مغربی جمہوریت = اجتماعی ملوکیت

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
انصاف کی امید کس سے سیکولر جمہوریت سے، سیکولر اشتراکیت سے، سیکولر آمریت سے؟

عوام کے سدھرنے پر اللّه خود ہی انصاف کی حکومت قائم کر دے گا ، میں دنیاوی خداؤں سے کوئی امید نہیں رکھتا
 
MAli313

Politcal Worker (100+ posts)

This can happen in Madina but not when we have 1 billion Muslims. If we will not stand with justice this govt will never happen
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
This can happen in Madina but not when we have 1 billion Muslims. If we will not stand with justice this govt will never happen

This can be easily arranged here, all you have to do ,is correct yourself, and stop correcting others! Simple!
 
MAli313

Politcal Worker (100+ posts)
This can be easily arranged here, all you have to do ,is correct yourself, and stop correcting others! Simple!

We need role models for masses like it happened in Madina when whole community was following Prophet Muhammad PBUH. Currently our society is rotten from its core due to long slavery and in justice. we have multi polarized society where no body wants to stand with right and justice but only with his own group cause.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
عوام کے سدھرنے پر اللّه خود ہی انصاف کی حکومت قائم کر دے گا ، میں دنیاوی خداؤں سے کوئی امید نہیں رکھتا
الله کی قائم کردہ وہ حکومت سیکولر جمہوریت/اشتراکیت ہوگی یا آمریت
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
خلفا اربعہ کو ملوکیت سے ممیز کرنے کے لئے خلافت راشدہ کی اصطلاح استعمال ہوتی ہے

یعنی عادل حکمران اور خلیفہ ایک ہی ہوتے ہیں !؟

اگر مناسب سمجھیں تو خلافت راشدہ اور خلافت کا فرق بھی سمجھا دیں

الله کے نبیؐ خود کسی کو خلیفہ نہیں بنا کے گیے لہٰذہ میرے تو خلافت کے ادارے پر ہی تحفظات ہیں
الله کے نبی ؐ نے خلافت کا تو بتایا پر کسی کو خلیفہ کیوں نہیں اناؤنس کر کے گئے ؟
 
Last edited:

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
انصاری صاحب ! آپ میری باتوں کا جواب دینا چھوڑ گئے ہیں لیکن میرا ایک سوال ہے کافی دیر سے پریشان کر رہا ہے اگر اس کا جواب دے دیں تو عنایت ہو گی

خلافت اور بادشاہت میں کیا فرق ہوتا ہے ؟

azeezam there is only 1 sb, aap agar english main mojood maloomaat se faaida uthaana chahyen to please see HERE and HERE. This is result of my understanding of the quran over many years of in depth study. Since this is my project and it is on going I cannot be of much help otherwise to be able to explain each and everything to each every individual for the time being.

I have not come across any study of the quran by any individual from among any muslim sects who has been able to explain the quran in such depth. All sects give partial picture of deen of islam. The very same is true about dr israr sb or dr zakir naik sb and deobandi, brelvi, ehle hadith shia sunni whatever you want
to call them.

In recent times the best ideas about deen of islam came from sir syed, farahi, iqbal and parwez but even they are partial information wise. This one can see by studying concepts explained by various individuals and sects themselves. All because the influence of ancient rulers, money lender and mullahs remained dominant through out our history since from soon after the time of our prophet. All this has been explained in detail in my work on the quran and deen of islam.

It is because we need to have a complete concept about deen of islam and I realised this need that is why I started working on the quran to see what the actual deen of islam may be. There is help available in all works by all sects but it is matter of picking and choosing the right information and leaving the rest.

The right information can only be that which can tell us islam is a deen and not a mazhab. If islam is a deen then we must pick and choose what is relevant to deen and why and what is not and why not. Once we have this basic idea then it makes easlier for us to separate right information from the wrong information in the name of islam.

Once we know islam is a deen then we need to look at all the concept that are said to be part of deen of islam. Once again we need some way of separating right information from the wrong. This means we need to bring all the concept together which we are told are part of deen of islam. We will see that some concepts which we are told are part of deen of islam actually end up contradicting others. So we should keep those concepts that work together nicely as deen of islam and get rid of the rest. This is how we can end up with what deen of islam actually is. I cannot go into detail of things here but one can see how I have managed to explain a lot of things about the quran, deen of islam and pakistan etc etc in the thread to which I have provided links. It was a unique undertaking by me and I am hopeful to complete it provided I am granted the time and needed health. This is why people will find a lot of helpful ideas in my work which they can take further rather than wasitng their time in useless argument in trying to prove thing which can never be proven at all but instead can be disproven.

regards and all the best.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

الله کے نبیؐ خود کسی کو خلیفہ نہیں بنا کے گیے لہٰذہ میرے تو خلافت کے ادارے پر ہی تحفظات ہیں
الله کے نبی ؐ نے خلافت کا تو بتایا پر کسی کو خلیفہ کیوں نہیں اناؤنس کر کے گئے ؟
وہpbuh خلیفہ اناؤںس کرتے، خلیفہ اپنا خلیفہ اناؤںس کرتے تو آپ کو اعتراض ہوتا یہ آمریت ہے
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
وہpbuh خلیفہ اناؤںس کرتے، خلیفہ اپنا خلیفہ اناؤںس کرتے تو آپ کو اعتراض ہوتا یہ آمریت ہے

جناب میں نے جب کلمہ پڑھا تھا تو میں نے نبی ؐ کی اطاعت کی قسم کھا کر ہی پڑھا تھا اور انہیں اپنی جانوں پر سب سے زیادہ حقدار سمجھ کر پڑھا تھا اور انھیں الله کا نمائندہ سمجھ کر پڑھا تھا لہٰذا ان کے کسی حکم پر اپوینٹمنٹ پر سوال اٹھا نے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا میں اوروں کے طرح نبی ؐ کے فیصلوں میں اپنی عقل لڑانے والوں، تنقید کرنے والوں یا مشوره دینے والوں میں سے نہیں ہوں
 
چلیں پھر ایسے ہی سمجھ لیں کے خلافت کے سربراہ کا نام خلیفہ ہوتا ہے. ویسے آپ کوئی بھی نام دے دیں چلے گا

آپ سے مراد وہ تمام طبقات تھے جو خلافت اور خلیفہ کے مخالف ہیں. اعتراض کرنے والے بنو قریظہ سے کئے معاملے پر اعتراض کرتے ہیں. نبی نے خلیفہ اناؤنس کرنے کی سنت کا اجرا کیا ہوتا تو وہ کیا غضب ڈھاتے اندازہ لگانا مشکل نہیں
 
awam

MPA (400+ posts)
I think first wait for Muslims to be come on nation or entity, Kalifa or Badsha ka faisal baad may ker layn gay.

But for all in favour of Kalifa do you accept current Muslim Kalifa "Bugdadi"?

Now if the answer is no because he is not "right" person to be the kalifa then we get back to square one, who will decide about "right" person to do so. Who gave you the wright to call him "wrong person"? Are the people who followed him are non-Muslims? If so who gave me and you a wright to call someone a non-muslim if that person is a "kalma go".

In my opinion simple answer would be that when there are now geographical and ideological boundaries then pick Kalifa, since that is not a case in the "current" world just leave the concept alone. Just except this is a great concept to be the part you muslim history and for books. For reality check its not possible.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
الله کی قائم کردہ وہ حکومت سیکولر جمہوریت/اشتراکیت ہوگی یا آمریت

انسانوں کے اچھے اعمال پر منحصر ہے جب بہت اچھے اعمال ہوں گے تو امام مہدی کی حکومت آ جائے گی
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
انسانوں کے اچھے اعمال پر منحصر ہے جب بہت اچھے اعمال ہوں گے تو امام مہدی کی حکومت آ جائے گی
امام مہدی کو حکومت جمہوریت ہو گی، اشراکیت یا آمریت

امام مہدی کی حکومت ان کے آنے کی محتاج ہے. تب تک ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھا جا سکتا سوچ میں یہی تبدیلی انقلاب کی بنیاد بنی
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

الله کے نبیؐ خود کسی کو خلیفہ نہیں بنا کے گیے لہٰذہ میرے تو خلافت کے ادارے پر ہی تحفظات ہیں
الله کے نبی ؐ نے خلافت کا تو بتایا پر کسی کو خلیفہ کیوں نہیں اناؤنس کر کے گئے ؟

ایسا ہرگز نہیں ہے
قرآن پاک میں غالبا 25 نبیوں کا ذکر ہے جن کا خلیفہ اللّه نے یا خود نبی نے نامزد کیا ۔ اور ہمارے نبی کے ماملے میں بھی اللّه نے امت کو گمراہی میں نہیں رکھا
شیعہ عقیدے کے مطابق نبی کا جانشین یعنی خلیفہ وہ ہوتا ہے جو اوصاف اور اعمال میں نبی کا وارث ہو اور خلیفہ کا حاکم وقت ہونا ضروری نہیں ، بلکے اگر خلیفہ حکومت میں ہے تو امت حق پر قائم ہے اور اگر نہیں تو امت کی بد قسمتی ہے

میں ابھی اہل سنت کے خلافت کے عقیدے کے متعلق جاننا چاہ رہا ہوں ، تا کہ فرق پتا چلے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
امام مہدی کو حکومت جمہوریت ہو گی، اشراکیت یا آمریت

امام مہدی کی حکومت ان کے آنے کی محتاج ہے. تب تک ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھا جا سکتا سوچ میں یہی تبدیلی انقلاب کی بنیاد بنی

بلکل ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھا جا سکتا کیوں نہ میں اور آپ خود کو سدھرنے کی کوشش کریں
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)

چلیں پھر ایسے ہی سمجھ لیں کے خلافت کے سربراہ کا نام خلیفہ ہوتا ہے. ویسے آپ کوئی بھی نام دے دیں چلے گا

آپ سے مراد وہ تمام طبقات تھے جو خلافت اور خلیفہ کے مخالف ہیں. اعتراض کرنے والے بنو قریظہ سے کئے معاملے پر اعتراض کرتے ہیں. نبی نے خلیفہ اناؤنس کرنے کی سنت کا اجرا کیا ہوتا تو وہ کیا غضب ڈھاتے اندازہ لگانا مشکل نہیں

نبی الله کا حکم جاری کرتا ہے یہ نہیں سوچتا کہ لوگ کیا غضب ڈھائیں گے
نبیؐ ہادی کا بتائے بغیر کیسے چھوڑ گئے امّت کو ؟
اگر خلافت کا ادارہ نبوی ہوتا تو کسی کو بنا کر بھی جاتے اور خلیفہ چننے کا کوئی طریقہ کار بھی بتا کر جاتے
اور تاریخ گواہ ہے کے راشدہ کو ہی دیکھ لیا جائے تو کوئی دو خلافتیں بھی ایک طریقے سے منعقد نہیں ہوئیں چاروں مختلف... مطلب الله کے نبی کا بتایا ہوا کوئی طریقہ نہیں تھا خلیفہ چننے کا
 
That is why in Quran it is mentioned that decide by taking opinion with each other. Har waqat or halat ka mutabiq log fasila kar lain but insaaaf hoo
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
ایسا ہرگز نہیں ہے
قرآن پاک میں غالبا 25 نبیوں کا ذکر ہے جن کا خلیفہ اللّه نے یا خود نبی نے نامزد کیا ۔ اور ہمارے نبی کے ماملے میں بھی اللّه نے امت کو گمراہی میں نہیں رکھا
شیعہ عقیدے کے مطابق نبی کا جانشین یعنی خلیفہ وہ ہوتا ہے جو اوصاف اور اعمال میں نبی کا وارث ہو اور خلیفہ کا حاکم وقت ہونا ضروری نہیں ، بلکے اگر خلیفہ حکومت میں ہے تو امت حق پر قائم ہے اور اگر نہیں تو امت کی بد قسمتی ہے

میں ابھی اہل سنت کے خلافت کے عقیدے کے متعلق جاننا چاہ رہا ہوں ، تا کہ فرق پتا چلے

تو پھر ہمارے نبیؐ کیسے خلیفہ چنے بغیر چلے گئے؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
azeezam there is only 1 sb, aap agar english main mojood maloomaat se faaida uthaana chahyen to please see HERE and HERE. This is result of my understanding of the quran over many years of in depth study. Since this is my project and it is on going I cannot be of much help otherwise to be able to explain each and everything to each every individual for the time being.

I have not come across any study of the quran by any individual from among any muslim sects who has been able to explain the quran in such depth. All sects give partial picture of deen of islam. The very same is true about dr israr sb or dr zakir naik sb and deobandi, brelvi, ehle hadith shia sunni whatever you want
to call them.

In recent times the best ideas about deen of islam came from sir syed, farahi, iqbal and parwez but even they are partial information wise. This one can see by studying concepts explained by various individuals and sects themselves. All because the influence of ancient rulers, money lender and mullahs remained dominant through out our history since from soon after the time of our prophet. All this has been explained in detail in my work on the quran and deen of islam.

It is because we need to have a complete concept about deen of islam and I realised this need that is why I started working on the quran to see what the actual deen of islam may be. There is help available in all works by all sects but it is matter of picking and choosing the right information and leaving the rest.

The right information can only be that which can tell us islam is a deen and not a mazhab. If islam is a deen then we must pick and choose what is relevant to deen and why and what is not and why not. Once we have this basic idea then it makes easlier for us to separate right information from the wrong information in the name of islam.

Once we know islam is a deen then we need to look at all the concept that are said to be part of deen of islam. Once again we need some way of separating right information from the wrong. This means we need to bring all the concept together which we are told are part of deen of islam. We will see that some concepts which we are told are part of deen of islam actually end up contradicting others. So we should keep those concepts that work together nicely as deen of islam and get rid of the rest. This is how we can end up with what deen of islam actually is. I cannot go into detail of things here but one can see how I have managed to explain a lot of things about the quran, deen of islam and pakistan etc etc in the thread to which I have provided links. It was a unique undertaking by me and I am hopeful to complete it provided I am granted the time and needed health. This is why people will find a lot of helpful ideas in my work which they can take further rather than wasitng their time in useless argument in trying to prove thing which can never be proven at all but instead can be disproven.

regards and all the best.

میں آپ کا پرانا دوست مکینیکل مونسٹر ہوں اور آپ کے یہ دونوں لنک میں نے پی ڈی ایف میں تبدیل کر کے رکھے ہیں ۔ ابھی مطالعہ نہیں کر سکا لیکن کروں گا ضرور

الفاظ کے معنی اور مطالب کے میدان میں آپ کو زحمت دیتا رہوں گا

اور ہاں ، میں نے اپنی پرانی ائی ڈی بین ہونے کی وجہ سے نہیں چھوڑی ایک ٹیکنیکل مسلہ آ گیا تھا اس لئے چھوڑنا پڑی