchists and their supporters should be garlanded......
Should be given accolades.....
or maybe standing ovation ......
Slow clap ?? ??.......
Ain’t happening in this lifetime dude ......
 
Resident Evil

Senator (1k+ posts)
سیاست ڈاٹ پی کے کی ایڈمن انتہائی متعصبانہ سرگرمیوں میں ملوث ہے۔ پی ٹی آئی کے سپورٹرز ہر پوسٹ پر گالی گلوچ کرتے ہیں لیکن انھیں بین نہیں کیا جاتا۔ لیکن اس نیازی کے خلاف یا پھر پی ٹی آئی کے سپورٹروں کو کوئی ان کی زبان جواب دے تو ایسے ممبر کو بین کر دیا جاتا ہے۔ معذرت کے ساتھ ایسے ڈرامے صرف پاکستان یا پھر تھرڈ ورلڈ مملک یعنی سوڈان، میانمار وغیرہ میں ہوتے ہیں ۔
ایک ہی پیغام ہے سیاست ڈاٹ پی کے نابالغ ایڈمن کے لئے کہ اگر ایک پلیٹ فارم بنا دیا ہے تو اسے صحیح طریقے سے استعمال کرنا بھی سیکھ لو۔
نیازی صاحب نے جلد از جلد رخصت ہو جانا ہے انشاءاللہ لیکن تم لوگ اس سیاست ڈاٹ پی کے کی اہمیت کم نہ کرو بلکہ اسکی اہمیت کو بڑھاو۔
امید ہے میری بات سمجھ میں آ جائے گی اور امید کرتا ہوں اس پوسٹ کو شئیر بھی کرو گے۔
رام گلی کے دلے سے "والہانہ عقیدت" کے چند یادگار لمحے ۔ ۔ ۔

MrLad01

Patwaarion ka Dukh
 
AWAITED

آپ ایڈمن کو نا بالغ کہ کر کیا کہنا چاہ رہے ہو. تمہارے جیسے شخص کو جو خود منہ کی بواسیر میں مبتلا ہو ایسے شکوے شکایت زیب نہیں دیتے. سدا اختیار صرف ایک ذات کا ہے اور اسی کا رہے گا لوگ آتے جاتے رہیں گے نہ تم رہو گے نا ہم. اگر اس بات کا احساس پیدا ہو جائے تو شاید تم بھی اس وطن کا احساس کرتے ہوۓ ڈاکوؤں کی حمایت سے گریز کرو
 
AWAITED

Senator (1k+ posts)
You are very right. The site is full of unfairness. I was banned many times for replying to PTI in their own terms/language. They took my thread posting rights. I think the MODS are PTI members.
پھر آپ اپنی تشریف لے کیوں نہیں جاتے، واپس کیوں آتے ہیں اتنے غیر منصف فورم پر؟
 
Raja7866

آپکو تو بات کرنے کی بھی تمیز نہیں ۔ تم تم لگائی ہوئی ہے۔
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
You are very right. The site is full of unfairness. I was banned many times for replying to PTI in their own terms/language. They took my thread posting rights. I think the MODS are PTI members.
I think as long as their policies will remain same, people will lose the trust and leave this website.
If this immature admin doesn't change its policies, I think very soon there will be other competitors in this market.
Id they don't change their attitude, I will try my best to launch a website just to spread right information and stop people from abusing.
Many things are possible. There is no equality in this website. Admin is involved in discrimination.
Things will change soon InshaAllah.
Soon we will get rid of this abusive, immature and incompetent Niazi.
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
پھر آپ اپنی تشریف لے کیوں نہیں جاتے، واپس کیوں آتے ہیں اتنے غیر منصف فورم پر؟

ظالم قوتوں کو للکارنے کے لئے ہم آتے ہیں۔ اچھی ویب سائٹ بنائی ہے سیاست ڈاٹ پی کے والوں نے۔ لیکن حالات اسی طرح رہے تو لوگ اس ویب سائیٹ پر یقین کرنا چھوڑ دیں گے۔
جھوٹوں، اور متعصبانہ رویہ رکھنے والوں کو انکا اصل چہرہ بھی دکھانا ہماری اخلاقی ذمہ داری ہے۔
اس لئے اس ویب سائیٹ کو وزٹ کرتے ہیں
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
So you mean to say thieves , anarchists and their supporters should be garlanded......
Should be given accolades.....
or maybe standing ovation ......
Slow clap ?? ??.......
Ain’t happening in this lifetime dude ......
That’s precisely what happens in their banana republic.
آج تو بڑے بڑے پاپی اچانک ہی نکل آئے ہیں، بین ڈالنے
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
To be honest, I have read your msgs full of gali galoch.. many times, you have started swearing others... you are second to the one and only ranaji.. however, ranaji's posts do not bother anyone as he only curses looters of Pakistan.. you get personal with the other posters even if they don't use bad words againt you.
I am a moderator of another very influential and famous forum. I would have banned you right away had you done that on that forum.
I never started abusing anyone. People start first and they only understand their own language. That's why I have to respond.
My question is , why admin doesn't ban those PTI supporters who only and only abuse.
This discrimination is not acceptable. This practice will damage the credibility of Siasat.pk
We need forums like that. We need to play our role to make them credible.
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

پٹواری غلاظت کا ڈھیر ہیں

جھوٹ، فریب، گالم گلوچ اور فوج اور پاکستان پر بھونکنا پٹواریوں کی گُھٹی میں شامل ہے
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھ لینا چاہئے کہ ن لیگیوں کو پٹواری کیوں کہا جاتا ہے۔
گریبان میں جھانک کر دیکھنے والے کسی کو ماں باپ کی گالی نہیں دیتے پولیٹیکل مفاد کے لئے۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
Thanks for speaking the truth.
Aren’t you the one who addresses every loved one on this forum with the prefix ch..tia? Amazing how kettle is calling pot black. Your problem stems from the fact that you can’t separate members on this forum from the party heads who they like respectively. One can swear at or curse the party heads, but do NOT hurl abuse at the members on this forum. If you initiate others will use the same for you.
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)

پٹواری غلاظت کا ڈھیر ہیں

جھوٹ، فریب، گالم گلوچ اور فوج اور پاکستان پر بھونکنا پٹواریوں کی گُھٹی میں شامل ہے
ایڈمن اس کمنٹ پر یہ بندہ بین نہیں ہونا چاہیے؟؟؟
امید ہے اسکو بین کر کے ہمیں ضرور بتائیں گے۔
اس ویب سائیٹ کی کریڈیبیلٹی کا مسئلہ ہے
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
Aren’t you the one who addresses every loved one on this forum with the prefix ch..tia? Amazing how kettle is calling pot black. Your problem stems from the fact that you can’t separate members on this forum from the party heads who they like respectively. One can swear at or curse the party heads, but do NOT hurl abuse at the members on this forum. If you initiate others will use the same for you.

I told you that I have responded to some of the abusive members. If someone will abuse me, I have equal right to respond.
But why only opponents are banned from this Forum.
Why there is no equality and diversity?
Why admin discriminate?