واشنگٹن کے ولسن سنٹر میں ایشیا پروگرام کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور جنوبی ایشیا کے لیے سینئر ایسوسی ایٹ مائیکل کوگل مین نے پاکستان کی جاری کبھی نہ ختم ہونے والی سیاسی صورتحال پر اپنی تجزیہ پیش کیا ہے۔
مائیکل کوگل مین کا کہنا ہے کہ "پاکستان کی حکومت عمران خان کو کمزور کرنے کے لیے جو بھی کوشش کرتی ہے وہ...
غیرملکی مجرموں اور غیرقانونی تارکین وطن کی پاکستان حوالگی کیلئے پاکستان اور برطانیہ میں معاہدہ طے پا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور برطانیہ کے مابین غیرملکی مجرموں اور غیرقانونی تارکین وطن کی پاکستان حوالگی کیلئے پاکستان اور برطانیہ میں معاہدہ طے پا گیا ہے۔ برطانوی وزیرداخلہ پریتی پٹیل...
متحدہ عرب امارات کو پاکستان میں سرمایہ کاری پر 20 سے 25 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ دیے جانے کا امکان ہے۔
میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ایف بی آر کا کہنا ہے سرمایہ کاری پر یو اے ای کو ٹیکس چھوٹ 3 سے 5 سال تک کے لیے دی جا سکتی ہے، دوست خلیجی ملک کو مجموعی طور پر 20 سے 25 ارب روپے تک کی ٹیکس...
گزشتہ روز امریکی صدرجو بائیڈن نے اپنے خطاب میںکہا تھا کہ کابل میں سی آئی اے نے ڈرون حملے میں سربراہ القاعدہ ایمن الظواہری کو ہلاک کر دیا۔
ایمن الظاہری کی گرفتاری میں مدد کرنے پر 25 ملین ڈالر کا انعام تھا۔ امریکی صدر نے کہا کہ ایمن الظواہری متعدد امریکی شہریوں کے قتل کے ذمہ دار تھے ، امریکیوں...
دبئی میں بھاری سرمایہ کاری کرنے والے 10 بڑے ملکوں کی فہرست میں پاکستان بھی شامل ہے،دبئی میں رہائشی پراپرٹی کی خریدوفرخت اس سال 60 فیصد اورقیمت 85 فیصد بڑھی ہے۔
بھارت دبئی میں پراپرٹی کی خریداری میں 8 فیصد کمی کے باوجود فہرست میں پہلے نمبرپر ہے،رپورٹ کے مطابق فہرست میں برطانیہ، اٹلی، روس،...
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مداخلت نرم ہو، گرم ہو یا سخت، سب کو مل کر ملک بچانا ہے۔ ایک ایک دن قیمتی ہے۔سب لوگوں کو مل کر بیٹھنا ہے ورنہ لوگ فیصلے خود اپنے ہاتھوں میں لے لیں گے۔
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی انتشار، خلفشار اور عدم استحکام پاکستان کو...
سینئر تجزیہ کار و صحافی مجیب الرحمان شامی نے بتایا کہ جب سقوط ڈھاکہ ہوا اور پاکستان بنگلہ دیش سے الگ ہوا تو اس وقت ایک شخص پاکستانی پرچم سینے سے لگائے کھڑا رہا اور پاکستانی شہریت کیلئے دربدر پھرتا رہا مگر پاکستان میں مرنے کے بعد اسے دفن کرنے کیلئے جگہ بھی نہ دی گئی۔
نجی چینل دنیا کے پروگرام میں...
اسٹیٹ بینک پاکستان کا کہنا ہے کہ اقتصادی اعشاریے بہتری کی طرف جا رہے ہیں۔ پاکستان سری لنکا نہیں بن سکتا اس حوالے سے پھیلائی جانے والی تمام خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔
اسٹیٹ بینک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد معاشی اشاریوں میں بہتری کا رجحان ہے۔ پاکستان کو پیش سری...
پاکستان نے سری لنکا کو قومی ٹیم کے بلے باز عبد اللہ شفیق کی شاندار بلے بازی کی بدولت پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ گال سٹیڈیم میں سب سے بڑا ہدف مکمل کرنے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان نے سری لنکا کی جانب سے دیا گیا 342...
امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیدار نیل ڈبلیو ہاپ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے سازشی دعوے پر تشویش کا اظہار کردیا، انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کے سازشی دعوے انتہائی پریشان کن ہیں۔
روزنامہ جنگ کے مطابق نیل ڈبلیو ہاپ نے کہا کہ عمران خان کے الزامات میں صداقت نہیں،ہم پاکستان میں ایک...
امریکہ کی سعودیہ کے ذریعے روس سے سستے تیل کی خریداری, عامر متین کی پاکستان پر تنقید
امریکہ کی سعودی عرب کے ذریعے تیل کی خریداری یعنی امریکہ سعودی عرب کے ذریعے روس سے سستا تیل خرید رہا ہے, اس حوالے سے سینئر تجزیہ کا عامر متین نے تنقیدی ٹویٹ کردیا
تجزیہ کار عامر متین نے طنزیہ ٹویٹ کیا کہ آج کا...
وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو کامیاب حج آپریشن اور عید پر مبارکباد پیش کی اور انہیں پاکستان کے دورے کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کرلیا۔
وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہبازشریف نے سعودی عرب کے ولی عہد، نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن...
سینئر صحافی عمران ریاض کی گرفتاری کے بعد عالمی سطح پر تشویش کی لہر موجود ہے اور غیر ملکی صحافتی تنظیم انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹ نے مقامی ملحقہ تنظیم پی ایف یو جے کے ساتھ ملکر حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ صحافیوں کے خلاف مقدمات درج کر کے انہیں ہراساں کرنے بند کریں۔
آئی ایف جے نے اس حوالے سے ٹوئٹر...
توانائی کے بحران پرقابو پانے کیلئے افغانستان سے کوئلہ کی درآمد شروع ہوگئی ہے ، جس سے کوئلہ پر چلنے والے پاور پلانٹس کو کوئلے کی ترسیل کی جائے گی۔
خبررساں ادارے ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ریلوے سمیت متعلقہ محکموں کو وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے افغانستان کے کوئلے کی محفوظ اور تیز...
افغانستان کی وزارت پٹرولیم و معدنیات کے ترجمان مفتی عصمت اللہ برہان نے کہا ہے کہ ’پاکستان کی اقتصادی قمیض اتنی پھٹی ہوئی ہے کہ اس میں افغانستان سے ملنے والے کوئلے میں چند ملین ڈالر کے فائدے سے رفو نہیں ہو سکتا۔
اس بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سینئر صحافی و اینکر پرسن مہر بخاری نے طالبان کو بتایا ہے...
گزشتہ برس سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بناکر واپس لوٹنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی، بھارت کے خلاف ہوم سیریز کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کا بھی دورہ کرے گی۔
تفصیلات کے مطابق غیر ملکی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان وائٹ بال سیریز 30 نومبر کو...
پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) اور انگلش بورڈ کے درمیان میچز پر اتفاق ہوگیا ہے ۔ دونوں بورڈز کے درمیان سیریز کے شیڈول پر بات چیت آخری مراحل میں پہنچ گئی ہے.
دونوں بورڈز کی جانب سے سیریز کو کامیاب بنانے کے لیے ورکنگ کمیٹی قائم کردی گئی۔ ورکنگ کمیٹی میں انتظامات کا جائزہ لیا جائے گا۔میڈیا رپورٹس...
پاکستان کیلئے خوشی کی خبر، فیٹف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کیلیے رضامندی ظاہر کردی ہے، اس حوالےسے جیوکے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں میزبان شاہزیب خانزادہ نے پروگرام میں اپنا تجزیہ پیش کیا۔
شاہزیب خانزادہ نے کہا کہ پاکستان کیلئے ایک مثبت اور بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے،پاکستان کی...
وزیراعظم شہبازشریف کا فیٹف کے اعلان کا خیرمقدم
وزیراعظم شہبازشریف نے فیٹف کی تمام شرائط پوری کرنے کے اعلان کا خیرمقدم کیا، انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ فیٹف کا بیان پاکستان کی عالمی ساکھ کی بحالی کا اعتراف ہے۔وزیراعظم نے قوم اور حکومتی اداروں کومبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وائٹ لسٹ کی طرف واپسی...
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے عمران خان کی حمایت میں ایک اور بیان جاری کردیا ہے، اس بار انہوں نے عمران خان کی واپسی کے بدلے ملک کی مشکلات کا حل بھی بتادیا۔
تفصیلات کے مطابق سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ ان فنکاروں میں شامل ہیں جو نا صرف سیاسی معاملات پر نظر رکھتے ہیں...