صحابہؓ کی شان میں گستاخی کسی صورت برداشت نہیں، عظمت صحابہؓ کانفرنس اعلامیہ

Status
Not open for further replies.

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
حال ہی میں مسلمانوں کے خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ اور دیگر اصحابہ کرام ؓ کے خلاف جس طرح دریدہ دہنی کی گئی ہے، اس کے خلاف مسلمانان پاکستان شدید غم و غصہ کا اظہار کر ہے ہیں۔ اندر ہی اندر ایک لاوا پک رہا ہے، جو کسی بڑے سانحہ کا موجب ہو سکتا ہے۔ لہذا حکومت کو چاہئے کہ نہ صرف اپنی صفوں میں کالی بھیڑوں کو پکڑے، بلکہ اہل بیت و اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اہانت و توہین کے مرتکب افراد کو عبرت ناک سزا دے تاکہ پھر آئندہ کسی کو ایسی جرات نہ ہو سکے۔
یہ بات پہلے بھی متعدد بار کہی جا چکی ہے کہ ملک میں بڑھتا ہوا ایرانی اثرو نفوذ ملک کے لئے زہر قاتل ہے۔ تصور کیا جا سکتا ہے کہ انڈیا اپنے گہرے دوست ایرانی ملا سے فرمائش کرے، اورایرانی ملا پاکستان میں بیٹھے اپنے ایجنٹوں کے ذریعے شرارت کر کے پورے ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کو بھڑکا دے۔اگر مفتی منیب صاحب اور مفتی تقی صاھب عثمانی جیسے معتدل علماء کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہو رہا ہے، تو حکومت کو فورا صورت حال کا نوٹس لینا چاہئے ، مبادا کہ لااینڈ آرڈر کی صورت حال بنے۔یہ بات اب یقینی ہے کہ مسلمانوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے، لہذا اگر حکومت نے مجرموں کی پشت پناہی کی، اور پھر کوئی اس قسم کی اشتعال انگیزی ہوئی، تو اس کی پوری ذمہ داری حکومت پر ہو گی۔
اہل تشیع حضرات سے بھی یہی گزارش ہے کہ یہ فسادی عناصر نہ آپ کے مخلص ہیں اور نہ مملکت پاکستان کے۔لہذا ضرورت اس بات کی ہے کہ اپنی صفوں میں موجود کالی بھیڑوں کے ہاتھوں میں نہ کھیلیں اور ان کالی بھیڑوں کو پہچانیں۔اور ان فسادی عناصر کو یہی پیغام ہے کہانہوں نے مسلمانوں کی نرمی اور غفلت کا جتنا فائدہ اٹھانا تھا اٹھا لیا ، اور اب ان کا یوم حساب ان شاء اللہ قریب آ رہا ہے، کہ خدا کے یہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔

خدا سے دعا ہے کہ وہ پاکستان اور اس کے باسیوں کو اپنی رحمت و حفاظت میں رکھے، اور اندرونی بیرونی دشمنوں سے اس کی حفاظت کرے۔
آمین یا رب العالمین
 

Shuja Baba

Councller (250+ posts)

احادیث کے نام پر رسول اللہ ﷺ سے یہ منسوب کرنا کہ جانوروں کا پیشاب پیو
کیا یہ توہین نہیں؟
ایسی غلیظ باتیں احادیث کے عنوان سے رسول اللہ ﷺ سےمنسوب کرنے والوں اور ایسی باتیں بیان کرنے والوں پر 295 سی کے تحت توہینِ رسالت کے مقدمات درج ہونا چاہئئے

 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
ماشااللّہ ، کیا کمال ملک ہے ہمارا، جہاں ایسے نیم جانورں کا راج چلتا ہے
 

Syaed

MPA (400+ posts)
حال ہی میں مسلمانوں کے خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ اور دیگر اصحابہ کرام ؓ کے خلاف جس طرح دریدہ دہنی کی گئی ہے، اس کے خلاف مسلمانان پاکستان شدید غم و غصہ کا اظہار کر ہے ہیں۔ اندر ہی اندر ایک لاوا پک رہا ہے، جو کسی بڑے سانحہ کا موجب ہو سکتا ہے۔ لہذا حکومت کو چاہئے کہ نہ صرف اپنی صفوں میں کالی بھیڑوں کو پکڑے، بلکہ اہل بیت و اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اہانت و توہین کے مرتکب افراد کو عبرت ناک سزا دے تاکہ پھر آئندہ کسی کو ایسی جرات نہ ہو سکے۔
یہ بات پہلے بھی متعدد بار کہی جا چکی ہے کہ ملک میں بڑھتا ہوا ایرانی اثرو نفوذ ملک کے لئے زہر قاتل ہے۔ تصور کیا جا سکتا ہے کہ انڈیا اپنے گہرے دوست ایرانی ملا سے فرمائش کرے، اورایرانی ملا پاکستان میں بیٹھے اپنے ایجنٹوں کے ذریعے شرارت کر کے پورے ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کو بھڑکا دے۔اگر مفتی منیب صاحب اور مفتی تقی صاھب عثمانی جیسے معتدل علماء کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہو رہا ہے، تو حکومت کو فورا صورت حال کا نوٹس لینا چاہئے ، مبادا کہ لااینڈ آرڈر کی صورت حال بنے۔یہ بات اب یقینی ہے کہ مسلمانوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے، لہذا اگر حکومت نے مجرموں کی پشت پناہی کی، اور پھر کوئی اس قسم کی اشتعال انگیزی ہوئی، تو اس کی پوری ذمہ داری حکومت پر ہو گی۔
اہل تشیع حضرات سے بھی یہی گزارش ہے کہ یہ فسادی عناصر نہ آپ کے مخلص ہیں اور نہ مملکت پاکستان کے۔لہذا ضرورت اس بات کی ہے کہ اپنی صفوں میں موجود کالی بھیڑوں کے ہاتھوں میں نہ کھیلیں اور ان کالی بھیڑوں کو پہچانیں۔اور ان فسادی عناصر کو یہی پیغام ہے کہانہوں نے مسلمانوں کی نرمی اور غفلت کا جتنا فائدہ اٹھانا تھا اٹھا لیا ، اور اب ان کا یوم حساب ان شاء اللہ قریب آ رہا ہے، کہ خدا کے یہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔

خدا سے دعا ہے کہ وہ پاکستان اور اس کے باسیوں کو اپنی رحمت و حفاظت میں رکھے، اور اندرونی بیرونی دشمنوں سے اس کی حفاظت کرے۔آمین یا رب العالمین

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اہل تشیع کے اندر موجود تکفیری عناصر گالی گلوچ اور چودہ سو سال پہلے وفات پاجانے والے آقا کے قریب ترین اصحاب پہ ہر روز عدالتیں لگا کے فرضی فرد جرم عائد کرتے ہیں اور ان ہستیوں کی کھلم کھلا اہانت کے مرتکب ایک ایسے معاشرے میں ہوتے ہیں جہاں کی اکثریت ان ہستیوں کی گستاخی برداشت نہیں کرسکتی۔
اور ان بد معاش تکفیریوں کو اس چیز سے بھی غرض نہیں کہ حضرت علی انہی اصحاب کے ادوار میں ان کے مشیر خاص رہے تھے۔ان کے زاکر تو ویسے بھی جاہل اور چرسی قسم کے اداکار ہوتے ہیں جن کا مقصد اداکاری کرکے پیسے اینٹھنا ہوتا ہے۔
جب تک رافضی اور ناصبی اعتدال پہ مائل نہیں ہوتے اس معاشرے میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

کسی کے بارے سچ کہنا توہین نہیں ہوتی

یہ باتیں سُنی علما بھی اعلانیہ کہتے ہیں

تھریڈ میں آخر والی وارننگ آپ اور اپ کے قبیل کے دوسرے لوگوں کے لئے تھی۔آپ کو لگتا ہے کہ آپ سکرین کے پیھچے جو مرضی کہہ لو، کچھ نہیں ہوتا۔ جبکہ آپ حقیقت میں اپنے فرقہ والوں کے لئے مشکل پیدا کر رہے ہوتے ہو۔ لوگ یہی سمجھتے ہیں کہ شاید سارے شیعہ ہی اس طرح کے بغضی ہوتے ہیں۔
بہرحال ہم تو یہی دعا کر سکتے ہیں کہ خدا آپ کو ہدایت دے، اور اگر آپ کی قسمت میں ہدایت نہیں، تو دوسروں کو آپ کے شر سے محفوظ رکھے۔
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Jo ais mulk wich ho rya othe yawao te rally kado to enforce the government to pass a death sentence against rape
Ae pit syapa kadi nai mukna na eda koi faida mrn wale mr gae ae mulleh wele jahal
اگر حکومت مجرموں کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دے دے، تو کسی کو ریلی اور جلوس نکالنے کی ضرورت ہی نہیں، اور نہ فسادی عناصر اس صورت حال کو اپنے مذموم مقاصد کے لئے استعمال کر سکیں گے۔
 

Shuja Baba

Councller (250+ posts)
تھریڈ میں آخر والی وارننگ آپ اور اپ کے قبیل کے دوسرے لوگوں کے لئے تھی۔آپ کو لگتا ہے کہ آپ سکرین کے پیھچے جو مرضی کہہ لو، کچھ نہیں ہوتا۔ جبکہ آپ حقیقت میں اپنے فرقہ والوں کے لئے مشکل پیدا کر رہے ہوتے ہو۔ لوگ یہی سمجھتے ہیں کہ شاید سارے شیعہ ہی اس طرح کے بغضی ہوتے ہیں۔
بہرحال ہم تو یہی دعا کر سکتے ہیں کہ خدا آپ کو ہدایت دے، اور اگر آپ کی قسمت میں ہدایت نہیں، تو دوسروں کو آپ کے شر سے محفوظ رکھے۔
اور ہم یہی کہتے رہیں گے کہ رسول اللہ کے والدین حضرت عبداللہ علیہ السلام اور سیدہ آمنہ سلام اللہ علیہا کو کو گالیاں بکنے والے محدثین اور ایسی کتب کو صحیح کہنے اور ان غلاظتوں کو احادیث کے عنوان سے مسلمانون کو تعلیم کر کے گمراہ کرنے والوں کو اللہ جہنم رسید کرے ۔
 

Shuja Baba

Councller (250+ posts)


بیشک، آنحضرت کے "وفادار" صحابہ کو بُرا کہنے والا مسلمان نہیں ہو سکتا
لیکن
سورۃ منافقون کے مخاطبین کو صحابی کہنے والا بھی مسلمان نہیں ہوتا

 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

جن کی کتب احادیث رسول اللہ ﷺ کی توہین سے بھری پڑی ہیں وہ توہین صحابہ کے تذکرے کرتے اچھے نہیں لگتے۔ صحابہ ٹٹی کھاتے تھے، پیشاب پیتے تھے، نہ صرف انسانوں کا بلکہ جانوروں کا بھی پیتے تھے۔
یہ کونسی عظمت صحابہ اور حرمتِ رسول بیان ہو رہی ہے؟

ثبوت سُنی علما کی زبانی اوپر مہیا کر دیے گئے ہیں
ہمیشہ کی طرح وہی ویٹری لوجک۔
اور اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ اہنی حرکتوں سے اپنے فرقے کی کوئی خدمت کر رہے ہو، تو آپ غلطی پر ہو۔ آپ نہ صرف اپنے لئے، بلکہ اپنے دیگر فرقہ بند بھائیوں کے لئے صرف نفرت اکٹھی کرتے ہو۔ جس کا لاوا جب پھٹے گا، تو بہت کچھ بہا کر لے جائے گا۔
 

Saifulpak

Senator (1k+ posts)
Jo ais mulk wich ho rya othe yawao te rally kado to enforce the government to pass a death sentence against rape
Ae pit syapa kadi nai mukna na eda koi faida mrn wale mr gae ae mulleh wele jahal
[/QUOTنبی پاک اور صحابہ کرام پر میری جان مال اور اولاد قربان ۔ لیکن روز محشر ہم اپنے نبی پاک کو کیا منہ دکھائیں گے کہ عورتیں سرعام لٹ رہی بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور ہم بس ایک دوسرے کو کافر ثابت کرنے لگے ہیں ۔ اللہ ہم سب کو ہدایت دے۔ آمین
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
جس طرح عزتوں کی حفاظت کی فکر ضروری ہے، اسی طرح اپنے عقیدے اور مقدسات کی حفاظت بھی از حد ضروری ہے۔جو لوگ اپنے فوت شدہ لوگوں کے ناموس کی حفاظت نہیں کر سکتے، وہ زندوں کی کیا کریں گے۔لہذا یہ پہرہ دینا بھی ضروری ہے، اور اس ضمن میں جو کوشش ہو کسے اس سے دریغ نہ کرنا چاہئے۔۔
 

Shuja Baba

Councller (250+ posts)

تاجدارِ صحابیت مولا علی علیہ السلام کو گالیاں بکنے والے اور اس سلسلے کو شروع کرنے والے جہنمی کے بارے زبانوں پر تالے کیوں پڑ جاتے ہیں؟


حتیکہ علی علیہ السلام کو گالی بکنا، رسول اللہ ﷺ کو گالی دینا ہے
استغفراللہ
 
Status
Not open for further replies.