جھوٹی خبر دینے پر 24 نیوز نے بیرسٹر شہزاد اکبر سے معافی مانگ لی

3fakenews24n.jpg

وزیراعظم عمران خان کے سابق مشیر برائے احتساب اور امورِ داخلہ بیرسٹر مرزاشہزاد اکبر نے نجی نیوز چینل کے مالک محسن نقوی پر ان کے ملک چھوڑنے کے حوالے سے غلط خبر دینے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تھوڑی توجہ اپنی صحافت پر بھی دے لیں، میں ہمہ وقت ملک میں موجود ہوں۔

تفصیلات کے مطابق مرزاشہزاد اکبر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں نجی نیوز چینل کا سکریں شاٹ شیئر کیا اور لکھا کہ محترم محسن نقوی صاحب جب آپکو بلاول ہاؤس اور ماڈل ٹاون کی (لاحاصل) یاتروں سے فرست ملے تو تھوڑی توجہ اپنی صحافت پر بھی دیں لیں۔

انہوں نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ وہ ہمہ وقت پاکستان میں موجود ہوں اور اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں، برائے مہربانی اپنی خبر کی تصحیح کر لیں۔

https://twitter.com/x/status/1502243981169762311
دوسری جانب نجی نیوز چینل نے غلط خبر چلانے پر معذرت کرلی ہے،شہباز اکبر کے برطانیہ جانے سے متعلق رپورٹر کی خبر درست نہیں ،ادارہ دل آزاری پر مرزا شہزاد اکبر سے معذرت خواہ ہے، متعلقہ اسٹاف کے خلاف انضباطی کارروائی کی جا رہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1502259302538559494
واضح رہے کہ نجی نیوز چینل کی جانب سے خبر چلائی گئی تھی کہ سابق مشیر برائے احتساب مرزاشہزاد اکبر برطانیہ چلے گئے۔ جنوری میں وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب اور امورِ داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

پٹواری فیک نیوز کے پجاریو ہن آرام اے؟
LeanMean2 Resilient Tit4Tat Dastgir khan19 London Bridge Pilot
 
LeanMean2

Senator (1k+ posts)
پٹواری فیک نیوز کے پجاریو ہن آرام اے؟
LeanMean2 Resilient Tit4Tat Dastgir khan19 London Bridge Pilot
کونسی فیک نیوز چرسی؟

ویب ڈیسک جمعـء 11 مارچ 2022

علیم خان مسلم لیگ(ن) میں باضابطہ شمولیت اختیار نہیں کریں گے، ذرائع۔

علیم خان مسلم لیگ(ن) میں باضابطہ شمولیت اختیار نہیں کریں گے، ذرائع۔​
لندن: تحریک انصاف کے ناراض رہنما علیم خان نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف سے لندن میں ملاقات کی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کونسی فیک نیوز چرسی؟

ویب ڈیسک جمعـء 11 مارچ 2022

علیم خان مسلم لیگ(ن) میں باضابطہ شمولیت اختیار نہیں کریں گے، ذرائع۔

علیم خان مسلم لیگ(ن) میں باضابطہ شمولیت اختیار نہیں کریں گے، ذرائع۔​

لندن: تحریک انصاف کے ناراض رہنما علیم خان نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف سے لندن میں ملاقات کی
یہی والی فیک نیوز کتے۔ کوئی ملاقات نہیں ہوئی حرامی پٹواری