ایاز امیر

  1. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کا سب سے بڑا جرم پنجاب سے ن لیگ کا جنازہ نکالنا ہے: ایاز امیر

    سینئر تجزیہ کار ایاز امیر نے کہا ہے کہ عمران خان کا سب سے بڑا جرم یہ ہے کہ اس نے پنجاب سے ن لیگ کا مکمل طو رپر جنازہ نکال دیا ہے۔ دنیا نیو زکے پروگرام تھنک ٹینک میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ایاز امیر کا کہنا تھا کہ ترلے منتیں کرکے، رگڑ رگڑ کے 2،3 ہزار کے مجمعے اکھٹے ہورہے ہیں، ن لیگ سے یہ کیسے ہضم...
  2. Rana Asim

    سارہ انعام کے والدین پاکستان پہنچ گئے، مقتولہ کی مرسڈیزکار بھی برآمد

    اسلام آباد چک شہزاد کے علاقے میں فارم ہاؤس میں شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی 37 سالہ سارہ انعام کے والدین کینیڈا سے پاکستان پہنچ گئے ہیں، جو مبینہ طور پر اپنی بیٹی کے قتل کی پیروی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مقتولہ سارہ کے والد انجنیئر انعام الرحمان اپنی اہلیہ کے ہمراہ اسلام آباد آئے ہیں۔ سارہ...
  3. Muhammad Awais Malik

    بہو کے قتل کے کیس میں نامزد صحافی ایاز امیر کا اپنا کیس خود لڑنے کا اعلان

    بیٹےکی جانب سے بہو کو قتل کیے جانے سے متعلق کیس میں نامزد صحافی و تجزیہ کار ایاز امیر نے اپنا کیس خود ہی لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سینئر سول جج محمد عامر عزیز کی عدالت میں سارہ انعام قتل کیس میں گرفتار ایاز امیر کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد پیش...
  4. Rana Asim

    الیکشن کا اعلان 6سے8 ہفتوں میں ہوسکتا ہے:عمران کےبیان پر ایاز امیرکا تجزیہ

    سیاسی صورتحال پر اور عمران خان کے عام انتخابات کے متعلق بیان پر تجزیہ کرتے ہوئے تجزیہ کار ایاز امیر نے کہا کہ اگر وفاق میں شہبازشریف اور صوبوں میں ان کی حکومت ہو تو کام چل سکتا ہے۔ انہوں نے پرویز الہیٰ کو بھی مشورہ دیا کہ وہ جتنی دیر بھی وزیراعلیٰ رہیں انہیں ڈٹ کر وزارت کرنی چاہیے۔ ایاز امیر نے...
  5. A

    چودھری ظہور الٰہی کی سیاست کا آج جنازہ نکل گیا ہے: ایاز امیر

    یہ جو سیاست ق لیگ اور چودھری ظہور الٰہی کے بعد چودھری پرویز الٰہی اور چودھری شجاعت حسین کے بچوں میں آگئی ہے اس کے بعد چودھری ظہور الٰہی کی سیاست کا جنازہ نکل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز پر سینئر صحافی وتجزیہ کار ایاز امیر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ جو سیاست ق لیگ اور...
  6. Rana Asim

    مجھ پر حملہ انہی لوگوں نے کیا جو کبھی پکڑے بھی نہیں جاتے: ایاز امیر

    نامور صحافی و تجزیہ کار ایاز امیر کا کہنا ہے کہ لاہور پولیس کے بڑے بڑے افسران میرے پاس آئے مگر میرے مقدمے کی تفتیش کیلئے کوئی جائے وقوعہ پر نہیں گیا۔ ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم کو دیئے گئے انٹرویو میں صحافی نے کہا کہ ان پر حملے کے بعد پنجاب پولیس کے بڑے بڑے افسران ان کے پاس آئے اور تحقیقات کی یقین...
  7. S

    ایاز امیر پر تشدد، صحافیوں، سیاستدانوں اور سوشل میڈیا صارفین کی مذمت

    نجی ٹی وی کے سینیئر صحافی اور تجزیہ کار ایاز میر پر تشدد کیخلاف صحافی برادری، سیاست دان اور سوشل میڈیا صارفین پھٹ پڑے، توئٹر پر ایاز میر پر حملے کی شدید مذمت کی جارہی ہے۔ ندیم افصل چن نے لکھا کہ ایاز امیر صاحب پر حملہ کی جتنی مزمت کی جاے کم ہے،ہماری ایجنسیوں اور پولیس کی زمہ داری ہے کہ فوراً...
  8. S

    وزیراعظم شہبازشریف کا سینئر صحافی ایاز امیر پر حملے کی تحقیقات کا حکم

    وزیراعظم شہبازشریف نے سینئرصحافی ایاز امیر پر حملے کی شدید مذمت کردی، شہباز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب کو واقعے کی تحقیقات کرانے کی ہدایت کردی، وزیراعظم نے کہا کہ ملزمان کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے، صحافت اور صحافیوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔ وزیراعظم نے ایازامیر سے ہمدردی کا اظہارکیا...
  9. A

    عمران خان سمیت مختلف شخصیات کی ایاز امیر پر حملے کی مذمت

    سینئر تجزیہ کار ایاز امیر پر دنیا ٹی وی کے آفس کے باہر نامعلوم افراد کا حملہ، عمران خان سیاسی و صحافتی شخصیات کی مذمت۔ تفصیلات کے مطابق ایاز امیر کی گاڑی کو روک کر 5 سے 6 افراد نے انکو اور ان کے ڈرئیوار کو تشدد کا نشانہ بنایا اور موبائل فون لے کر فرار ہو گئے۔ واقعے ہر سابق وزیراعظم عمران...
  10. S

    ایازامیر نے شریف خاندان کو سری لنکا کے حکمران خاندان سے کیوں تشبیہہ دی؟

    ہزاروں سال کی تاریخ کے پنجاب کو رنگ برنگی واسکٹوں والے کے حوالے کر کے ہمیں کونسی سزا دی جا رہی؟سری لنکا کادیوالیہ نکالنے والے راجہ پاکسے خاندان اور پاکستانی معیشت کو تباہ کرنے والی شریف فیملی میں حیرت انگیز مماثلت پر ایاز امیر نے تفصیل بتادی۔ دنیا نیوز کے پروگرام تھنک ٹینک سے گفتگو میں ایاز...