حکومت چھوڑی ہے نا ہی اپوزیشن جوائن کی ہے، پرویز الہٰی

elahi-on-hkt.jpg

اسپیکر پنجاب اسمبلی اور رہنما پاکستان مسلم لیگ ق کا ایک نیا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے ایک طرح سے اپنے گزشتہ روز دیئے گئے انٹرویو کا اثر زائل کرنے کی کوشش کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم نے حکومت چھوڑی ہے نا ہی اپوزیشن جوائن کی ہے، ہم اتحادی مگر الگ جماعت ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ اتحادیوں کے ساتھ مشاورت سے چلا جائے تو حکومت کا اپنا فائدہ ہے۔ ہم اتحادی ہیں مگر ہماری الگ جماعت ہے، اور جماعتوں کے اندر مختلف آراء ہوتی ہیں، پھر بھی فیصلے باہمی مشاورت سے کیے جاتے ہیں۔

.

چوہدری پرویزالٰہی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان ایماندار اور ان کی نیت بھی اچھی ہے، ہم نے حکومت چھوڑی ہے نا ہی اپوزیشن جوائن کی ہے، ہم اب بھی حکومت کا حصہ ہیں ہر مشکل وقت میں حکومت کا ساتھ دیا ہے، عوامی مسائل کی نشاندہی آج نہیں کی پہلے دن سے کررہے ہیں۔

انہوں نے حکومت کو سمجھانے والے انداز میں کہا ہے کہ اتحادیوں کے ساتھ مشاورت سے چلا جائے تو حکومت کا اپنا فائدہ ہے۔ وزیراعظم سے متعلق ان کا کہنا ہے کہ ان کی نیت اچھی ہے اور وہ ایماندار ہیں مگر ہم ایک الگ جماعت ہیں۔
 
Last edited by a moderator:

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے اٹھارہ کے الیکشن میں ان احسان فراموشوں پر احسان کر کے بہت بری غلطی کی، لیکن اب ان کے ساتھ بات نہ کر کے بہت اچھا کر رہا ہے.
Bare sahib ka hukum tha inkar kaise karte ?
 
mamalik

Voter (50+ posts)
elahi-on-hkt.jpg

اسپیکر پنجاب اسمبلی اور رہنما پاکستان مسلم لیگ ق کا ایک نیا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے ایک طرح سے اپنے گزشتہ روز دیئے گئے انٹرویو کا اثر زائل کرنے کی کوشش کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم نے حکومت چھوڑی ہے نا ہی اپوزیشن جوائن کی ہے، ہم اتحادی مگر الگ جماعت ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ اتحادیوں کے ساتھ مشاورت سے چلا جائے تو حکومت کا اپنا فائدہ ہے۔ ہم اتحادی ہیں مگر ہماری الگ جماعت ہے، اور جماعتوں کے اندر مختلف آراء ہوتی ہیں، پھر بھی فیصلے باہمی مشاورت سے کیے جاتے ہیں۔

.

چوہدری پرویزالٰہی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان ایماندار اور ان کی نیت بھی اچھی ہے، ہم نے حکومت چھوڑی ہے نا ہی اپوزیشن جوائن کی ہے، ہم اب بھی حکومت کا حصہ ہیں ہر مشکل وقت میں حکومت کا ساتھ دیا ہے، عوامی مسائل کی نشاندہی آج نہیں کی پہلے دن سے کررہے ہیں۔

انہوں نے حکومت کو سمجھانے والے انداز میں کہا ہے کہ اتحادیوں کے ساتھ مشاورت سے چلا جائے تو حکومت کا اپنا فائدہ ہے۔ وزیراعظم سے متعلق ان کا کہنا ہے کہ ان کی نیت اچھی ہے اور وہ ایماندار ہیں مگر ہم ایک الگ جماعت ہیں۔
Asp nay kal bian day kar apni izzat ka kabara kara leya..chaudhr ban kar dekha..Lo har nahee
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)
چوہدری برادرز کسی گشتی کی بچے نہیں ہیں یہ چوہدری برادرز کسی طوائف کی اولاد نہیں ہیں یہ نطفہ حرام غلیظ ناپاک خون نہیں ہیں

اس لئے سوال ہی نہیں پیدا ہوتا کہ یہ چوروں کی خاطر حرام خوروں منی لانڈروں ملک دشمنوں کی خاطر ایسی حرام زدگی کر سکیں سوال ہی نہیں پیدا ہوتا
کیونکہ یہ حلالی خون ہے اور یہ کسی گشتی کے بچے طوائف کی اولاد حرام کے نطفے اور چکلے کی پیداوار کی طرح چور وں کا ساتھ نہیں دیں گے
جب مشرف کے بعد انکی کتے والی ہوگئی تھی انکو وہ بھی یاد ہے
اس لئے یہ کسی گشتی کی اولاد طوائف کی نسل خنزیر حرامی اور چکلے کی پیداوار کی طرح کوئی حرام زدگی گشتی پن کر ہی نہیں سکتے
کیونکہ چوہدری ظہور الہی بھی کسی گشتی کا بچہ نہیں تھا نطفہ حرام اور خنزیر النسل نہیں تھا اس لئے یہ چوہدری برادران بھی نہُ گشتی کی بچے حرام کے غلیظ ناپاک نطفے والی حرکت اور ایسا گشتی پن کر کے چوروں کو اپنی ماں کا خصم بنانے والے حرام زدگی اور گشتی کے ناپاک بچوں والی گشتی پن کر سکتے ہیں
چوروں فراڈیوں اور منی لانڈروں کے پالتو کتے بن کر کوئی بھی نطفہ حرامی ملک دشمنی نہیں کر سکتے

لیکن اگر کیا تو پھر ڈی این اے چیک کرانے کی ضرور ہوگی انتظار کریں
Ab wo krey na krey frq ni parta.. They try their best to take advantage but now the lost it
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
elahi-on-hkt.jpg

اسپیکر پنجاب اسمبلی اور رہنما پاکستان مسلم لیگ ق کا ایک نیا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے ایک طرح سے اپنے گزشتہ روز دیئے گئے انٹرویو کا اثر زائل کرنے کی کوشش کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم نے حکومت چھوڑی ہے نا ہی اپوزیشن جوائن کی ہے، ہم اتحادی مگر الگ جماعت ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ اتحادیوں کے ساتھ مشاورت سے چلا جائے تو حکومت کا اپنا فائدہ ہے۔ ہم اتحادی ہیں مگر ہماری الگ جماعت ہے، اور جماعتوں کے اندر مختلف آراء ہوتی ہیں، پھر بھی فیصلے باہمی مشاورت سے کیے جاتے ہیں۔

.

چوہدری پرویزالٰہی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان ایماندار اور ان کی نیت بھی اچھی ہے، ہم نے حکومت چھوڑی ہے نا ہی اپوزیشن جوائن کی ہے، ہم اب بھی حکومت کا حصہ ہیں ہر مشکل وقت میں حکومت کا ساتھ دیا ہے، عوامی مسائل کی نشاندہی آج نہیں کی پہلے دن سے کررہے ہیں۔

انہوں نے حکومت کو سمجھانے والے انداز میں کہا ہے کہ اتحادیوں کے ساتھ مشاورت سے چلا جائے تو حکومت کا اپنا فائدہ ہے۔ وزیراعظم سے متعلق ان کا کہنا ہے کہ ان کی نیت اچھی ہے اور وہ ایماندار ہیں مگر ہم ایک الگ جماعت ہیں۔
array bhai kehna kia chaty hoo ?
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے آج سارے دن شدید احساس ہوتا رہا اور میں اس پر شرمندہ بھی ہوتا رہا کہ کیوں ہم بیچارے عمران خان پر الزام لگاتے ہیں کہ یہ دوسروں کی بیزتیاں کرتا ہے دوسروں کی نقلیں اتارتا ہے اور برے برے القابات دیتا ہے - ڈیزل، چور، ڈاکو، لٹیرے، نوسرباز بچا، کانپیں ٹانگ یہ سب تو بہت ہی چھوٹی چھوٹی اور بچکانہ سی بیزتیاں ہیں - یعنی اپنے باقی کاموں کی طرح عمران خان اس کام میں بھی کچا ہی نکلا

مجھے یہ احساس اس وقت ہوا جب میں نے پاکستانی سیاست کے منجھے ہووے کھلاڑی پرویز الہی کو سنا کہ جب بیزتی کی جاتی ہے تو کس لیول کی کی جاتی ہے --- صرف چند سیکنڈوں اور گنے چنے دس بارہ الفاظ میں اس نے عمران خان کی وہ بیزتی پر دی ہے کہ غور کیا جاۓ تو لگتا ہے بیزتی کا سمندر اس نے عمران خان پر روڑ دیا ہے

غضب خدا کا - ایک ستر سالہ بابے کو ڈائپر میں پوٹیاں کرنے والے نونہال سے تشبیح دینا اور ساتھ یہ کہنا کہ خود اپنا ڈائپر بھی تبدیل کرنا نہیں آتا اس کو ؟؟

یعنی - انتہا سے زیادہ نالائق انسان - جس کو کچھ بھی نہیں پتا کرنا کیا ہے **
جب کام کرتا ہے تو ایسا جیسے پوٹی کی ہے - جس میں سے باقائدہ بو آتی ہے **
پھر اس کے کئے ہوے پوٹی نما کام کی صفائی بھی کرنی پڑتی ہے **
اور اتوں اس کو دوبارہ ڈائپر پہنایا جاتا ہے - کیوں کہ یقین ہے اس نے پھر کر دینی ہے **

توبہ توبہ توبہ - میں نے اپنی زندگی میں اس معیار کی بیزتی ہوتے نہیں دیکھا -- اور اس سے بڑھ کر یہ کہ اب اس پر جو کارٹون اور فیس بک کی فوٹو شاپیں، ٹک ٹاک اور نہ جانے کیا کیا بننا ہے - اس کا تصور کر کے تو ڈر لگنے لگتا ہے

arifkarim Citizen X Will_Bite desan Terminator; Okara Sohail Shuja Munawarkhan jani1 atensari Wake up Pak Saboo Masud Rajaa Tit4Tat Bubber Shair Shazi ji Chillpill London Bridge karachiwala RealPeople A.jokhio zaheer2003 Hate_Nooras Raiwind-Destroyer saleema
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
General Bajwa visited LUMS yesterday. During the question-answer session, he made an interesting comment: “If you think I call the shots in this country then you have no idea who is Imran Khan”
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
مجھے آج سارے دن شدید احساس ہوتا رہا اور میں اس پر شرمندہ بھی ہوتا رہا کہ کیوں ہم بیچارے عمران خان پر الزام لگاتے ہیں کہ یہ دوسروں کی بیزتیاں کرتا ہے دوسروں کی نقلیں اتارتا ہے اور برے برے القابات دیتا ہے - ڈیزل، چور، ڈاکو، لٹیرے، نوسرباز بچا، کانپیں ٹانگ یہ سب تو بہت ہی چھوٹی چھوٹی اور بچکانہ سی بیزتیاں ہیں - یعنی اپنے باقی کاموں کی طرح عمران خان اس کام میں بھی کچا ہی نکلا

مجھے یہ احساس اس وقت ہوا جب میں نے پاکستانی سیاست کے منجھے ہووے کھلاڑی پرویز الہی کو سنا کہ جب بیزتی کی جاتی ہے تو کس لیول کی کی جاتی ہے --- صرف چند سیکنڈوں اور گنے چنے دس بارہ الفاظ میں اس نے عمران خان کی وہ بیزتی پر دی ہے کہ غور کیا جاۓ تو لگتا ہے بیزتی کا سمندر اس نے عمران خان پر روڑ دیا ہے

غضب خدا کا - ایک ستر سالہ بابے کو ڈائپر میں پوٹیاں کرنے والے نونہال سے تشبیح دینا اور ساتھ یہ کہنا کہ خود اپنا ڈائپر بھی تبدیل کرنا نہیں آتا اس کو ؟؟

یعنی - انتہا سے زیادہ نالائق انسان - جس کو کچھ بھی نہیں پتا کرنا کیا ہے **
جب کام کرتا ہے تو ایسا جیسے پوٹی کی ہے - جس میں سے باقائدہ بو آتی ہے **
پھر اس کے کئے ہوے پوٹی نما کام کی صفائی بھی کرنی پڑتی ہے **
اور اتوں اس کو دوبارہ ڈائپر پہنایا جاتا ہے - کیوں کہ یقین ہے اس نے پھر کر دینی ہے **

توبہ توبہ توبہ - میں نے اپنی زندگی میں اس معیار کی بیزتی ہوتے نہیں دیکھا -- اور اس سے بڑھ کر یہ کہ اب اس پر جو کارٹون اور فیس بک کی فوٹو شاپیں، ٹک ٹاک اور نہ جانے کیا کیا بننا ہے - اس کا تصور کر کے تو ڈر لگنے لگتا ہے

arifkarim Citizen X Will_Bite desan Terminator; Okara Sohail Shuja Munawarkhan jani1 atensari Wake up Pak Saboo Masud Rajaa Tit4Tat Bubber Shair Shazi ji Chillpill London Bridge karachiwala RealPeople A.jokhio zaheer2003 Hate_Nooras Raiwind-Destroyer saleema
لوھا کُوٹنے والے ایک چور، ڈکیت نوسر باز بھگوڑے
وڈے دلّے پر لعنت بھیجنے کی ایک دلکش وڈیو ۔ ۔ ۔

Last edited:

https://twitter.com/x/status/1463458858928594960
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ڈائپر بھی تبدیل کرنا نہیں آتا
چھوٹے چھوٹے لوگوں کی چھوٹی چوٹی خوشیاں. آفرین ہے جن کی دوسری تیسری نسل سیاست کے بازار میں کچھ نشتیں اور ایک عہدہ حاصل کرنے کے لئے ایک نو وارد سیاست دان کے ڈائپر بدلنے پر مجبور ہے. ان کے لئے اس سے زیادہ "اعزاز" کی کیا بات ہو سکتی ہے