ٹیکسٹائل انڈسٹری

  1. Muhammad Awais Malik

    پیرس ٹیکس ورلڈ ایکسپو،پاکستانی ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کوبڑے آرڈزرملنے کی امید

    پیرس ٹیکس ورلڈ اپیرل ایکسپو اختتام پزیر، پاکستانی ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کو بڑے آرڈزر ملنے کی امید پیرس میں ہونے والے ٹیکس ورلڈ اپیرل ایکسپو اختتام پزیر ہوگیا ہے،جس کے بعد پاکستان کے ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کو دنیا بھر سے بڑے آرڈرز ملنے کی امید بندھ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیرس میں منعقد کی گئی...
  2. Muhammad Awais Malik

    ٹیکسٹائل اورکپڑے کی برآمدات میں نمایاں کمی،تنزلی کے بعدکتنی رہ گئیں؟

    ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 22.61 فیصد کمی ٹیکسٹائل اور کپڑے کی برآمدات رواں مالی سال کے ابتدائی 9 مہینوں کے دوران سال بہ سال 12.42 فیصد تنزلی کے بعد 12 ارب 47 کروڑ ڈالر رہ گئیں،ڈان اخبار کی رپورٹ میں پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق ٹیکسٹائل کی برآمدات مارچ میں سالانہ بنیادوں پر 22.61 فیصد کمی کے...
  3. S

    ٹیکسٹائل انڈسٹری کا بحران شدت اختیار کر گیا،کوہ نور اسپننگ ملز بند

    کوہ نور اسپننگ ملز نے عارضی طور پر کام بند کردیا ملک میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کا بحران شدت اختیار کرگیا , جس کے باعث ٹیکسٹائل کمپنیاں اپنے کاروبار بند کررہی ہیں,ملک کے سرفہرست ٹیکسٹائل گروپ نے دھاگے کی پیداوار بند کردی۔ کوہ نور اسپننگ مل نے پیداوار عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کردیا، مندی کہ...
  4. Rana Asim

    اپٹما کا پاکستان بھر میں ٹیکسٹائل ملز بند کرنے کا اعلان

    آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے پورے پاکستان میں ٹیکسٹائل سے منسلک فیکڑیاں بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ اپٹما کے مطابق ٹیکسٹائل انڈسٹری کا بحران شدت اختیار کرنے لگا ہے، ہفتے کے روز سے ملک بھر کی ٹیکسٹائل انڈسٹری بند کردی جائے گی۔ اپٹما نے بتایا ہے کہ 1600 ٹیکسٹائل انڈسٹریز پہلے ہی...
  5. S

    اچھی خبر : یورپی یونین پاکستانی برآمدات کا سب سے بڑا درآمد کنندہ بن گیا

    پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خوشخبری آگئی، یورپی یونین پاکستانی برآمدات کا سب سے بڑا درآمد کنندہ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق یورپی یونین کی سفیر برائے پاکستان انڈرولا کامینارا کا کہنا ہےکہ یورپی یونین پاکستانی برآمدات کا سب سے بڑا درآمد کنندہ ہے جو پاکستان کی برآمدات کا 35 فیصد ہے جبکہ امریکہ کا...