Who is Farrah Khan

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

ٹھیک۔ میری طرح نہ سہی ، عمران کی طرح بے بیوقوف بن جاؤ ، وہ تو چوھدری غلام حسین کو سنتا
ہے ۔​
عمران کی طرح بننا ہے تو پھر بے وقوف چھوٹا لفظ ہے، پھدو ، احمق یا لای لگ ٹھیک رہے گا
 
Meme

Minister (2k+ posts)
بچپن مین میرا ایک بھای بچھڑ گیا تھا۔ آپ کا تعلق کس جنگل سے رہا ہے؟
?
سندربن سے نکل یہ بھائی صاحب شکر پڑیاں پہنچ گئے تھے۔ آخری بار بنی گالہ کی پہاڑیوں کے پاس دیکھا گیا تھا۔ گو عمرانی ہیں، لیکن بار بار آپکی قربت کا اثر غالب آجاتا ہے۔
?
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Zulfi has been out of Pakistan for a longer time , residing in UK . While Shehzad Akber left Pakistan few days after resigning .
Remember when Zulfi left last year and all the hue and cry. Did he come back. Do you remember when JKT left last year and all the criticism, do you know if he came back or not? Do you know if he has been cleared of his cases? Who has been been wishing him good health? Lol
 
Siberite

I know that both Zulfi and Shehzad Akber are not in Pakistan .
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
1070524_8113186_farah_updates.jpg

ناظرین محترم یہ خاتون جس کا نام فرح خان اور خاتون اول کی فرنٹ مین و مریدنی خاص ہے۔ اور اس کا شوہر ایکدن بھی پاکستان میں نہیں رہ پاے اور حکومت کے اختتام سے ایکدن قبل ہی امریکہ فرار ہوچکے ہیں۔
اس کے مہنگے کاسٹیومز اور لیوش لائف سٹائل کے پیچھے حرام کی کمای کا عنصر تلاش کرنا قطعا مشکل نہیں جو اسے جانتے ہیں وہ اس کا ماضی اور حال بہتر طریقے سے جانچ سکتے ہیں
مبینہ طورپر فرح خان خاتون اول کی فرنٹ مین کے طور پر اربوں روپے کک بیکس اور کمیشن کے زمرے میں وصول کرتی رہی ہیں ۔
امریکہ میں ان کا شوہر ایک معمولی انسان ہے اس کی پروفائل مٰیں کچھ بھی ایسا نہیں کہ وہ اپنی بیوی کا یہ امیرانہ بلکہ ارب پتی سٹائل آف لائف ایفورڈ کرسکے
میں کسی اور سے نہیں عمران خان سے درخواست کروں گا کہ اس کو واپس لاکر اپنے اوپر لگنے والے الزامات کا جواب دینے پر مجبور کیا جاے نیز خاتون اول سے بھی ان الزامات کی مکمل تحقیق کرکے کرپشن کا حساب لیا جاے
خاتون اول اور ان کی اولاد (عمران سے نہیں) پر بھی خاصے سنگین کرپشن کے الزامات لگ رہے ہیں ان کو ملک سے فرار ہونے سے روکا جاے
راقم
ببر شیر
والی ریاست
سندربن،شندور و ملحقہ جنگلات
It is very much possible that she did corruption in Punjab but I would and can not believe that IK was involved in her corruption. If IK needed corrupt money, he did not need to go for three three crore postnings. He could rather take billions for one single deal with big mafias. That would have been safe too instead of planting a lady who would gather small amounts for months and years and become a soft target. I don't think any one can be so foolish. If it is true it would better suit Buzdar.
Finally, the bag she is carrying is not worth more than 400 dollars but is made up by the opposition to be worth millions.
 
watch from 33:00 onward​
 
جب کسی کی انفارمیشن ملتی ہے میں اسی وقت لکھتا ہوں ورنہ نہیں۔ اس کا اور اس کے شوہر کا ایکدم ملک چھوڑ کر چوروں کی طرح بھاگنا عام بات نہیں اور کوی بندہ ابھی تک نہیں بھاگا مگر یہ دونوں ہی کیوں بھاگے ہیں اگر صاف تھے تو سینہ ٹھونک کر عدالت جاتے مریم بھی تو جیل کاٹ چکی ہے بلکہ ایک سیل میں نوازشریف اور دوسرے میں مریم تھے۔ باقی فرح کا پتا چل جاے گا سنا یہ ہے کہ چھ ارب کا اسکینڈل ہے جو اس نے کمیشن لیا تھا اور اس کا بیک گراونڈ بھی بہت اچھا نہیں رہا
اس میں کوی شک نہیں آپ کی بات درست ہے کہ عمران اس میں ملوث نہیں اور نہ ہی میں نے اس کا نام یہاں لکھا ہے البتہ خاتون اول کی یہ عورت سب سے قریبی تھی ان کا نام آرہا ہے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔ اگر وہ ملوث ہوئیں تو عمران کیسے یقین کرے گا یہ بھی ایک مشکل سوال ہے اگر عمران کو یقین ہوگیا تو پھر اس کا ساتھ چلنا اس کے لئے سیاسی موت ہوگا
 
سمجھیا کرو نا ببر شیر صاحب۔ فرح عمران کی نیچی نگاہوں کو اس کی نیم رضامندی سمجھتی رہی ہے ۔ ? ۔​
 
AZ1

Minister (2k+ posts)
problem is for media very PTI xyz-abc is corrupt and they distribute ceritifcate. How they will prove in court? oh sorry we are anchor person and we do shows on our experience and analysis.