تنقید سننے کا حوصلہ نہیں تو سیاست چھوڑ دیں،زرداری کا مشورہ

11zardariadvicekhan.jpg

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے محسن بیگ کی گرفتاری کے معاملے پر وزیراعظم کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تنقید سننے کا حوصلہ نہیں ہے تو سیاست چھوڑ دیں۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں صحافی محسن بیگ کی گرفتاری کے معاملے پر تبصروں اور تجزیوں کا سلسلہ جاری ہے،تازہ ترین بیان سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے سامنے آیا جس میں انہوں نے صحافی کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔

اپنے بیان میں سابق صدر مملکت کا کہنا تھا کہ اختلاف رائے رکھنے والوں پر حکومت کی جانب سے طاقت کا استعمال آمرانہ ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے، حکومت ہوش کے ناخن لے اور صحافی کو رہا کرے۔

آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان کا نام لیے بغیر کہا کہ اگر کسی میں تنقید سننے کا حوصلہ نہیں ہے تو اسے چاہیے کہ سیاست کرنا چھوڑ دے، محسن بیگ کی اس انداز میں گرفتاری قانون کی خلاف ورزی ہے۔

اس سے قبل چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھی اپنے بیان میں محسن بیگ کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا اور کہا کہ اہلخانہ کے سامنے محسن بیگ کو ایسے گرفتار کیا گیا جیسے وہ کوئی دہشت گرد ہو۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

کتے زرداری کو تنقید اور ذاتی حملوں کا فرق بتاؤ
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

Really? ¯\_(ツ)_/¯
 
Faraqlit

Senator (1k+ posts)
Zardari jab Sadar tha, everyone in Punjab and Karchi make jokes via SMS Texting and reference him as Dog etc. AT that time PPPP passes a bill, if anyone found texting jokes on him will get jail and fine.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
عمران تمھارے اندر کم از کم زرداری جتنا ظرف تو ہونا چاہئے۔

اسلیے ایان علی کی گرفتاری پہ کسٹمر افسر کو قتل کر دیا تھا۔۔

اور اگر کسی نے اسکے بیٹے کو سرعام کھسرہ کہنا شروع کر دیا تھا تو پھر دیکھتے ہیں انکا کا کتنا ظرف ہے ۔۔

اور ہاں سادہ تنقید کی وجہ سے تو یہ لوگ سندھ میں صحافی قتل کر دیتے ہیں