پاکستان

  1. Rana Asim

    پاکستان کی داستان دنیا کو سنانے آیا ہوں : وزیراعظم شہباز شریف

    وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی داستان دنیا کو سنانے کے لیے چند گھنٹے قبل نیویارک پہنچا ہوں۔ یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یہ سیلاب سے ہونے والے ایک بڑے انسانی المیے کے غم اور درد کی داستان ہے۔...
  2. Rana Asim

    روس نے پاکستان کو ادھار تیل دینے پر رضا مندی ظاہر کر دی

    روس پاکستان کو ادھار تیل دینے پر راضی ہو گیا، سمرقند میں شھنگائی تعاون تنظیم اجلاس کے دوران روسی صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان ہوئی ملاقاتوں میں تیل کی خریداری سے متعلق معاملات زیر غور آئے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی جانب سے روس سے مؤخر ادائیگیوں پر تیل خریدنے پر سنجیدگی...
  3. M A Malik

    پاکستان معیشت کیلئے اچھی خبر، سعودی عرب نے3 ارب ڈالرز ڈپازٹ کی مدت بڑھادی

    غیر مستحکم پاکستانی معیشت کیلئے تازہ ہوا کا ایک جھونکا آگیا، سعودی فنڈز فار ڈویلپمنٹ نے پاکستان میں 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت بڑھانے کا اعلان کردیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر کا حصہ 3ارب ڈالر...
  4. S

    پاکستان کو سیلاب کے بعد بیماریوں اور آفت کا خطرہ لاحق ہے،ڈبلیو ایچ او

    پاکستان کو سیلاب کے بعد بیماریوں اور دوسری آفت کا خطرہ لاحق ہے، عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر ٹیڈروس نے خبردار کردیا، کہا پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے باعث نئی آفت کا سامنا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا کہ سیلاب کے بعد پاکستان میں دوسری آفت کا خطرہ منڈلا رہا ہے جو مختلف وبائی امراض سے...
  5. Muhammad Nasir Butt

    سیلاب : بل گیٹس فاؤنڈیشن نے پاکستان کیلئے کتنی امداد کا اعلان کیا؟

    بل گیٹس فائونڈیشن کا پاکستان کو 7.5 ملین ڈالر امداد ، پولیو پروگرام کے تحت 1200 ہیلتھ مراکز کی معاونت کا اعلان بل اینڈ ملنڈا گیٹس فاؤنڈیشن نے 7.5 ملین ڈالر کی امداد دینے کے ساتھ فائونڈیشن کے پولیو پروگرام کے تحت 1200 ہیلتھ مراکز کو معاونت دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دوست ممالک...
  6. Rana Asim

    کل سے پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں کتنی کمی کا امکان؟

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کل 16 ستمبرسے کم ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پٹرول کی قیمت 9.62 روپے کم ہوکر 235.98 روپے سے 226 روپے تک آ سکتی ہے۔ دوسری جانب ڈیزل کی قیمت 3.04روپے اضافے کے بعد 247.26 سے بڑھ کر 250.30 روپے تک پہنچ سکتی ہے۔ انڈسٹریل ذرائع کے مطابق یکم ستمبر کو ڈیزل کی...
  7. S

    پاکستان فیٹف کی تعمیل کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا:دفتر خارجہ

    پاکستان کیلیے اچھی خبر سامنے آگئی، پاکستان فیٹف کی تعمیل کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا، ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان فیٹف کی 40 میں سے 38 تجاویز پر عمل کرچکا ہے، جس کے بعد پاکستان کو عملدرآمد کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔ جاری جائزہ امور کو منطقی انجام تک...
  8. S

    ایف 16 پروگرام سے پاکستان کو دہشت گردی سے نمٹنے میں مدد ملے گی،امریکا

    پینٹاگون نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی دیکھ بھال کے لیے آلات اور سروسز کی مد میں 45 کروڑ ڈالر کے ممکنہ معاہدے کی منظوری دے دی، گزشتہ ہفتے وزارتِ دفاع نے معاہدے کی تصدیق کی تھی۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ایف 16 پروگرام سے پاکستان کو انسدادِ دہشت گردی کی...
  9. M A Malik

    ایشیاء کپ کے فائنل میں شکست،صحافی و سوشل میڈیا صارفین کےدلچسپ تبصرے

    ایشیاء کپ کے فائنل میں سری لنکا کےہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین پھٹ پڑے ہیں، صارفین نے شکست پر اپنے اپنے تبصرے کرنا شروع کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایشیاء کپ کےفائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو 23 رنز سے شکست دےکرٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے، فائنل میں سری لنکا کے...
  10. Rana Asim

    جب پاکستان سے ہارے تورات کونیند نہیں آئی،گولیاں کھانی پڑیں،کپتان افغان ٹیم

    ایشیا کپ 2022 کے سپر فور مرحلے میں پاکستان سے شکست کھانے والی افغان ٹیم کے کپتان محمد نبی نے انکشاف کیا ہے کہ جس روز ان کی ٹیم کو پاکستان سے شکست کا سامنا ہوا اس رات نیند نہیں آ رہی تھی سونے کے لیے نیند کی گولیاں کھانی پڑی تھیں۔ گزشتہ روز بھارت کے خلاف ٹاس جیتنے کے بعد افغان کپتان محمد نبی نے...
  11. Rana Asim

    نام نہادوزیراعظم کی وجہ سے پاکستان اور جرنل صاحبان کو سبکی کا سامنا ہے:فواد

    سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے وزیراعظم شہباز شریف کو ان کے ایک ٹوئٹ پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ نام نہاد وزیراعظم ہیں جبکہ ان کی وجہ سے نہ صرف پاکستان بلکہ جنرل صاحبان کو بھی دنیا بھر میں سبکی کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما وسابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ...
  12. A

    سنسنی خیزمقابلے کےبعد بھارت کوشکست،عمران خان سمیت سیاسی شخصیات کی مبارکباد

    ایشیاکپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں، پاکستان نے سپر فور مرحلے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 182 رنز کا ہدف دیا تھا، پاکستان نے جواب میں 5 وکٹوں کے نقصان پر ہدف پورا کر لیا۔ پاکستان کی طرف سے محمد رضوان اور محمد نواز نے...
  13. S

    آئی ایم ایف کو سی پیک پر سخت تحفظات،شہباز حکومت نے بڑی یقین دہانی کرا دی

    پاکستان ایک کے بعد ایک آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد کرنے کی کوششوں میں ہے، پاکستان نے اب آئی ایم ایف کو سی پیک پاور پروجیکٹس کی کیپسٹی پیمنٹس محدود کرنے کی کوشش کرنے کی یقین دہانی کرادی،تحریری یقین دہانی یادداشت برائے اقتصادی و مالیاتی پالیسی میں کرائی گئی ہے۔ آئی ایم ایف نے توسیعی فنڈ...
  14. Muhammad Nasir Butt

    پاکستان وسائل استعمال کرتا تو سیلاب کی تباہی سے بچ سکتا تھا،بلوم برگ

    پاکستان کو حال ہی میں موسمیاتی تبدیلی سے ہوئی تباہی سے بچایا جا سکتا تھا لیکن سالہا سال سے ہوتی آرہی بدعنوانی اور موسمیاتی تبدیلی کے لیے وسائل کے استعمال نہ کیے جانے کے باعث پاکستان میں اتنے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، موسمیاتی تبدیلیوں کے لیے وسائل استعمال کرنے سے ہی آئندہ ایسی کسی تباہی سے بچا...
  15. M A Malik

    بین الاقوامی برادری پاکستان اور اس کے حکمرانوں کے بارے میں کیا سوچتی ہے؟

    بدترین سیلابی صورتحال سے متاثر دنیا کے سامنے مدد کیلئےہاتھ پھیلانے والے پاکستان کے حکمرانوں کے بارے میں بین الاقوامی برادری کے تاثرات سامنے آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی ادارے "لیڈبائبل "آسٹریلیا نے پاکستان میں سیلاب کے بعدپیدا ہونے والی صورتحال کے حوالے سے ایک رپورٹ شائع کی جس کا...
  16. M A Malik

    امریکی ڈرون طیارے پاکستان کےراستےداخل ہورہےہیں،افغانستان کا الزام

    بی بی سی نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان وزیر دفاع نے امریکی ڈرون حملے میں پاکستانی سرزمین کےاستعمال کا الزام عائد کردیا ہے۔ افغان وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد نے پاکستان پر الزام عائد کرتےہوئے کہا ہے کہ ہماری اطلاعات کے مطابق امریکی ڈرون طیارے پاکستان کےراستےافغانستان میں داخل ہورہےہیں، امکان ہے...
  17. S

    پاکستان فیٹف گرے لسٹ سے نکلنے کے قریب،درجہ بندی اپ گریڈ

    فیٹف کی گرے لسٹ کے معاملے پر پاکستان کی درجہ بندی میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، فیٹف کے ذیلی ادارے ایشیا پیسیفک گروپ نے پاکستان کی درجہ بندی کو اپ گریڈ کردیا، جسے پاکستان کیلئے بڑی اہم پیشرفت قرار دیا جارہا ہے۔ اے پی جی نے پاکستان کی جانب سے ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق چوتھی...
  18. Muhammad Nasir Butt

    قطر اسلام آباد اور کراچی ایئرپورٹس کے مختلف شعبوں پر سرمایہ کاری کرے گا

    قطر کے ساتھ دیرینہ دوستانہ تعلقات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں، دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات مستقل حمایت اور اعتماد کی مضبط بنیادوں پر قائم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف 2روزہ دورے پر قطر پہنچے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا او رانہیں دیوان امیر میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ قطر کے...
  19. Rana Asim

    بی جے پی رہنما کا ناموس رسالتﷺ کیخلاف بیان، پاکستانی دفترخارجہ کی شدید مذمت

    پاکستان نے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے ایک اور عہدیدار کی طرف سے حضور ﷺ کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا کہ پاکستان بی جے پی رکن راجہ سنگھ کی طرف نبیﷺ سے متعلق توہین آمیز ریمارکس کی سخت مذمت کرتا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ نے کہا اس گھناؤنے واقعے پر بی جے...
  20. Rana Asim

    پاکستان میں سیلاب کی تباہی،چیئرمین ریڈ کریسنٹ ابرارالحق کےبرطانیہ میں کنسرٹ

    پاکستان میں مون سون کے حالیہ سیزن کی بارشوں نے سیلابی صورتحال پیدا کر رکھی ہے اور اس سے لاکھوں افراد متاثر ہو رہے ہیں روزانہ کی بنیاد پر بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے شہری سیلابی ریلوں کی نذر ہو رہے ہیں جبکہ امدادی ادارے پاکستان ریڈ کریسنٹ (ہلال احمر) کے چیئرمین گلوکار ابرار الحق برطانیہ میں اپنے...


Back
Top