سابق وزیر اعظم عمران خان

  1. Rana Asim

    نااہلی پراحتجاج ،عمران خان سمیت ٹی آئی کی قیادت پر دہشتگردی کا مقدمہ

    نااہلی فیصلے کیخلاف احتجاج، چیئرمین پی ٹی آئی سمیت قیادت اور کارکنوں پر مقدمات درج الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف احتجاج اور توڑ پھوڑ پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت پارٹی قیادت اور کارکنوں کیخلاف تین مقدمات درج کرلیے گئے۔ پہلا مقدمہ اسلام آباد پولیس کی مدعیت میں تھانہ سنگجانی میں درج کیا...
  2. Rana Asim

    عمران خان کی نااہلی کےخلاف تحریک انصاف نے ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی

    پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کو نااہل قرار دینے پر الیکشن کمیشن کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کو نااہل قرار دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کی مذمت کی ہے اور اس کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کی...
  3. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کےخطاب کاڈر؟گورنر پنجاب کی یونیورسٹیز میں سیاسی اجتماعات پرپابندی

    چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے یونیورسٹیز میں خطابات کے بعد گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے صوبے کی تمام جامعات میں سیاسی اجتماعات پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے سابق وزیراعظم عمران کی جانب سے پہلے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور اور پھر سرگودھا یونیورسٹی میں...
  4. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کو عمر قید کی سزا ہو سکتی ہے،اسلام آبا د پولیس کا اعلامیہ

    اسلام آباد پولیس نے عمران خان کے خلاف دہشت گردی کے مقدمے سےمتعلق ایک انوکھا اعلامیہ جاری کیا ہےجس میں کہا گیا ہے کہ اس مقدمےمیں عمران خان کو عمر قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف انسداد دہشت...
  5. Rana Asim

    ادارے نیوٹرل رہیں توعمران خان کی غیر جمہوری جماعت جیت نہیں سکتی،بلاول

    وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اگر ادارے نیوٹرل رہیں تو غیر جمہوری جماعتیں جیسے عمران خان کی جماعت پی ٹی آئی جیت نہیں سکتی۔ پیپلزپارٹی ملک میں جمہوریت، صاف شفاف الیکشن اور عوام کے معاشی حقوق کے لیے تین نسلوں سے جدوجہد کر رہی ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کے دوران بلاول بھٹو نے سابق...
  6. Rana Asim

    نیب نے عمران خان کی اہلیہ کی دوست فرح خان کے خلاف انکوائری کا آغاز کردیا

    عمرسن خان کی حکومت جانے کے بعد نیب کا پہلا بڑا ایکشن۔ قومی احتساب بیورو نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان سے متعلق انکوائری کا آغاز کردیا۔ نیب کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق انکوائری نامعلوم ذرائع آمدن اور منی لانڈرنگ کے الزامات پر کی جائےگی، ڈی جی نیب لاہور کو قانون کے مطابق...
  7. Rana Asim

    پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ سےتعلقات ٹھیک ہوتے تو اقتدار سے نہ جاتے:خواجہ آصف

    وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کی وجہ اسٹیبلشمنٹ سے خراب تعلقات تھے۔ یہی ان کے اقتدار سے جانے کی وجہ بنی انہوں نے تعلقات کو بحال کرنے کی بھی کوشش کی تھی۔ نجی چینل جیو نیوز کے پروگرام "آج شاہ زیب خانزادہ" میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عمران خان کا...