مولوی اپنے مفاد کی خاطر اس قدر گر جاتا ھے

mcuk2001

Senator (1k+ posts)
????? ???? ???? ?? ???? ?? ??? ?? ???? ?? ?? ?? ????? ??? (? ) ?? ??? ???? ?????. ???? ???? ??? ?? ????? ?? ??? (? ) ?? ??? ?? ?? ???? ???? ?? .

[PLAYWIRE=1002956]3369687[/PLAYWIRE]

Last edited by a moderator:

kaka4u

Minister (2k+ posts)
kia wo qom sirf Pakistan may hay kia masla sirf kashmir hay Palestine nahi log jab tak jahil rahay gay in jaisay log gumraha kartay rahay gay
 
NoFear

MPA (400+ posts)
اس بیان کے بعد مجمع مے شریک تمام افراد کے لئے خودکش بمباری، اسلح چلانے، امن و امان خراب کرنے کی ٹریننگ دے کر کشمیر بھیجا جائے گا .. جو غازی تشریف کا ٹوکرا واپس اٹھا کے لائیں گے انھیں پاکستان کے ہی دوسرے شہروں مے جنّت کمانے اور حوروں تک پوھنچنے کا موقع فراہم کیا جائے گا .. شرکت فرما کر جہاد کا حق ادا کریں
 
AXIOM

MPA (400+ posts)
ان جیسے دیسی ساختہ ماہر نفسیات مولویوں نے جاہل عوام کے دل و دماغ پہ ایسی جبر و خوف کی فضا پیدا کی ہوئی ہے وہ بیچارے ان کے چنگل سے نکلنے کی کوشش بھی کریں تو آخرت میں بربادی کا خوف انہیں ان سے دور نہیں ہونے دیتا. جب سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کو غصب کر کہ ان کو دیومالائی کہانیاں سنائی جائیں اور انہیں نہ ماننے پر جہنم کی آگ اور دنیا میں ذلیل و رسوائی کی بشارت دی جائے گی تو مسلمانوں کا یہی حال رہے گا اور ہمارا پاکستان دن دگنی رات چگنی تنزلی کرتا رہے گا. پڑھے لکھے دانشوروں کو چاہئے کے لوگوں کو مذھب کو سمجھنے کے لئے دیومالائی کہانیوں پر اندھا یقین کرنے سے زیادہ عقل استمعال کرنے کی ترغیب دیں تا کہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو سکے
 
Hadith

Minister (2k+ posts)
ye clip Oriya muqbol jan aur uss ke hamiyoon ko dekhao jo bol raha tha molviyoon ki logg beizati kerty hain .Ab in namoonon ki beizati na kareen jo apny maqasid ke leye RASOOL E PAK ka nam estemal kerty hain.
dramy baz .
 
Hadith

Minister (2k+ posts)
ان جیسے دیسی ساختہ ماہر نفسیات مولویوں نے جاہل عوام کے دل و دماغ پہ ایسی جبر و خوف کی فضا پیدا کی ہوئی ہے وہ بیچارے ان کے چنگل سے نکلنے کی کوشش بھی کریں تو آخرت میں بربادی کا خوف انہیں ان سے دور نہیں ہونے دیتا. جب سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کو غصب کر کہ ان کو دیومالائی کہانیاں سنائی جائیں اور انہیں نہ ماننے پر جہنم کی آگ اور دنیا میں ذلیل و رسوائی کی بشارت دی جائے گی تو مسلمانوں کا یہی حال رہے گا اور ہمارا پاکستان دن دگنی رات چگنی تنزلی کرتا رہے گا. پڑھے لکھے دانشوروں کو چاہئے کے لوگوں کو مذھب کو سمجھنے کے لئے دیومالائی کہانیوں پر اندھا یقین کرنے سے زیادہ عقل استمعال کرنے کی ترغیب دیں تا کہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو سکے
iissi leye tu ye schools aur colleges ke khilaf hain na awam taleem yafta hogi na in ki gholami sy baher niklygi.
 
Hadith

Minister (2k+ posts)
اس بیان کے بعد مجمع مے شریک تمام افراد کے لئے خودکش بمباری، اسلح چلانے، امن و امان خراب کرنے کی ٹریننگ دے کر کشمیر بھیجا جائے گا .. جو غازی تشریف کا ٹوکرا واپس اٹھا کے لائیں گے انھیں پاکستان کے ہی دوسرے شہروں مے جنّت کمانے اور حوروں تک پوھنچنے کا موقع فراہم کیا جائے گا .. شرکت فرما کر جہاد کا حق ادا کریں

janab sahi likh app ny issi kisem ke ek budbukhet molvie jo gujrat ka rehny wala tha uss ke huty humra ek dost hai uss ke momoon ka beta chur gaya
wo logg kushmir sy PAKISTAN ke qayam ke waqet hijret kerke aye the .uss bachy ke maa bap donoon fout hogay theh wo bacha 3 bhai aur ek behen theh . ye bacha sub sy bara tha 18 sal shoro howa tha .namaz perhny nana ke sath musjid jata tha molvie ny kah yehan roz hum deen per bachoon ko dres dety hain bachy ko bhi mughrib sy esha tuq behj deya kareen esha ke bad ajaya karyga .
nana ny kaha theek cholo bacha jany luga ek din bacha esha ke baad gher nahi aya uss ko hur jaga talash kia bacha na mila .6 mah baad bachy ki tushadud zada lash goliyoon sy jisem per sorakh kafen mein uss ko musjid ka molvie apny loggon ke sath laya .police station mein report durj thi itlah di .2005 kasal tha police ai molvie ko ley gi molvi ny bataya iss ko jehad ka shoq tha hum ny iss ko kushmir jihad ke leye behj deya tha.gher waloon ko pata nahi chulny deya wo uss ko rok dety .molvie ko giriftar kia gaya.
ye baat iss leye batai khuda nakhwasta koi bacha ya bara ya bachi gum ho jay sub sy pehly muhaly ke molvie ko pakra jay aur musjid ki talashi li jay hai tu Allah ka gher likni darendoon ny Allah ke gharoon per qabza ker leya hai..
 
Last edited:

patriot

Minister (2k+ posts)
اس میں اتنا حیران ہونے کی کیا بات ہے ؟
ہماری مذہبی کتب بھری پڑی ہیں ایسی کہانیوں سے جن میں رسول اللہ ﷺ کا نام لے کر عجیب و غریب واقعات بیان کئے گئے ہیں ۔
مگر وہ مقدس ہیں کیونکہ وہ ہزار برس پہلے بیان ہوئے تھے ۔ واہ رے مسلماں تیرے دوہرے معیار ۔
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
جو بھی نبی اکرم پر یا ان کے نام پر جھوٹ باندھے اس کا انجام سب کو معلوم ہے
 
dildar

MPA (400+ posts)
تھریڈ سٹارٹر بھائی اس ڈرامے کے ایکٹر ،کریکٹر ایکٹر ،اور کہانی نویس کا نام بھی لکھ دیں ،شوٹنگ کی لوکیشن بھی دے دیں ، لگتا ہے بڑے لیول کی فلم ہے جو اتنے ایکسٹرا بھی بٹھاۓ ہوے ہیں
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
آخر میں اپنے نام کے علاوہ باقی سب کچھ جھوٹ ہی بتایا۔

کتھے نیں ملا میں اسلام ڈھونڈنے والے؟؟

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانوں کو مارنے والے طالبان درندوں کیلئے کوئی حکم جاری نہیں کیا لیکن اس اجتماع میں شرکت کا کہہ دیا؟؟ استغفراللہ

چودھری صاحب اور انصاری صاحب کو ٹیگ کیا جائے کہ مولوی کے کرتوت پر مزید روشنی ڈالیں۔
 
آج کا سوال یہ کہ قادری اور اس ملا کے خوابوں کا موازنہ کرکے اپنی راۓ بیان فرمائیں مندرجہ ذیل تین نکات مدنظر رکھتے ہوے جواب دیں
-ہر دو میں سے کس کا خواب زیادہ دلچسپ،طویل ،اور اثر افروز تھا
-خواب میں بولے گئے فقرات میں سے کم ازکم دو دو تحریر فرمائیں
-دو مختلف مسالک کے مولویوں نے ایک جیسا ملتا جلتا خواب کیسے دیکھ لیا
-ہر دو کے خواب میں واضح طور پر نام لے کر مجلس اور صاھب مجلس کی نشاندھی کی گئی ہے جہاں سے گمراہوں کو ہدایت ملے گی ،تے فیر تسی کیوں رولا پاوندے او ؟
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
آخر میں اپنے نام کے علاوہ باقی سب کچھ جھوٹ ہی بتایا۔

کتھے نیں ملا میں اسلام ڈھونڈنے والے؟؟

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانوں کو مارنے والے طالبان درندوں کیلئے کوئی حکم جاری نہیں کیا لیکن اس اجتماع میں شرکت کا کہہ دیا؟؟ استغفراللہ

چودھری صاحب اور انصاری صاحب کو ٹیگ کیا جائے کہ مولوی کے کرتوت پر مزید روشنی ڈالیں۔

مولانا نے غلط کہا الله حساب لے لے گا ،آپ اپنے حساب کتاب کی فکر کریں ، مولانا کے ساتھ سب نے مر جانا ہے ،اس لئے باقی زندگی کی فکر کریں
 
alisajid

Senator (1k+ posts)
I was once talking to shah Turaab ul Haq Qadri of Khori Garden, I asked him why all the mullas and molvis are all backward and cannot compete with today's western scholars. I dont find them an exemplary figure to follow.

He said the answer is very simple. If quality of Input is good then output will also be good and vice versa. In our society we send the best brains to medical and engineering, then a bit lower to MBA and different kind of studies. The one having the slowest brain is sent to religious school. If this is the input you give to this industry, how you can expect that output will be better.....