آزادی کی گولڈن جوبلی پرنواز شریف وزیراعظم تھا ڈائمنڈ جوبلی پر شہباز شریف

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
ان کا بھی حصہ ہے۔​
?

maryam-nawaz-and-captain-safdar.jpg
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

آزادی کی گولڈن جوبلی پرنواز شریف وزیراعظم تھا ڈائمنڈ جوبلی پر شہباز شریف​




اسی لیے ملک کا بیڑا غرق ہو کر ڈیفالٹ ہو گیا

ان ٹھگ درباری بھانڈوں کے نزدیک چولیں مارنے کی کوئی انتہا نہیں
 

Geo

Senator (1k+ posts)


بظاھر تو یہی لگ رہا ہے کہ سو سال پورے ہونے پر بھی یہی کچھ چل رہا ہوگا
مریم وزیر اعظم
بلاول اپوزیشن لیڈر
اور پی ٹی آئی سے شاہ محمود قریشی کی بیٹی لاہور کے جلسے میں انقلاب کی نوید سنا رہی ہوگی


 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
تو ملک کا کیا حال ہے؟ یہ بات ماننے کا شکریہ کہ اس ملک کا بیڑا غرق کرنے میں کن کا حال ہے۔ یہ لنڈے کا حرام خور اور نوتھیوں کا۔
AGLIY JUBİLEE KIS KEE
 

yankee babu

Senator (1k+ posts)
Golden se diamond jubilee taq pohanchna tha lekin ye dakoo aur chor gutter ke dhakne nikal nikal kar hamaray mulk ko itefaq foundries banadya
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)


بظاھر تو یہی لگ رہا ہے کہ سو سال پورے ہونے پر بھی یہی کچھ چل رہا ہوگا
مریم وزیر اعظم
بلاول اپوزیشن لیڈر
اور پی ٹی آئی سے شاہ محمود قریشی کی بیٹی لاہور کے جلسے میں انقلاب کی نوید سنا رہی ہوگی



مطلب یہ کہ پاکستان ہی نہیں ہوگا