Search results

  1. N

    چیف جسٹس! جس پتھر پر آپ نے انتخابات کیلئےتاریخ کھُدوائی تھی اسے۔۔صبغت اللہ

    جنابِ چیف جسٹس! جس پتھر پر آپ نے عام انتخابات کیلئے 8 فروری 2024 کی تاریخ کھُدوائی تھی،آئین کو ردّی کی نذر کرنے والے یار لوگ اب اسےبھی اٹھا کر راول ڈیم میں پھینکنے کی منصوبہ بندی میں مصروف ہیں۔اگر اس پتھر یا اس پر لکھی تاریخ کی کوئی حیثیت ہے تو ابھی سے تدبیر فرما لیجئے۔ راول ڈیم کی تہہ میں پہنچ...
  2. N

    مریم اورنگزیب کو گرفتار کر کے عدالت پیش کرنے کا حکم،ایس ایچ او کو ہدایت

    انسداد دہشتگردی لاہور کا مریم اورنگزیب کو 9 دسمبر کو گرفتار کر کے عدالت پیش کرنے کا حکم،متعلقہ ایس ایچ او کو وارنٹ کی تعمیل کرانے کی ہدایت،جج عبہر گل نے وارنٹ گرفتاری جاری کئے۔۔۔!!!
  3. N

    زرداری صاحب حکیم اور قصائی کی کہانی سنا کر کیا سمجھارہےہیں؟

    زرداری صاحب حکیم اور قصائی کی کہانی سنا کر یہ سمجھارہےہیں کہ وہ اپنے گوشت (سندھ) کے چکر میں آنکھ سےہڈی نہیں نکالنا چاہتے۔ لیکن یہ آنکھ سے یہ ہڈی کوئی اور نکال چکا ہے، اب قصائی (عوام) کو سب کچھ صاف صاف نظر آرہا ہے، وہ کبھی جعلی حکیموں کو گوشت نہیں کھلائےگا۔
  4. N

    قمر جاوید باجوہ اور فیض حمیدکیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست سماعت کیلئےمقرر

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور جنرل ریٹائرڈ...
  5. N

    فیلڈ جنرل کورٹ مارشل:میجر(ر) عادل راجہ اور کیپٹن (ر) حیدر رضا مہدی کو سزا

    آئی ایس پی آر کے مطابق عادل راجہ اور حیدر رضاء مہدی کو سزا سنا دی گئی، میجر (ر) عادل فاروق راجہ کو 14 سال قید بامشقت اورکیپٹن (ر) حیدر رضا مہدی کو 12 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی، آئی ایس پی آر پاک فوج کے دونوں ریٹائرڈ افسران کا پاکستان آرمی ایکٹ 1952 کے تحت فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کیا گیا، آئی...
  6. N

    مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری،گرفتار کرنے کا حکم۔

    مریم اورنگزیب کیخلاف اشتعال انگیز اور نفرت انگیز گفتگو کیس میں اہم پیشرفت انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے پولیس کو 9 دسمبر کو مریم اورنگزیب کو گرفتار کر کے عدالت پیش کرنے کا حکم۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہوراداروں کے خلاف اشتعال انگیز...
  7. N

    کچھ بھی ہوجائے “دل نہیں چھوڑنا” پاکستان زندہ باد:عمران ریاض خان

    سلام و علیکم میں آپ سب کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آج میں زندہ اور صحیح سلامت ہوں تو یہ سب اللہ رب العزت کی مہربانی اور آپ سب کی دعاؤں کی وجہ سے ہے۔ اللہ رب العزت کے کرم اور فضل سے میں ابتک کافی ریکور کر چکا ہوں اور انشاءاللہ بہت جلد واپس آؤں گا۔ دعاؤں کے علاوہ ایک درخواست اور ہے کہ کچھ بھی...
  8. N

    اثاثہ جات کیس ، نیب نے فرح گوگی کے بچوں کو بھی شامل تفتیش کر لیا

    نیب لاہور نے اثاثہ جات کیس میں فرح گوگی کے بچوں کو بھی شامل تفتیش کر لیا۔ نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ فرح خان اور احسن جمیل گجر نے بچوں کے نام پر بھی اثاثے بنا رکھے ہیں، بیٹے کے نام پر ڈیفنس سمیت دیگر مقامات پر جائیدادیں بنائی گئی ہیں۔ نیب ذرائع کے مطابق بچوں کے نام پر جائیدادوں اور اکاؤنٹس کی...
  9. N

    عمران خان کے خلاف عدت میں نکاح کے کیس میں بڑی پیش رفت, کیس واپس لے لیا گیا

    ‏بریکنگ نیوز ، عمران خان کے خلاف عدت میں نکاح کے کیس میں بڑی پیش رفت ، شکایت کنندہ محمد حنیف نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کیس واپس لے لیا ، جوڈیشل مجسٹریٹ قدرت اللہ نے کیس واپس لینے کی درخواست منظور کر لی
  10. N

    190 ملین پاؤنڈز کیس؛ عمران خان نے ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی

    190 ملین پاؤنڈز کیس؛ عمران خان نے ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں اپیل ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ کے توسط سے دائر کی گئی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ چیئرمین پی...
  11. N

    ایسے الیکشن سےبہتر نوازشریف کی وزارت عظمیٰ کانوٹیفکیشن جاری کردیں:اسدقیصر

    چارسدہ: پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہےکہ ایسے انتخابات سے بہترہے نگران کی طرح نواز شریف کی وزارت عظمیٰ کا نوٹیفکیشن جاری کردیں۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیشی سے قبل اسد قیصر کا ڈی ایچ کیو اسپتال میں طبی معائنہ کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے بتایا کہ اسد قیصر کو گلے...
  12. N

    ابھی تک ڈیم فنڈ اکاؤنٹ سے کوئی رقوم نہیں نکالی گئیں۔ نگران وزیر خزانہ

    چیف جسٹس ڈیم فنڈ کے تحت جمع کی گئی رقم کی تفصیلات آگئیں۔جولائی 2023 تک ڈیم فنڈ میں 11 ارب 46 کروڑ 69 لاکھ روپے موصول ہوئے، سرمایہ کاری پر منافع کی صورت میں 6 ارب 29 کروڑ 59 لاکھ روپے حاصل ہوئے جس سے فنڈ کی مالیت 17 ارب 86 کروڑ روپے ہوچکی ہے۔ ابھی تک سٹیٹ بینک میں کھولے جانے والے اکاؤنٹ سے کوئی...
  13. N

    جبری گمشدگیوں پر اعتزاز احسن نے درخواست پر اعتراضات کے خلاف اپیل دائر کردی

    سپریم کورٹ، ملک میں جبری گمشدگیوں کا معاملہ درخواست گزار اعتزاز احسن نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف چیمبر اپیل دائر کردی رجسٹرار سپریم کورٹ کو یہ اختیار نہیں کہ وہ یہ فیصلہ کر سکے کہ کوئی درخواست قابلِ سماعت ہے یا نہیں، اپیل جسٹس منصور علی شاہ یہ فیصلہ دے چکے ہیں کہ رولز میں رجسٹرار کو...
  14. N

    نواز شریف پر جو کیسز بنے وہ زیادہ تر بے بنیاد تھے:نگراں وزیرِ داخلہ

    نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں دی جانے والی سہولیات کا عام شہری تصور نہیں کرسکتا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں 28 نومبر کو پیشی کے حوالے سے عدالت کے حکم...