گورنر پنجاب نے چودھری پرویز الہیٰ سے حلف لینےسے منع کر یا

18balighurrehamninkaar.jpg

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے تحریک انصاف کے نومنتخب وزیراعلی پنجاب سے حلف لینے سے معذرت کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے چوہدری پرویزالہیٰ کو وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا فاتح قرار دیتے ہوئے آج رات ساڑھے 11 سے قبل اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کا حکم جاری کیا تھا۔


عدالتی فیصلے میں کہا گیا تھا کہ اگر گورنر پنجاب نو منتخب وزیراعلی سے حلف لیں، اگر گورنر دستیاب نا ہوں تو صدر مملکت وزیراعلی سے حلف لیں۔

پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے نامزد کردہ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے تحریک انصاف کے فتح یاب ہونے والے چوہدری پرویز الہیٰ سے حلف لینے سے معذرت کرلی ہے۔

جس کے بعد رہنما تحریک انصاف میاں محمودالرشید نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے رابطہ کیا ہے،امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ صدر مملکت ویڈیو لنک کے ذریعے پرویز الہیٰ سے وزیراعلی پنجاب کے عہدے کا حلف لیں گے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
میرے تھریڈ پر نئے وزیراعلی پر بھی کچھ بات کیجئیے گورنر وغیرہ تو بہت معمولی کارندے ہوتے ہیں بہت ساروں کا تو نام بھی یاد نہیں رہتا جب چاہو ایک آرڈر پر فارغ کردو
اس پر وہی کہنا ہے جیسے امرتسری رام گلی کے چکلے کی پیداور شہباز شریف بٹ زرداری کا پیٹ پھاڑتا تھا اسکو سڑکوں پر گھیسیٹتا تھا اسکو کھمبے پر لٹکاتا تھا اسی کو پھر اپنا لیڈر اسکے کھسرے بیٹے کو لیڈر بنا لیا یہی عمران نے بھی کیا بس اتنی سی بات ہے