سابق وزیر اعظم عمران خان

  1. S

    عمران خان پنڈی کیوں جارہے ہیں،ان سے پوچھا جائے : شاہد خاقان

    پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے ایک بار پھر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو خوب آڑے ہاتھوں لیا، ہم نیوز کے پروگرام ’ نیوز لائن‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے سابق وزیراعظم عمران خان پر کڑی تنقید کردی، کہا اگر عمران خان کی حکومت ہوتی تو ایک ماہ میں...
  2. Rana Asim

    عمران کی مقبولیت میں مزید اضافہ:حملے کے بعدلانگ مارچ کیوں روکاگیا؟عارف حمید

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے عمران خان پر حملے کے بعد لانگ مارچ روکنے کی وجہ کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی جان کو خطرات ہیں جس کی وجہ سے عوامی ریلیز کو منسوخ کیا گیا ہے۔ جی این این کے پروگرام خبر ہے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا کہ تمام سیاسی جماعتیں...
  3. Muhammad Awais Malik

    توہین عدالت کیس: وزارت داخلہ نے عمران خان کے خلاف مزید شواہد جمع کروادیئے

    وفاقی وزارت داخلہ نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کے خلاف مزید شواہد جمع کروادیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے، چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ جمعہ کے روز دن 11 بجے کیس کی سماعت کرے گا۔ وزارت...
  4. Rana Asim

    کوئی کسی کا آرمی چیف نہیں ہوتا: احسن اقبال کا عمران خان سے سوال

    وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کیسے کہہ سکتے ہیں کہ نواز شریف میرٹ پر تعیناتی نہیں کرتے۔ نجی چینل کے جیو کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے ہی جنرل قمر جاوید باجوہ کی تعیناتی کی جنہیں عمران خان نے توسیع بھی دی۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ کوئی...
  5. Rana Asim

    میں نے کھلاڑیوں سے عمران خان کی 1992 کی تقریر بھی دہرائی: رمیز راجہ

    چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ جب انہوں نے بیان دیا کہ یہی ٹیم ورلڈ کپ جیت سکتی ہے تو ان کے اس بیان کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں بھی اچھا نہیں سمجھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ روانگی سے قبل کہا تھا کہ یہ ٹیم ورلڈ کپ جیت سکتی ہے مگر میرے اس بیان کو اچھا نہیں سمجھا گیا...
  6. Rana Asim

    عمران خان پر حملہ بڑا دھچکا تھا: انگلش کپتان نے دورہ پاکستان پر کیا کہا؟

    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بعد انگلنڈ کی ٹیم نے دورہ پاکستان پر تشویش کا اظہار کیا تھا، اب انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان پر حملہ بڑا دھچکا تھا لیکن آئندہ ماہ پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے دورہ پاکستان...
  7. S

    سیاست میں تشدد کی جگہ نہیں : امریکا کی عمران خان پر حملے کی پھر مذمت

    امریکا نے ایک بار پھر عمران خان پر حملے کی مذمت کردی،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا سیاست میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں،فریقین تشدد، ہراسانی اور دھمکیوں سے گریز کریں،امریکا پاکستان کو جمہوری اور پُرامن دیکھنے کا عزم رکھتا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا گزشتہ چند روز میں پاکستان...
  8. Rana Asim

    لاہور ہائیکورٹ کے جج کی عمران خان کی درخواست پر سماعت سے معذرت

    لاہور ہائیکورٹ کے جج نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی۔ سماعت سے معذرت کرنے والے عدالت عالیہ کے جج جسٹس علی ضیا باجوہ ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ نے فائل چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو بھجوا دی۔ عدالتِ عالیہ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے آج...
  9. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کو مارنے کی دھمکیاں ،عطاء تارڑ کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

    وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاء تارڑ سمیت حافظ آباد جلسے میں شریک دیگر ن لیگی رہنماؤں کےخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع حافظ آباد کے ایک تھانے میں ن لیگی رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، ایف آئی آر کے متن کے مطابق جلسے کے دوران...
  10. Rana Asim

    عمران خان حملہ کیس، تفتیشی ٹیم نے ایک اور مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا

    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تفتیش میں پیشرفت ہوگئی۔ پولیس نے وزیرآباد سے مزید ایک شخص کو حراست میں لے لیا جو حملہ آور نوید کا قریبی عزیز ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ آور نوید نے حملے سے قبل موٹر سائیکل اس شخص کی دکان پر کھڑی کی تھی، نوید موٹرسائیکل پر گرفتار شخص کی دکان تک...
  11. Rana Asim

    فرد پر تنقید ادارےپر تنقیدنہیں:آئی ایس پی آرکی پریس ریلیز پراسدعمر کا ردعمل

    عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے اور اس کے بعد کی صورتحال پر آئی ایس پی آر نے ایک واضح مؤقف اپناتے ہوئے پریس ریلیز جاری کی جس پر ردعمل میں اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان پر بے بنیاد الزامات لگائے گئے، کسی فرد پر تنقید ادارے پر تنقید ہرگز نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل...
  12. S

    عمران خان پر قاتلانہ حملہ، انگلش بولر مارک ووڈ پاکستان آنے سے کترانے لگے؟

    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے پر عالمی برادری کی جانب سے شدید تنقید کی گئی،انگلش بولر مارک ووڈ کا بھی اس حوالے سے اہم بیان سامنے آگیا،انگلش بولر مارک ووڈ نے عمران خان پر حملے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دوبارہ پاکستان کا سوچ کر پریشان ہیں۔ انگلش بولر مارک ووڈ نے برطانوی...
  13. Rana Asim

    عمران خان نے شوکت خانم میں ہی قیادت کا اجلاس طلب کر لیا

    عمران خان پر گزشتہ روز ہونے والے حملے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کا اہم اجلاس شوکت خانم اسپتال میں طلب کر لیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کا اہم مشاورتی اجلاس آج ہی شوکت خانم اسپتال میں ہو گا جس کی صدارت پارٹی چیئرمین عمران خان خود کریں گے۔ پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کے اجلاس میں آئندہ کے...
  14. S

    عمران خان پرحملے کی تفتیش سی ٹی ڈی کےسپرد،ملزم کے پولی گرافک ٹیسٹ کا فیصلہ

    چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تفتیش سی ٹی ڈی کے سپرد کردی گئی،گرفتار ملزم نوید کو سی ٹی ڈی سیل منتقل کردیا گیا ہے،ملزم کو چوہنگ میں قائم سی ٹی ڈی کے سیل میں پہنچادیا گیا ہے جب کہ ملزم سے سی ٹی ڈی سمیت دیگراداروں کی پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ ملزم کے بیان کے بعد پولی گرافک ٹیسٹ کا...
  15. Muhammad Nasir Butt

    اس بہادر نوجوان کا شکریہ جس نے بندوق بردار کو روکا!: جمائمہ گولڈ سمتھ

    ہجوم میں موجود اس بہادر نوجوان شکریہ جس نے بندوق بردار کو روکا!: جمائمہ گولڈ سمتھ خدا کا شکر ہے کہ عمران خان خیریت سے ہیں! اور ان کے بیٹوں کی طرف سے ہجوم میں موجود اس بہادر نوجوان شکریہ جس نے بندوق بردار کو روکا! تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے کنٹینر پر...
  16. Rana Asim

    اداروں کو عمران خان جیسے لوگوں کو گود نہیں لینا چاہیے : جاوید لطیف

    مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اداروں کو الطاف حسین اور عمران خان جیسے لوگوں کو گود نہیں لیناچاہیے۔ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیگی رہنما جاوید لطیف کا کہنا تھاغلطیوں کااعتراف ادارے کرتے ہیں مگر جب پالتے ہیں تو الطاف حسین، عمران خان جیسے لوگوں کو گود نہیں لینا چاہیے۔...
  17. Rana Asim

    ارشد شریف کا قتل کیس،عمران خان کا تحقیقاتی کمیشن کےسامنے پیش ہونےکا اعلان

    چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ارشد شریف قتل کیس میں تحقیقاتی کمیشن میں پیش ہونے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لانگ مارچ کے دوران خبر رساں ادارے انڈپینڈنٹ اردو کو دیئےگئے انٹرویو میں کہا کہ ارشدشریف قتل کیس میں تحقیقات کیلئے کمیشن نے بلایا تو میں ضرور...
  18. Rana Asim

    صدف نعیم عمران خان کا انٹرویو کر کے بہت خوش تھی : والد

    پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کے دوران کنٹینر کی زد میں آکر جاں بحق ہونے والی خاتون رپورٹر صدف نعیم بھٹی کے والد کا بیان سامنے آگیا۔ صدف نعیم کے والد نے نجی چینل اے آر وائی سے کی گئی گفتگو میں بتایا کہ ان کی بیٹی بہت محنتی تھی، گھر میں دو دن سے شادی کی تقریبات جاری تھیں لیکن وہ اپنی...
  19. Rana Asim

    عمران خان ارشد شریف کے متعلق تفصیلات فورم پر بتانے کو تیار،واڈا کو جواب

    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ارشد شریف کو انہوں نے ملک چھوڑنے کا مشورہ دیا اور اس معاملے پر کسی بھی فورم پر بلا لیا جائے تمام تفصیلات سامنے لے آؤں گا۔ ایک اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ پُرامن ہوگا اور مارچ کے اسلام آباد پہنچنے پر...
  20. Rana Asim

    عمران کمیشن کو بتائیں گے انہیں ارشدشریف کیخلاف سازش کاکیسے پتاچلا؟حامد میر

    نامور اینکر وتجزیہ کار حامد میر نے کہا کیا عمران خان اس کمیشن کے سامنے پیش ہو کر کمیشن کو بتائیں گے کہ انہیں ارشد شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا کیسے پتا چلا؟ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں حامد میر نے کہا یہ ایک اہم سوال ہے کہ اگر عمران خان کو اس سازش کا پتا تھا تو حکومت کو اس سازش کا پتا...