یہی رویہ رہا تو کوئی قدم اٹھا سکتے ہیں: راجہ ریاض کی وارننگ

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
تب تک اسی سے کیوں نہ پوچھتے رہیں اگلوں پر کیوں ڈال رہے ہیں؟؟
کیونکہ آپ نے بھی اس وقت کھوتی سے نہیں پوچھا تھا کہ اس نے مشرف کو کیوں بھگایا
 
Resilient

Minister (2k+ posts)

تب چوہدری نثار وزیر داخلہ تھا اور سپریم کورٹ نے اس کا پاسپورٹ بحال کروایا تھا
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
A storm is brewing inside PTI Punjab over the issue of Jahangir Tareen. This storm will erupt after about one year from now when government will be about to start its 5th year. At that time, all those will come out who are now silent. In the last year of any government, every estranged parliamentarian ( federal or provincial) gets embolden because he/she thinks that government can no more hound him through FIA and NAB. At that time, government is already in election mode. The first ones who will jump off the ship will be from Janoobi Punjab Sooba Mahaz.
Rajarawal111 Awan S Resiliant
 
جب دوسرے تھریڈ پر کھوتی کے فرار کا مسئلہ ہو تو وہ خان کے کھاتے، مگر مشرف کے فرار کے وقت ذمہ دار سپریم کورٹ اور چوہدری نثار۔
اسی کیے آپ اناڑی ہو کاکے
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
A storm is brewing inside PTI Punjab over the issue of Jahangir Tareen. This storm will erupt after about one year from now when government will be about to start its 5th year. At that time, all those will come out who are now silent. In the last year of any government, every estranged parliamentarian ( federal or provincial) gets embolden because he/she thinks that government can no more hound him through FIA and NAB. At that time, government is already in election mode. The first ones who will jump off the ship will be from Janoobi Punjab Sooba Mahaz.
Rajarawal111 Awan S Resiliant

Hope PMLN will not take back the back stabbers, again. Raja Riaz and others from Centeral Punjab who are leftover of PPP has no place in PMLN for sure.
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
Hope PMLN will not take back the back stabbers, again. Raja Riaz and others from Centeral Punjab who are leftover of PPP has no place in PMLN for sure.
اگر شجاعت عظیم، طارق عظیم، اویس لغاری، جنرل عبدالقادر، طلال چودری، دانیال عزیز، ماروی میمن، کشمالہ طارق وغیرہ وغیرہ مشرف کی کابینہ سے اٹھ کر کھوتی کے ساتھ آ سکتے ہیں، تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ کھوتی ہر وقت ہر ایک کے لیے کھلی ہے
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
اگر شجاعت عظیم، طارق عظیم، اویس لغاری، جنرل عبدالقادر، طلال چودری، دانیال عزیز، ماروی میمن، کشمالہ طارق وغیرہ وغیرہ مشرف کی کابینہ سے اٹھ کر کھوتی کے ساتھ آ سکتے ہیں، تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ کھوتی ہر وقت ہر ایک کے لیے کھلی ہے

شجاعت عظیم ,جنرل عبدالقادر کب مشرف کی کابینہ میں تھا؟؟ باقیوں کو کب وزارت ملی؟؟
 
Last edited:

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
شجاعت عظیم کب مشرف کی کابینہ میں تھا؟؟ باقیوں کو کب وزارت ملی؟؟
طارق عظیم شوکت عزیز کا وزیرِ اطلاعات ، دانیال عزیز چیرمین این آر بی ( عہدہ وفاقی وزیر کے برابر)، ماروی میمن چیرمیں اسٹینڈنگ کمیٹی برائے آئی ٹی اور ماہولیات.
سارے ڈکٹیٹروں کے دریافت کردہ لوٹے تو خود کھوتی نے پالے ہوئے ہیں کیونکہ خود بھی تو گیٹ نمبر ۴ کی پیدائش ہے
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Hope PMLN will not take back the back stabbers, again. Raja Riaz and others from Centeral Punjab who are leftover of PPP has no place in PMLN for sure.
PMLN will hardly take anyone from Central and North Punjab because PMLN is strong at its own in these regions. However, PMLN will take each and everyone from South Punjab. This is how power politics goes in Punjab and Pakistan.
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
طارق عظیم شوکت عزیز کا وزیرِ اطلاعات ، دانیال عزیز چیرمین این آر بی ( عہدہ وفاقی وزیر کے برابر)، ماروی میمن چیرمیں اسٹینڈنگ کمیٹی برائے آئی ٹی اور ماہولیات.
سارے ڈکٹیٹروں کے دریافت کردہ لوٹے تو خود کھوتی نے پالے ہوئے ہیں کیونکہ خود بھی تو گیٹ نمبر ۴ کی پیدائش ہے

ایم این اے تھی تو کسی سٹینڈنگ کمیٹی کی چیئرمین بنا دی گئی اب بھی کئی پیپلز پارٹی اور نون لیگ لوگ سٹینڈنگ کمیٹیوں کے چیئرمین ہیں وہ بھی وزیر ہیں؟؟ دانیال عزیز اور طارق عظیم کو وزارت کب ملی؟؟
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
ایم این اے تھی تو کسی سٹینڈنگ کمیٹی کی چیئرمین بنا دی گئی اب بھی کئی پیپلز پارٹی اور نون لیگ لوگ سٹینڈنگ کمیٹیوں کے چیئرمین ہیں وہ بھی وزیر ہیں؟؟ دانیال عزیز اور طارق عظیم کو وزارت کب ملی؟؟

انگریزی میں ہے، امید ہے پڑھ لیں گے جانی