سپریم کورٹ آف پاکستان نے تحریک انصاف کے 25 مئی کے لانگ مارچ سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے، فیصلے میں جسٹس یحییٰ آفریدی نے اختلافی نوٹ تحریر کیا۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 14 صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے تحریر کیا عدالت عظمیٰ کو مایوسی ہوئی کیونکہ عدالتی...
اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی اور شاہ محمود قریشی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ پرویز الہٰی نے تحریک انصاف کو قومی اسمبلی سے استعفوں پر نظرثانی کا مشورہ دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پرویز الہیٰ نے شاہ محمود قریشی کو مشورہ دیا ہے کہ پی ٹی آئی قومی اسمبلی سے استعفوں پر نظرثانی...
قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف نے استعفوں کی تصدیق کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کو طلب کرلیا ہے۔
ترجمان قومی اسمبلی نے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس کے مطابق اسپیکر نے پی ٹی آئی ارکان کو 6 جون کو طلب کیا ہے۔
ارکان کو طلب کرنے کیلئے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے اسمبلی کی...
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کی نئی آڈیو لیک پر ردعمل دیدیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ اگر میں وزیراطلاعات ہوتا اور مریم نواز شریف ایسی ہدایات مجھے دیتیں تو میں وزارت کو ٹھوکر...
حکومت نے تحریک انصاف کوٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، وزیراعظم شہبازشریف نے مرحلہ وارپی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا گرین سگنل دیے دیا ہے، جلد مرحلہ وار استعفوں کی منظوری شروع ہوجائے گی۔
ذرائع کے مطابق اتحادیوں نے پارلیمنٹ میں اپنی اکثریت مستحکم کرنے کا فیصلہ کیا ہے،اس...
پاکستان تحریک انصاف نے لانگ مارچ کے دوران ایک کارکن کی ہلاکت کا مقدمہ حکومت کے خلاف درج کروانے کا اعلان کردیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے اس فیصلے کا اعلان وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے کیا اور کہا کہ کارکن کی ہلاکت کا مقدمہ وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر...
تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا دعویٰ ہے کہ پنجاب میں رات گئے 1100 گھروں پر چھاپوں میں 400 سے زائد کارکن و رہنماؤں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ پنجاب میں رات گئے 1100گھروں پر چھاپے مارے گئے، بغیر وارنٹ گھروں میں گھس کرخواتین بچوں سے بدتمیزی...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹراپارٹی انتخابات نہ کروانے پر وزیراعظم شہباز شریف اور تحریک انصاف کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سیاسی جماعتوں کی جانب سے پارٹی کے اندر انتخابات نہ کروانے پر الیکشن کمیشن نے برہمی کا اظہار کیا ، ن لیگ کے صدر اور وزیراعظم پاکستان کو...
پی ٹی آئی کا اگلا پڑاؤ ہوگا اسلام آباد، جہاں آزادی مارچ کی تیاریاں کی جارہی ہیں، اس بار دس لاکھ نہیں بلکہ بیس لاکھ افراد کے مجمع کا دعویٰ کیا جارہاہے، پاکستان تحریک انصاف نے اپنے کارکنوں کو عام انتخابات کی تیاریاں شروع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے 20 لاکھ افراد کو اسلام آباد لانے کے انتظامات کو حتمی...
تحریک انصاف نے فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن پر جانب داری کا الزام عائد کردیا, پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔
وکیل انور منصور خان اور شاہ خاور نے پی ٹی آئی کے رہنما عامر کیانی کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی۔
درخواست میں...
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نئی حکومت کے آتے ہی پارٹی کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن پر قانونی معاونت فراہم کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے یہ اعلان انصاف لائرز فورم کے ذمہ داران سے ملاقات کے موقع پر کیا، اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال سمیت باہمی...
وفاقی وزرا اور مسلم لیگ ق کی قیادت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، ق لیگ نے ایک بار پھر حکومت کے سامنے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا مطالبہ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر دفاع پرویز خٹک کی چوہدری پرویز الہی سے ملاقات ہوئی ،ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی مذاکراتی ٹیم کے...
پاکستان تحریک انصاف کے وہ اراکین تیار ہوجائیں جو پارٹی سے غداری کرنے کی منصوبہ بندی بنارہے ہیں کیونکہ حکومت نے ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کی حمایت کرنے والوں اورپارٹی کے ساتھ وفادار...
پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی اور اہم اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے مابین مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں جس کے بعد ق لیگ نے اپنے سیاسی مستقبل کے حوالے سے آئندہ دو روز کو اہم قرار دے دیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے مطابق مسلم لیگ ق کی پارٹی اکثریت نے مرکزی اور پنجاب حکومت چھوڑنے کا...
حکومت نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کیلئے حکمت عملی تیار کرلی ہے ، منصوبے کی تفصیلات بھی سامنے آگئی ہیں۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے اسپیکر ہاؤس میں اعلی سطحی اجلاس ہوا جس میں وفاقی کابینہ کے اراکین نے شرکت کی ، اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے...
سینئر اینکر پرسن کامران خان نے کہا کہ روس پیوٹن حمایت وجہ بنی اور پاکستان بند گلی میں کھڑا ہے کیونکہ ہم بیک وقت امریکہ یورپ سے بھڑ گئے ہیں، عمران خان کے خلاف پی ٹی آئی میں علم بغاوت اٹھ چکا ہے جس کے باعث ملکی سیاست میں بھی ہلچل مچی ہوئی ہے۔
تفصیات کے مطابق سینئر اینکر پرسن کامران خان نے اپنی...
وزیراعظم عمران خان کے سابق ترجمان ندیم افضل چن نے دوبارہ پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے، ان کے بھائی وسیم افضل چن کا بڑے بھائی کے پیپلز پارٹی میں شامل ہونے پر ردعمل سامنے آگیا۔
تفصیلات کے مطابق بڑے بھائی ندیم افضل چن کے پیپلز پارٹی میں دوبارہ شمولیت اختیار کرنے پر وسیم چن نے اپنے ردعمل...
مسلم لیگ ن کے مرکزی جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ ٹی وی ٹاک شوز میں بیٹھ کر باتیں کرنےوالے حکومتی وزراء ہمیں پیغام بھیجتے ہیں کہ ہماری پروگرامز میں کی گئی گفتگو کو سنجیدہ نہ لینا وہ ہماری مجبوری ہے آپ ہمارے لیے جگہ بنائیں، عمران خان صاحب اپریل تک اپنے عہدے سے فارغ ہوچکے ہوں گے۔
احسن...
ٹوبہ ٹیک سنگھ کے حلقہ این اے 113 سے تحریک انصاف کے منتخب رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ نے اپنے سے منسلک پی ٹی آئی چھوڑ کر دوسری پارٹی میں شمولیت کی خبروں کو سختی سے مسترد کر دیا۔
ریاض فتیانہ کے نام سے چلنے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کیا گیا جس میں انہوں نے پی ٹی آئی کو چھوڑ پی ایم ایل این میں...
پاکستان تحریک انصاف نے جبران الیاس کو سوشل میڈیا ٹیم کا سربراہ مقرر دیا۔ سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر نے جبران الیاس کی بطورے سیکرٹری سوشل میڈیا پی ٹی آئی تعیناتی کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔
اسد عمر نےاپنے ٹویٹر پیغام میں جبران الیاس کو نئی زمہ داری سنبھالنے پر ویلکم کیا اور کہا کہ پی ٹی...