یہ اے آر وائی کس مشن پہ ہے بھائی ۔۔۔۔۔؟؟؟؟
آج اے آر وائی کے پروگرام الیونتھ آور
میں وسیم بادامی نے عوام کو الو بنایا ہوا ہے اور لوگوں کو بتایا جا رہا ہے کہ نون لیگ آج بھی لاہور میں مقبول جماعت ہے
حیرانی کی بات یہ ہے کہ تمام لوگ کوٹ اور سویٹرز پہنے ہوئے ہیں جب کہ ان دنوں لاہور کا ٹمپریچر 48-50 ڈگری سینٹی گریڈ ہے
سمجھ سے بالاتر نہیں کہ آج کیوں اے آر وائے نیوز عمران کے پیچھے لگ گیا ہے