!!! نکّے میاں تو ۔۔۔۔۔۔ گئے

khanbahadur

MPA (400+ posts)
شہزاد اکبر ٹی وی پر ٹر ٹر کرنے کی بجائے یہ ثبوت لے کر عدالت یا نیب جائے تو بہتر ہے بلکے لندن بھی زلزلہ فنڈ کھانے کے ثبوت لے کر جائے - لندن کیس پر تو اسے سانپ سونگا ہوا ہے کہاں ہیں اس کے ثبوت ؟ باقی بھینسوں والے پروپیگنڈے کا جواب یہ ہے کہ شہباز شریف ایک کروڑ سے زیادہ ٹیکس دیتا ہے تو آمدنی کا حساب آپ لگا لیں - دوسروں کے اثاثوں کا حساب لگاتے ہیں تو خان صاحب کے اثاثے دو ہزار بارہ سے دو ہزار سترہ کے دوران ساٹھ گنا بڑھے ہیں کیا نیب کو انہیں آمدنی سے زائد اثاثوں پر گرفتار نہیں کرنا چاہئے ؟ اثاثے آمدنی سے زیادہ ہونے کے لئے حکومت میں ہونا ضروری نہیں کیونکے نیب نے اس چکر میں بہت سے لوگوں کو پکڑ رکھا ہے جو کبھی حکومت میں نہیں رہے ، خان صاحب کے پاس تو اس دوران کے پی کے کی حکومت تھی اور خٹک خان صاحب کے اشاروں پر ناچتا تھا تو تحقیق تو بنتی ہے - یہ لیں اثاثوں کا ثبوت :

https://www.samaa.tv/news/2017/06/imran-khans-net-worth-over-a-billion-yet-no-vehicle-in-his-name/
اب مجھے اس کے جواب میں آپ کی ٹائیں ٹائیں سننی ہے

میری گزر اوقات آٹھ دس بھینسوں سے ہوتی
?

کم از کم رمضان المبارک کے احترام میں ہی شوباز کو جھوٹ بولنے سے اور تمہیں اس جھوٹے کو ڈیفینڈ کرنے سے ہی اجتناب کر لینا چاہئے
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
what was a lie? dharma was against a demand to govt, why didn't the govt accept the demand.

The rest of propoganda about pasha, lota licking boot is all a fabrication of your aaqas.

Jab jawab nahi hota tu asiay hi bongian martay ho.

Dhera was in their manifesto ? Making unnecessary noises on a lie was in their manifesto ? Meetings with Pasha and creating chaos and unrest in the country on the name of false rigging was in their Menifesto ? Gathering Lotas and making Governemnt was in their Manifesto ?bending over backward to lick the Boots was in their menifesto ?
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
what was a lie? dharma was against a demand to govt, why didn't the govt accept the demand.

The rest of propoganda about pasha, lota licking boot is all a fabrication of your aaqas.

Jab jawab nahi hota tu asiay hi bongian martay ho.
Lol... that was all in PTI manifesto . Right ? Even Boot licking to get power and including all lotas from the GHQ house. Now, that is the real question which needs to find an answer.
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Lol... that was all in PTI manifesto . Right ? Even Boot licking to get power and including all lotas from the GHQ house. Now, that is the real question which needs to find an answer.

bongian after bongian.

None of what you say, ever make sense.
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
bongian after bongian.

None of what you say, ever make sense.
Yeah, and your posts make a lot of sense when you can't put one and one together. I am not here to reform you. But your words about the Manifesto exposed your vulnerabilities.
 
zeee_83

Voter (50+ posts)
Does it matter when he realized ? He is still better than those who are still carrying the luggage for their masters.
Have you not seen the witch hunt of their political opponents ? A drama which was played i the highest court of the country and then to the doctored courts of accountability . You think any iota of truth and trust left on these NAB and accountability courts ? Its a shame that people still giving references to these courts which are formed to victimized the political opponents of the current Governments. Bongi khan is doing exactly the same PMLN has done in the past using these courts to malign their political opponents . And there is a sying what goes around comesa around . Wait till his turn comes up in the future. They will be as merciless as Bongi Khan has been when dealing with his political opponents .
It matters when he realized bcz till now he has not realized. He went abroad on a deal brokered by shabaz and shahbaz took deal on his behalf from those who as per u he wants to punish. Whats the difference between polishing of boots by pti or pmln. For u pmln polishing boots is fine bcz u support them, its not about idealogy its more political liking. So same goes for pti ppl they also have no problem in their party polishing boots. We are unfortunate ppl who dont have any option.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
میری گزر اوقات آٹھ دس بھینسوں سے ہوتی
?

کم از کم رمضان المبارک کے احترام میں ہی شوباز کو جھوٹ بولنے سے اور تمہیں اس جھوٹے کو ڈیفینڈ کرنے سے ہی اجتناب کر لینا چاہئے
یہ بلکل پروپیگنڈہ ہے کہ شہباز نے ایسا کہا جا کر شہباز شریف کے الیکشن کمیشن میں اثاثے چیک کریں اور ٹیکس کی رپورٹ پڑھیں وہ ہر سال کروڑوں کا ٹیکس دیتا ہے اور پچھلے سال کا ٹیکس آٹھ کروڑ تھا تو آپ آمدنی کا اندازہ لگا سکتے ہیں - جن بھینسوں کا ذکر آیا ہے وہ وزیر اعظم ہاؤس سے خود انہوں نے خریدیں جب خان حکومت نے بیچیں - ویسے شہباز شریف کا ایک فارم بھی ڈکلیریڈ ہے - ویسے آپ کو دو ہزار بارہ سے سترہ تک خان کے اثاثے ساٹھ گنا بڑھنے کی وجہ بتانی چاہئے - شریفوں کے تو بہت سے کاروبار ہیں جن سے آمدنی بڑھ سکتی ہے خان کا کونسا کاروبار ہے - اور زمان پارک پر مزید کنسٹرکشن کے لئے کروڑوں روپے کہاں سے آئے یاد رہے اثاثوں کے بڑھنے اور زمان پارک والے گھر کی مزید کنسٹرکشن سے پہلے تحریک انصاف پانچ سال تک کے پی کے میں اقتدار میں تھی -
 
اظہرعباس
رمضان شوگر مل
35 کڑوڑ

محمد انور
رمضان شوگر مل
88 کروڑ

غلام شبیر
رمضان شوگر مل
56 کروڑ

تنویرالحق
رمضان شوگر مل
21 کروڑ

اقرار حسین
چینیوٹ پاور کمپنی
64 کروڑ

شریف خاندان ،لٹ کے گھا گئے پاکستان
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اظہرعباس
رمضان شوگر مل
35 کڑوڑ

محمد انور
رمضان شوگر مل
88 کروڑ

غلام شبیر
رمضان شوگر مل
56 کروڑ

تنویرالحق
رمضان شوگر مل
21 کروڑ

اقرار حسین
چینیوٹ پاور کمپنی
64 کروڑ

شریف خاندان ،لٹ کے گھا گئے پاکستان
رمضان شوگر مل انہی کی ہے اور یہ دیگر نام کن کے ہیں - باقی جو لٹ کے کھا گئے وہ عوام کے لئے سینکڑوں منصوبے بنا کر اور مکمل کر کے گئے اور جو ایماندار ہیں مسلسل سات سے کے پی کے میں حکمران ہیں ایک پشاور میٹرو نہیں بن رہی بنا بنا کر توڑتے ہیں پھر بناتے ہیں جیسے پاکستانی عوام کے پیسے سے کوئی کام سیکھ رہا ہو - دو سال سے پنجاب اور مرکز بھی ان کے پاس ہیں مگر حرام ہے ایک اینٹ بھی کہیں لگی ہو - قرض پچھلوں سے زیادہ لیا ڈیوٹی زیادہ لی ٹیکس بڑھ گیا بجلی گیس پیٹرول پہلے سے کہیں زیادہ مہنگا بیچامگر کچھ نہ بنایا اور لوٹ کر پچھلے کھا گئے - نیچے دو لنک لگا رہا ہوں دونوں میں پنجاب اور کے پی کے کی صحت میں کارکردگی کی تفصیل ہے - پڑھیں کس نے کھایا اور کس نے بنایا - آپ کے جواب کا منتظر رہوں گا -
https://dunyanews.tv/en/Pakistan/45...z-Khattak-Hospitals-Health-Khyber-Pakhtun-Kha

https://dnd.com.pk/progress-of-punj...ears-against-the-health-manifesto-2013/142824