استعفیٰ کی وجہ بتادی تو پاکستان ہِل کر رہ جائے گا، عامرلیاقت

shafiqueimran

Minister (2k+ posts)
تم ہلا دو ملک بڑی مہربانی ۔ ہم بھی دیکھیں ملک کتنا ہلتا ہے۔ پتہ نہیں اس ملک میں ہر کوئ اپنے آپ کو کیا سمجھتا ہے ۔ اس لیے تم نے بھی جو اُکھاڑنا ہے اُکھاڑ لو۔ ادھر زبیر کی فحش ویڈیو آگئ اور کسی کو کوئ فرق نہیں پڑا اور وہ زانی بے شرم ٹاک شوز میں بیٹھا ہوتا ہے تو تیرے ہلا دینے سے کیا ہو جاۓ گا ۔ لعنتی۔
 
Last edited:

Aristo

Minister (2k+ posts)
پاکستان ہلے نہ ہلے وزارت نہ ملنے کی وجہ سے یہ موصوف ضرور ہل گے ہیں ایڈا تو ڈاکٹر قدیر تیرے انکشافات نال پاکستان ہل جانا یے??
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

فیض صاحب کو عامر لیاقت کے استعفیٰ کا چالیس سال پہلے ہی پتا تھا اسی لیے پیش بندی میں یہ نظم کہہ گئے تھے تاکہ سند رہے

ہم دیکھیں گے

لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے
وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے

جو لوح ازل میں لکھا ہے
جب ظلم و ستم کے کوہ گراں

روئی کی طرح اڑ جائیں گے
ہم محکوموں کے پاؤں تلے

جب دھرتی دھڑ دھڑ دھڑکے گی
اور اہل حکم کے سر اوپر

جب بجلی کڑ کڑ کڑکے گی
جب ارض خدا کے کعبے سے

سب بت اٹھوائے جائیں گے
ہم اہل صفا مردود حرم

مسند پہ بٹھائے جائیں گے
سب تاج اچھالے جائیں گے

سب تخت گرائے جائیں گے
بس نام رہے گا اللہ کا

جو غائب بھی ہے حاضر بھی
جو منظر بھی ہے ناظر بھی

اٹھے گا انا الحق کا نعرہ
جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو

اور راج کرے گی خلق خدا
جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
الطاف اس غلاظت کو پیچھے کیوں چھوڑ گیا۔ اسے بھی وہاں بلا لیتا تو روز روز کی بک بک سے ۲۲ کروڑ عوام
کی جان چھوٹ جاتی
اس بندے کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ کوئی انصافی ہو لیگی یا بھٹو کا شیدائی سب ہی اس سے نفرت کرتے ہیں۔ یہاں تک بچی کھچی ایم کیو ایم بھی اس سے دور بھاگتی ہے۔​
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
چلو اس کو اس باتُ کا کریڈٹ دے دو کہ کچھ بچی کھچی عزت کے ساتھ ریزائن کر دیا ن لیگ کے لیے شرم کا مقام ہے کہ تنظیم ساز اور ویڈیو لیکس سارے کے سارے معززین بنے بیٹھے ہیں۔۔
 

israr0333

Minister (2k+ posts)
hqdefault.jpg
 

Resilient

Minister (2k+ posts)
الطاف اس غلاظت کو پیچھے کیوں چھوڑ گیا۔ اسے بھی وہاں بلا لیتا تو روز روز کی بک بک سے ۲۲ کروڑ عوام
کی جان چھوٹ جاتی
اس بندے کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ کوئی انصافی ہو لیگی یا بھٹو کا شیدائی سب ہی اس سے نفرت کرتے ہیں۔ یہاں تک بچی کھچی ایم کیو ایم بھی اس سے دور بھاگتی ہے۔​

عمران خان کو کیا مجبوری تھی کہ اسے ٹکٹ دیا؟؟