مفتاح اسماعیل

  1. S

    عمران خان نے آئی ایم ایف کے پیسے سے تیل اور بجلی پر سبسڈی دی،مفتاح اسماعیل

    وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے لوڈ شیڈنگ ، مہنگائی اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ سخت معاہدوں کا ذمہ دار عمران خان کو قرار دے دیا ہے۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان اور انکی ٹیم جاتے جاتے معیشت کیلئے بارودی سرنگ بچھا کر گئے تاکہ پاکستان دیوالیہ ہوجائے...
  2. Rana Asim

    عمران خان اور PTI نے مذہب کا بے جا استعمال اپنی سیاست چمکانے کیلئےکیا،مفتاح

    وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قرآنی آیات کا مذاق اڑائے جانے کے دعوؤں پر وضاحت دے اور کہا کہ وہ ایسا سوچ بھی نہیں سکتے۔ تفصیلات کے مطابق مفتاح اسماعیل نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ "عمران خان اور پی ٹی آئی کے لوگوں نے مذہب کا بے جا استعمال اپنی سیاست چمکانے کیلئے کیا"۔ تحریک انصاف کو تنقید...
  3. Muhammad Awais Malik

    عمران خان،ان کے ساتھی سیاست میں مذہب کے استعمال کیلئے جھوٹ بول رہے،مفتاح

    وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان اوران کے ساتھیوں کو سیاست میں مذہب کے استعمال کیلئے اب جھوٹ کا سہارا بھی لینا پڑرہا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عمران خان تو سیاست کے لئے مذہب کا استعمال کر ہی رہے تھے مگر اب ان کے وزراء بھی اس...
  4. mughals

    عمران خان قرآنی آیات کا سہارا لے کر مہم چلارہے ہیں،مفتاح کےبیان پرسخت ردعمل

    پاکستان کےو زیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے امریکہ میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان کے مذہبی خیالات کو طالبان سے تشبیہ دے کر انتہا پسند قرار دینے کی کوشش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے امریکہ جانے والے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے غیر ضروری طور پر سابق...
  5. Muhammad Awais Malik

    مفتاح اسماعیل کاگزشتہ حکومت کےمنصوبےروشن ڈیجیٹل پروگرام کوسپورٹ کرنےکااعلان

    مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل بھی تحریک انصاف حکومت کے متعارف کروائے گئے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس پروگرام کے گن گانے لگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں ترسیلات زر بھیج کر اس پروگرام کا کامیاب بنانےوالے اوور سیز پاکستانیوں کو...
  6. S

    پہلی تقریر میں ہی شوبازیاں دکھا کر اگلے دن یوٹرن لے لیا گیا : عثمان بزدار

    سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نئے وزیراعظم شہباز شریف پر طنز کے تیر برسادیئے، ٹوئٹ کیا کہ پہلی تقریر میں ہی شوبازیاں دکھا کر اگلے دن یو ٹرن لے لیا گیا،گزشتہ سال پی ٹی آئی نے تنخواہوں میں 35٪ اضافہ کیا جس میں 10٪ بنیادی تنخواہ میں اضافے کےساتھ 25٪ ڈسپیریٹی/اسپیشل الاؤنس شامل تھا،عثمان...
  7. Rana Asim

    تنخواہوں میں اضافے سے پیچھے ہٹنے کو یوٹرن کہنے پر مفتاح اسماعیل کا جواب

    تنخواہوں میں اضافے کے اعلان کے بعد اس کو واپس لیے جانے پر مفتاح اسماعیل نے وضاحت دیدی کیونکہ اس معاملے کو سوشل میڈیا پر صحافیوں اور صارفین کی جانب سے یوٹرن کہا جا رہا تھا۔ جس کی بنیاد پر گزشتہ حکومت کو بھی طعنے دیئے جاتے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مفتاح اسماعیل کی جانب سے کہا گیا کہ سرکاری...
  8. Muhammad Awais Malik

    ثانیہ عاشق کے دوپٹے سے ناک صاف کرنے پر مفتاح اسماعیل کی وضاحت

    مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے ایک پریس کانفرنس کے دوران ثانیہ عاشق کے دوپٹے سے ناک صاف کرنے سے متعلق وائرل ویڈیو پر وضاحتی بیان جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر آج مریم نواز شریف کی میڈیا نمائندوں سے گفتگو کے دوران کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوا جس میں ان کے ہمراہ ن لیگی...
  9. Rana Asim

    پیٹرول سستا کرنے کیلئے کیا کریں؟ شبلی فراز کا مفتاح اسماعیل سے سوال

    بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتوں کو دیکھتے ہوئے پیٹرول سستا کرنے کیلئے کیا کریں؟ شبلی فراز کا مفتاح اسماعیل سے سوال وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل سے سوال کیا کہ آپ بتائیں اس وقت پیٹرول کو سستا کرنے کیلئے ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ ہم نیوز کے پروگرام "پوائنٹ...
  10. Rana Asim

    کیاIMFنےبچوں کے دودھ پر ٹیکس،رئیل اسٹیٹ کوچھوٹ دینے کا کہا؟مفتاح برس پڑے

    جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ حکومت کا ہے، بچوں کے دودھ کی پروڈکشن ہمارے ہاں کم ہوتی ہے، ننھے بچوں کے دودھ پر ٹیکس لگایا گیا جبکہ رئیل اسٹیٹ کو ٹیکس میں چھوٹ دے کر اپنی اے ٹی ایمز کو بچایا گیا ہے۔ لیگی...
  11. S

    فرنس آئل کی اضافی درآمد،حماد اظہر اور مفتاح اسماعیل آمنے سامنے

    وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے اضافی فرنس آئل کی درآمدگی پر وضاحت پیش کر دی، کہتے ہیں کہ گرمیوں میں فرنس آئل کی کمی کا سامنا کرنا پڑا تھا جس کے باعث سردیوں کیلئے 2لاکھ ٹن فرنس آئل درآمد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کہ وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری...
  12. Rana Asim

    ن لیگ دور میں لگےپاور پلانٹس پر پی ٹی آئی کےاعتراضات:مفتاح اسماعیل کاجواب

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل ن لیگی دور میں لگائے گئے پاور پلانٹس پر تحریک انصاف حکومت کی جانب سے کئے گئے اعتراضات مسترد کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما مفتاح اسماعیل نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کی طرف سے ن لیگ کے...
  13. Rana Asim

    سردیوں میں گیس کی فراہمی پر مفتاح اسماعیل کی تنقید، حماد اظہر کا جوابی وار

    موسم سرما کے دوران ملک میں جاری گیس کے بحران پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے تنقید کی اور کہا کہ مسلسل چوتھی بار سردیوں میں تحریک انصاف کی حکومت گیس کی فراہمی میں ناکام ہے۔ اس پر حماد اظہر اور شوکت ترین میں بحث کرانی چاہیے، یہی نہیں انہوں نے حماد اظہر کی شاہزیب...
  14. S

    مفتاح اسماعیل نے شرح سود میں اضافے کو پھانسی کا پھندہ قرار دے دیا

    پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے شرح سود میں اضافے کو ملکی صنعت کیلئے پھانسی کا پھندہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما نے اپنے بیان میں کہا کہ ڈیڑھ فیصد سود بڑھانے سے مہنگائی کم نہیں ہو گی، سود کے بڑھنے سے صرف صنعتی پیداوار میں کمی ہوگی جس کی وجہ سے...
  15. Muhammad Awais Malik

    پٹرول پرائس،مفتاح اسماعیل کو اوورسیز پاکستانیوں پر تنقیدمہنگی پڑ گئی

    مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو پیٹرول کی قیمت کے حوالے سے بیان دینا مہنگا پڑگیا، بین الاقوامی ماہر نے اعدادوشمار کے سابق مفتاح اسماعیل کی تصیح کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مفتاح اسماعیل نے ٹویٹر پر ایک صارف کی جانب سے امریکہ میں پیٹرول کی قیمت کے حوالے سے کی گئی ٹویٹ کا...