سائٹ سپر ہائی وے کے علاقے میں شراب کے دکان پر حلیم عادل شیخ کا چھاپہ.
بچوں اور مسلمانوں کو سرعام شراب بیچی جارہی تھی.
حلیم عادل شیخ بھیس بدل کر شراب لینے پہنچے بچے اور حلیم عادل شیخ کو شراب دے دی گئی.
شراب خانے کی چوکیداری کے لیے بغیر لائسنس والے اسلحے سمیت چوکیدار بھی موجود.
سرعام بچوں بزرگوں مسلمانوں کو شراب بیچی جارہی ہے. حلیم عادل شیخ
نوجوان نسل کو تباہ کیا جارہا ہے کوئی پوچھبے والا نہیں. حلیم عادل شیخ
ALT Link