پاکستان تحریک انصاف

  1. A

    عام انتخابات ووٹرز کی پہلی پسند کونسی جماعت ہے؟گیلپ کا نیا سروے جاری

    ملک میں عام انتخابات ہونے کی صورت میں پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ ن میں سخت مقابلہ متوقع ہے۔ گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کر دیا۔ گیلپ پاکستان کے نئے سروے کے مطابق ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں ن لیگ اور تحریک انصاف کے امیدواروں میں کانٹے دار مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔ قومی سطح پر 23...
  2. S

    تحریک انصاف سندھ میں اختلافات شدت اختیار کر گئے،کئی رہنما عہدوں سے مستعفی

    پاکستان تحریک انصاف سندھ میں اختلافات کھل کے سامنے آگئے، استعفوں کی لائن لگ گئی، چند گھنٹوں میں پی ٹی آئی کے 5 عہدیداران مستعفی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی سندھ میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں، آج پی ٹی آئی کی صوبائی کابینہ اور ضلعی عہدیداران کا نوٹفکیشن جاری ہوا تھا ، صوبائی...
  3. S

    لاہور سے دو وزراء نے مجھے بتایا کہ وہ تحریک انصاف کو چھوڑ رہے ہیں،عارف بھٹی

    سینئر صحافی اور تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے بڑا انکشاف کر دیا، کہتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کے لاہور سے 2 وزیر پارٹی چھوڑنا چاہ رہے ہیں لیکن اِس ڈر سے نہیں چھوڑ رہے کہ ان کے خلاف مقدمات ہوجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'خبر ہے"میں بات کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید...
  4. Muhammad Awais Malik

    مسلم لیگ ن نے تحریک انصاف کی وکٹ گرا دی

    مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف کےسابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد کو ن لیگ میں شمولیت اختیار کرنے پر خوش آمدید کہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد نے ن لیگ کے صدر میاں شہباز شریف سے لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر...
  5. S

    وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس، اندرونی کہانی سامنے آگئی

    وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، وزیراعظم نے دورہ چین کے حوالے سے پارٹی رہنماوَں کو اعتماد میں لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی ترجمانوں کا اہم اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران وفاقی وزیر اسد عمر اور معاون خصوصی خالد منصور...
  6. S

    پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی پر شوہر کی فائرنگ،اقدام قتل کا مقدمہ درج کرا دیا

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خاتون رکن اسمبلی اور پارلیمانی سیکرٹری برائے سمندر پار پاکستانیز جویریہ ظفر پر شوہر کی جانب سے مبینہ قاتلانہ حملہ ، جویریہ ظفر نےشوہر کے خلاف مقدمہ درج کر وا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی ایم این اے جویریہ ظفر نے شوہر حیدر علی بلوچ کے خلاف اقدام قتل کا...
  7. S

    پختونخوا سے آزاد جیتنے والے کئی بلدیاتی نمائندے تحریک انصاف میں شامل

    کے پی بلدیاتی انتخابات میں جیتنے والے کئی آزاد امیدوار پی ٹی آئی شامل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے بنوں سے نو منتخب ویلج کونسل ممبران نے ملاقات کی۔ خیبر پختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے دوران جیتنے والے 40 کے قریب آزاد امیدوار...
  8. S

    پاکستان تحریک انصاف کو جنوبی پنجاب سے بڑی کامیابی مل گئی

    تحریک انصاف کو جنوبی پنجاب میں بڑی کامیابی مل گئی ، نواب آف بہاولپور کے صاحبزادے بہاول عباسی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے نواب آف بہاولپور کے صاحبزادے بہاول عباسی نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران وزیراعظم نے نواب بہاول عباسی پر بھرپور...
  9. S

    تحریک انصاف کریڈٹ لیتی ہے،صحت کارڈ پروگرام پیپلزپارٹی کا ہے:بلاول بھٹو

    پاکستان تحریک انصاف صحت کارڈ کے اجرا کا کریڈٹ لیتی ہے، لیکن چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ پیپلزپارٹی دور حکومت میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت صحت وسیلہ کارڈ کا پروگرام شروع کیا گیا تھا جس کا نام نواز شریف نے ویراعظم ہیلتھ کارڈ اور تحریک انصاف کی حکومت نے صحت انصاف کارڈ...
  10. S

    قیادت پرسنگین الزامات،تحریک انصاف کاسابق عہدےدار احمد جواد کے خلاف بڑاایکشن

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے احمد جواد کی پارٹی رکنیت قیادت کے خلاف بے بنیاد الزامات عائد کرنے پر ختم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے سابق مرکزی سیکریٹری اطلاعات احمد جواد کی پارٹی رکنیت ختم کردی، پی ٹی آئی کی قائم کمیٹی نظم و احتساب نےقیادت کے خلاف بے بنیاد الزامات لگانے پر احمد...
  11. S

    وزیر دفاع پرویز خٹک کو بڑا جھٹکا،بھانجوں نے پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیا

    وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھانجوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مستعفی ہوکر پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھانجے جلال خٹک اور بلال خٹک نے پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔ مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر انجنیئر...
  12. S

    بنی گالاسوتارہااور عوام مرگئی،پی ٹی آئی کےسابق سیکرٹری اطلاعات کی تنقید

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد نے اپنی ہی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بنی گالا سوتا رہا,عوام سردی سے مرتی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد نے ٹوئٹر پوسٹ میں کہا کہ درباری کاربن مونو آکسائیڈ کی طرح ہوتے ہیں جو لیڈر کو...
  13. Rana Asim

    پی ٹی آئی کو بھاری فنڈنگ کرنے والے عارف نقوی کی وجہ سے مشکل پیش آسکتی ہے؟

    نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان ندیم ملک کے کے ایک سوال کے جواب میں وفاقی وزیر شپنگ اینڈ پورٹس علی زیدی نے تسلیم کیا کہ عارف نقوی نے 2013 سے پہلے تحریک انصاف کو 21 لاکھ ڈالر کی فنڈنگ دی تھی۔ وفاقی وزیر نے ساتھ میں یہ بھی واضح کیا کہ جب انہوں نے یہ فنڈنگ دی تھی تھی تب نہ تو ان کے خلاف...
  14. S

    الیکشن ٹریبونل:شوکت ترین کےکاغذات نامزدگی کے خلاف درخواست پر فیصلہ آ گیا

    الیکشن ٹریبونل نے خیبرپختونخوا سے سینیٹ کے خالی نشست پر انتخابات کے لیے مشیر خزانہ شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی کیخلاف دائر داخواست خارج کردی۔ تفصیلات کے مطابق پشاورمیں سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب کے حوالے سے الیکشن کمیشن میں مشیر خزانہ شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے فیصلے کے خلاف...
  15. S

    تحریک انصاف نے اپنے ہی ایم این اے ریاض فتیانہ کو شوکاز نوٹس کیوں جاری کیا؟

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ڈسپلن کمیٹی کی جانب سے رکن اسمبلی ریاض فتیانہ کو گلاسگو معاملے پر شوکاز نوٹس جاری کردیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی ڈسپلن کمیٹی نے ریاض فتیانہ سے گلاسکو معاملے پر 4 دسمبر تک وضاحت طلب کرلی ہے۔ کمیٹی نے ریاض فتیانہ سے سوال کیا کہ آپ نومبر میں...
  16. S

    سمندر پار پاکستانیوں کیلئےخوشخبری،ڈیجیٹل پاور آف اٹارنی سروس کا افتتاح

    سمندر پار پاکستانیوں کے لئے خوشخبری، وزیراعظم نے ڈیجیٹل پاور آف اٹارنی سروس کا افتتاح کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے آج نادرا کی ڈیجیٹل سروس کا افتتاح کیا جس کی بدولت اب سمندر پار پاکستانی پاور آف اٹارنی آن لائن حاصل کر سکیں گے۔ ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ جدید سروس سے بیرون ملک مقیم...