پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا, معاہدے کے اعلامیے کے مطابق کہ یہ معاہدہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا منظوری سے مشروط ہے، نئے معاہدے کے تحت پاکستان کو 7 ارب امریکی ڈالر 37 ماہ کے طویل عرصے میں ملیں گے,نئے...
آئی ایم ایف چاہتا ہے اصل آمدن پر ٹیکس لیا جائے جس کے لیے ہم کوشش کر رہےہیں: محمد اورنگزیب
ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس آج ہوا سید نوید قمر کی صدارت میں جس میں وزیرخزانہ محمد اورنگزیب ومتعلقہ حکام شریک ہوئے، وزیر خزانہ نے اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال پر قائمہ...
نیا بیل آئوٹ پروگرام، آئی ایم ایف وفد معاہدے کے بغیر واپس روانگی کیلئے تیار
سٹاف لیول معاہدے تک پہنچنے کیلئے آئی ایم ایف کی طرف سے بتائی گئی شرائط پر عملدرآمد کرنا ہو گا: ذرائع
ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور پاکستانی حکام کے درمیان نئے بیل آئوٹ پروگرام کے لیے...
آئی ایم ایف کی نئی شرائط سے پروٹیکٹڈ گیس صارفین کے بلوں میں اضافے کا خدشہ
آر ایل این جی گیس پر دی جانے والی 29 ارب روپے کی سبسڈی بھی ختم کرنی پڑے گی: رپورٹ
بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے پاکستان کو دیئے جانے والے قرض کیلئے نئی شرائط کے باعث گیس استعمال کرنے والے...
آئی ایم ایف کی شرط پوری,گیس کی قیمتوں میں 137 فیصد اضافے کی تیاری، بجلی بھی مزید مہنگی
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی ایک اور شرط پوری کردی گئی، بجلی کے بعد گیس بھی مہنگی کردی گئی، وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔
سوئی ناردرن نے اوگرا میں گیس 1715روپے فی ایم ایم بی...
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے پاکستان سے مطالبات کا سلسلہ جاری ہے, ائی ایم ایف نے اس بار پاکستان سے ٹیوب ویل صارفین کے لیے بجٹ سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا
ذرائع کے مطابق پاکستان زرعی شعبے کے لیے سولارائزیشن کا نظام متعارف کروائے، ٹیوب ویل سولرائزیشن اسکیم پر 90 ارب خرچ ہوں گے جو منظوری کے لیے...
بجلی کے بلوں میں کمی کے معاملے پر آئی ایم ایف نے حکومت کو جواب دیا ہے بل جتنے بھی آئیں ادائیگی کرنا پڑے گی،حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف سے بجلی کے بلوں میں کمی اور ملک میں جاری مظاہروں کے حوالے سے ورچوئل مذاکرات ہوئے، جس میں توانائی پر عائد ٹیکسز میں ریلیف سے متعلق پاکستان نے درخواست کی۔...
آئی ایم ایف کے مطالبے پر نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافہ کر دیا
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے مجموعی ریونیو کا تخمینہ 3281 ارب روپے لگایا گیا ہے: ذرائع
ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطالبہ پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی طرف سے بجلی کے بنیادی...
پاکستان کے پاس آئی ایم ایف آخری آپشن ہے،مفتاح اسماعیل
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس کوئی آپشن ’بی‘ نہیں ہے، آئی ایم ایف آخری آپشن ہے،سنو ٹی وی کے پروگرام برعکس رانا سے گفتگو میں سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا جب کوئی اور قرض نہیں دے رہا ہوتا تو آخری...
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ برقرار ہے، عالمی مالیاتی ادارے نے پیٹرول پر مجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویز مسترد کر دی۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے حکومت کی جانب سے موٹر سائیکل اور 800 سی سی سے کم گاڑیوں کے لیے سستے پیٹرول کی اسکیم پر شدید اعتراض کیا ہے۔
آئی ایم ایف نے سوال...
پاکستان کے پیشگی اقدامات سے آئی ایم ایف تاحال مطمئن نہ ہوسکا جس کے بعد شرح سود مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے پیشگی اقدامات سے آئی ایم ایف تاحال مطمئن نہ ہوسکا، اسٹیٹ بینک نے اس ضمن میں شرح سود 2فیصد بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ اس نے 4 فیصد تک بڑھانے کا مطالبہ...
وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ طے شدہ ایک کھرب ستر ارب روپے کے منی بجٹ کے تحت جی ایس ٹی کی شرح 18 فیصد مقرر کردی،حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط کو ماننے کے لیے نئے ٹیکس نافذ کرنا شروع کر دیئے ہیں، ایف بی آر نے جی ایس ٹی کی شرح سترہ سے بڑھا کر اٹھارہ فیصد کردی ہے جبکہ سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز...
معلوم نہیں اسحاق ڈار کو کیوں لایا گیا،مفتاح اسماعیل
مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایک بار پھر اسحاق ڈار کی موجودگی پر تشویش کا اظہار کردیا، کہا اسحاق ڈار نے پبلک میں میرے خلاف بات کی اور میری صلاحیت پرسوالات اٹھائے جس کا میں نے جواب دیا، علم نہیں کہ ڈار صاحب کو کیوں...
وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا کہتی ہیں قرض کیلئے آئی ایم ایف کی تمام شرائط ماننا پڑیں تو مان لیں گے،حکومت چاہتی ہے عام آدمی پر بوجھ نہ پڑے لیکن آئی ایم ایف ہمیں دوسری طرف لے جانا چاہتا ہے،اگر آئی ایم ایف نہ مانا تو سخت فیصلے کرنے پڑیں گے۔
عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کی...
پاکستان نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے اپنے مطالبات پر نظر ثانی کرنے کا کہا ہے، پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ موجودہ معاشی حالات میں مزید سخت فیصلے نہیں کر سکتے۔
تفصیلات کے مطابق ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان رابطہ ہوا...
حکومت نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی رضامندی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پٹرول پر اس وقت 37 روپے 40 پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل پر 7 روپے 35 پیسے فی لیٹر کے قریب جبکہ لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل پر 10 ،10 روپے کے لگ بھگ فی لیٹر لیوی ٹیکس عائد...
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کہتے ہیں کہ پیٹرول کی قیمت کم کرنے کا مقصد لوگوں کو ریلیف دینا تھا، آئی ایم ایف کے معاہدے کی وجہ سے اسٹیٹ بینک کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔
ہم نیوز کے پروگرام ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ جون میں 3 اعشاریہ7 بلین ڈالرز کی انرجی امپورٹ...
غلط کیس ختم کرنا این آر او نہیں،ہمارا حق ہے،رانا ثنا
ملک میں این آر او کی گونج چل رہی ہے، جس پر وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا کہتے ہیں کہ ہمارے خلاف غلط کیس بنے تو انہیں ختم کرنا اور ان میں اپنی بے گناہی ثابت کرنا این آر او نہیں ہمارا حق ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں...
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 18 مئی سے مذاکرات دوحہ میں شروع ہونے کا امکان ہے۔آئی ایم ایف سے بات چیت میں پیشرفت کے لیے حکومت کو پٹرول اور بجلی پر سبسڈی ختم کرنا ہوگی۔
حکومت پٹرولیم مصنوعات پر ماہانہ 65 ارب روپے کی سبسڈی دے رہی ہے۔ حکومت کی جانب سے سبسڈی مرحلہ وار ختم کرنے کی یقین دہانی...
عوام کمر کس لیں،پیٹرول مہنگا ہوگا، نئی حکومت نے آتے ہی عوام پر بجلی کا بم گرادیا، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے آئی ایم ایف کے آگے ہار مان لی اور پیٹرول مہنگا کرنے کی یقین دہانی کرادی،سبسڈی ختم کرنے کا یقین بھی دلایا۔
وزیرخزانہ نے کہا کہ قرض پروگرام کو بحال کرنے کی کوشش میں ہیں،اسٹیٹ بینک کی...