مغربی جمہوریت = اجتماعی ملوکیت

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بلکل ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھا جا سکتا کیوں نہ میں اور آپ خود کو سدھرنے کی کوشش کریں
معاشرے میں ١٠٠ فیصد سدھار پہلے کبھی نہیں آیا امام مہدی بھی نہیں لا سکیں گے. سدھرنے کے ساتھ ساتھ نظام کو سدھارنے کی آرزو اور ارادہ بھی کرنا ہو گا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
نبی الله کا حکم جاری کرتا ہے یہ نہیں سوچتا کہ لوگ کیا غضب ڈھائیں گے
نبیؐ ہادی کا بتائے بغیر کیسے چھوڑ گئے امّت کو ؟
اگر خلافت کا ادارہ نبوی ہوتا تو کسی کو بنا کر بھی جاتے اور خلیفہ چننے کا کوئی طریقہ کار بھی بتا کر جاتے
اور تاریخ گواہ ہے کے راشدہ کو ہی دیکھ لیا جائے تو کوئی دو خلافتیں بھی ایک طریقے سے منعقد نہیں ہوئیں چاروں مختلف... مطلب الله کے نبی کا بتایا ہوا کوئی طریقہ نہیں تھا خلیفہ چننے کا
میں نے یہ نہیں کہا کے نبی نے لوگوں کے خوف سے خلیفہ منتخب نہیں کیا. خلفا کے انتخاب میں اختلاف بتاتا ہے کے زیادہ اہم خلافت ہے خلیفہ کے انتخاب کا طریقہ کار نہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
تو پھر ہمارے نبیؐ کیسے خلیفہ چنے بغیر چلے گئے؟

آپ کا دل کیا کہتا ہے ؟ اگر اللّه نے تمام نبیوں کے خلفا کاعلان کر دیا تھا تو کیا ہمارے نبی کی معمالے میں نہیں کیا ہو گا ؟

شیعہ لوگوں میں ہمارے نبی کے خلفا کی پوری تفصیل موجود ہے آپ کا سوال غیر شیعہ فرقوں سے بنتا ہے اور میں بھی اسی سوال کا جواب لینے کی کوشش کر رہا ہوں
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
میں نے یہ نہیں کہا کے نبی نے لوگوں کے خوف سے خلیفہ منتخب نہیں کیا. خلفا کے انتخاب میں اختلاف بتاتا ہے کے زیادہ اہم خلافت ہے خلیفہ کے انتخاب کا طریقہ کار نہیں

کچھ زیادہ تسلی بخش نہیں تھا یہ جواب اور یہ آپکی اپنی تشریح اور رائے تو ہو سکتی ہے مگر حجت نہیں الله کا نبی ناخن تک کاٹنے کا طریقہ بتا کر گئے خلیفہ چننے کا طریقہ جیسی اہم چیز کیسے مس کر سکتے ہیں
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
معاشرے میں ١٠٠ فیصد سدھار پہلے کبھی نہیں آیا امام مہدی بھی نہیں لا سکیں گے. سدھرنے کے ساتھ ساتھ نظام کو سدھارنے کی آرزو اور ارادہ بھی کرنا ہو گا

اگر سو فیصد سدھار سے آپ کی مراد یہ ہے کہ تمام لوگ معصوم ہو جایئں گے تو واقعی آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
آپ کا دل کیا کہتا ہے ؟ اگر اللّه نے تمام نبیوں کے خلفا کاعلان کر دیا تھا تو کیا ہمارے نبی کی معمالے میں نہیں کیا ہو گا ؟

شیعہ لوگوں میں ہمارے نبی کے خلفا کی پوری تفصیل موجود ہے آپ کا سوال غیر شیعہ فرقوں سے بنتا ہے اور میں بھی اسی سوال کا جواب لینے کی کوشش کر رہا ہوں

جی ہاں میرا سوال خلافت کے ادارے پر ہے
آپکا تو خیرسلسلہ ہی اور ہے اماموں والا اور اس میں امام کا حاکم ہونا لازمی نہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

کچھ زیادہ تسلی بخش نہیں تھا یہ جواب اور یہ آپکی اپنی تشریح اور رائے تو ہو سکتی ہے مگر حجت نہیں الله کا نبی ناخن تک کاٹنے کا طریقہ بتا کر گئے خلیفہ چننے کا طریقہ جیسی اہم چیز کیسے مس کر سکتے ہیں
کیونکہ نبی خلفا چن کر نہیں گئے یا طریقہ کار بتا کر نہیں گئے. خلافت سے اعراض کرنے کی کوئی ٹھوس وجہ نہیں ہے ورنہ اصحاب اکرام کو کیا پڑی تھی خلیفہ منتخب کرنے تھی
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر سو فیصد سدھار سے آپ کی مراد یہ ہے کہ تمام لوگ معصوم ہو جایئں گے تو واقعی آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں
سدھار سے مراد معصوم نہیں ہے لیکن جو نہیں سدھرتے ان کو ان کی مرضی چلانے کی اجازت دینے کی بجائے انقلاب کی منزل سامنے رکھتے ہوئے دعوت و تبلیغ کی جائے گی
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
Yes it could be but basic aasool Islam ka he hoo gain I mean you cannot decide or bring any new thing which is against core of Islam

Prophet PBUH didn't go with majority Opinion he just enforced Allah's Order. The Hudabiya Treaty Is The Biggest Example WHere Majority Was Against Peace Treaty But Prophet Went FOr It.
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
کیونکہ نبی خلفا چن کر نہیں گئے یا طریقہ کار بتا کر نہیں گئے. خلافت سے اعراض کرنے کی کوئی ٹھوس وجہ نہیں ہے ورنہ اصحاب اکرام کو کیا پڑی تھی خلیفہ منتخب کرنے تھی

بہت ٹھوس وجہ ہے نبی ؐ کے کام اس طرح ادھورے نہیں ہوتے
 
MAli313

Politcal Worker (100+ posts)
Prophet PBUH didn't go with majority Opinion he just enforced Allah's Order. The Hudabiya Treaty Is The Biggest Example WHere Majority Was Against Peace Treaty But Prophet Went FOr It.

That was Him. There is no objection could be raised on his decision because he was Prophet. Now nobody can claim that he is like Prophet. So that chapter is closed. Another possibility is that by consense people can decide one person who will look after all governing affairs and in order to settle matters he could have final decisive power
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بہت ٹھوس وجہ ہے نبی ؐ کے کام اس طرح ادھورے نہیں ہوتے
جنہوں نے خلفا چنے اور جو خلفا بنے ان کا عمل آپ کی دلیل سے زیادہ ٹھوس ہے
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
جنہوں نے خلفا چنے اور جو خلفا بنے ان کا عمل آپ کی دلیل سے زیادہ ٹھوس ہے

مجھے اتنا پتا ہے کے یہ خلیفہ نبیؐ نے نہیں چنے نہ ہی انکے خلیفہ ہونے پر نبی ؐ کی مہر ہے
یا آپکی زبان میں کہ لیں کے ان کا خلیفہ ہونا آپ ؐ سے ثابت نہیں
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
That was Him. There is no objection could be raised on his decision because he was Prophet. Now nobody can claim that he is like Prophet. So that chapter is closed. Another possibility is that by consense people can decide one person who will look after all governing affairs and in order to settle matters he could have final decisive power

I Wouldn't Believe In Anyone's Authority Who Is Not Authorized By Prophet PBUH. Who Is Not Appointed By Prophet PBUH. The Early Decline Of This Man Made Khilafah Is Another Proof That It Was Not By Prophet PBUH.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مجھے اتنا پتا ہے کے یہ خلیفہ نبیؐ نے نہیں چنے نہ ہی انکے خلیفہ ہونے پر نبی ؐ کی مہر ہے
یا آپکی زبان میں کہ لیں کے ان کا خلیفہ ہونا آپ ؐ سے ثابت نہیں
کیوں نہیں چنے کی وجہ پہلے بتا چکا ہوں. مجھے اتنا پتہ ہے کے خلافت آپ سے ثابت ہے اور اہم ہے
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
کیوں نہیں چنے کی وجہ پہلے بتا چکا ہوں. مجھے اتنا پتہ ہے کے خلافت آپ سے ثابت ہے اور اہم ہے

اگر خلافت ثابت ہو بھی جائے تو خلیفے ثابت نہیں ہیں ، تبھی راشدین اوربعد کے ملوک میں فرق کرنے کی نوبت آئی
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر خلافت ثابت ہو بھی جائے تو خلیفے ثابت نہیں ہیں ، تبھی راشدین اوربعد کے ملوک میں فرق کرنے کی نوبت آئی
خلیفہ قران سے ثابت ہے اور خلافت دئیے جانے کا وعدہ بھی

راشدین اور ملوک میں فرق خلافت و ملوکیت کا فرق ہے. جمہوریت از خود ثابت نہیں لیکن بادشاہ سلامت منتخب ہوئے بیٹھے ہیں. جبکہ قران نے نبی کو مخاطب کرکے فرمایا اکثریتی فیصلہ گمراہ کرنے والا ہے. میٹھی چھری، یہ میٹھی گولیاں آپ ہی کو مبارک ہو
 
میں نے کب کہا میں جمہور کا قائل ہوں ؟
انسان کو الله نے خلیفہ بنایا آدم الله کا اس زمین میں خلیفہ تھے
مگر نبی ؐ نے کسی کو نہیں بنایا
قران والی خلافت الله کی ہے نبی کی نہیں
راشدین بھی خلیفہ المسلمین تو ہو سکتے ہیں خلیفہ الرسولؐ نہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
میں نے کب کہا میں جمہور کا قائل ہوں ؟
انسان کو الله نے خلیفہ بنایا آدم الله کا اس زمین میں خلیفہ تھے
مگر نبی ؐ نے کسی کو نہیں بنایا
قران والی خلافت الله کی ہے نبی کی نہیں
راشدین بھی خلیفہ المسلمین تو ہو سکتے ہیں خلیفہ الرسولؐ نہیں
پھر آپ کس کے قائل ہیں؟

انسان ہونے کے ناطے ہر نبی خلیفہ تھے. ہر انسان خلیفہ ہے یہ اور بات ہے اکثریت شیطان کا چیلہ بن گئی

راشدین انسان ہونے کے خلیفہ اللہ تو ہو سکتے ہیں. نبی سے ثابت خلافت کے امین الله کے پیدا کردہ خلیفہ